کھیل ورلڈ کپ 2019: پاک افغان میچ میں تشدد کرنے والوں کی تصاویر جاری یارکشائر پولیس نے تصاویر جاری کرتے ہوئے ان افراد کی گرفتاری میں مدد کرنے کی درخواست کردی۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2019 04:10pm
کھیل آئی سی سی کی جانب سے دھرماسینا کے 'غلط فیصلے' کا دفاع انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن امپائر کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکن آفیشل نے طریقہ کار کے مطابق فیصلہ کیا۔
کھیل ورلڈکپ فائنل:کمار دھرماسینا نے انگلینڈ کو اضافی رن دینے کی غلطی تسلیم کرلی میں مانتا ہوں کہ میرے فیصلے میں غلطی ہوئی، جس کا احساس ٹی وی ری پلے دیکھنے کے بعد ہوا، کمار دھرما سینا
KandNs Publishing Partner کھیل مورگن نے باؤنڈری کی بنیاد پر فاتح قرار دیے جانے کو 'غیرمنصفانہ' قرار دیدیا ورلڈ کپ فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو مرتبہ ٹائی ہونے پر انگلینڈ کو متنازع قانون کی روشنی میں چیمپیئن قرار دیا گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل جمی نیشام کے کوچ کی جان لے گیا جمی نیشام کی ابتدائی طور پر کوچنگ کرنے والے ڈیوڈ گورڈن کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری اوور میں زندگی کی بازی ہار گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل سینئر پاکستانی کھلاڑی کیریئر کو بلاوجہ طول دے کر ٹیم پر بوجھ بنتے ہیں، وقار وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور فارم پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔
نقطہ نظر کرکٹ ٹیمیں اور مساوی مذہبی و لسانی نمائندگی کا مسئلہ فلم لگان سے وجود میں آنے والے مقبول تاثر کے برعکس بھارت کی پہلی ٹیم برٹش راج کے خلاف نہیں بلکہ اس کی اپنی مرتب کردہ تھی
کھیل معروف کرکٹرز بڑھاپے میں کیسے نظر آئیں گے؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل سوشل میڈیا پر موجودہ دور کے مشہور و معروف کرکٹرز کے بڑھاپے زیادہ مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل بین اسٹوکس کو انگلینڈ کا اعلیٰ ترین اعزاز 'نائٹ ہُڈ' دیا جائے گا ورلڈ کپ فائنل میں شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بنوانے والے آل راؤنڈر کو جلد اعزاز سے نوازا جائے گا۔
KandNs Publishing Partner لائف اسٹائل ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن نے آئی سی سی قانون کا مذاق اڑا دیا ورلڈکپ فائنل ٹائی ہونے کے باوجود انگلینڈ کو باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپیئن قرار دینے پر آئی سی سی کو شدید تنقید کا سامناہے
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ فائنل کے بعد سابق کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے آئی سی سی کو اپنے قوانین پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، ورلڈ کپ فائنل کا فیصلہ باؤنڈری کاؤنٹ پر کرنا کسی صورت ٹھیک نہیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل آئی سی سی کی ورلڈ کپ 2019 کی ٹیم کا اعلان ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کو سونپی گئی ہے، کوئی بھی پاکستانی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ فائنل میں خراب امپائرنگ، انگلینڈ کو ایک اضافی رن غلط دیا گیا کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں خراب امپائرنگ اور قانون سے ناواقفیت نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بننے سے محروم کردیا۔
کھیل کیا جوفرا آرچر نے کئی سال پہلے ورلڈکپ فائنل کی پیشگوئی کردی تھی؟ ایسا لگتا ہے کہ آرچر نے معروف پیش گوئی کرنے والے مچل نوسٹر ڈومس کے انداز میں میچ کے اختتام کی پیشگوئی کررکھی تھی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے معیار پر سوالیہ نشان لگ گیا ورلڈکپ مقابلوں میں ناقص امپائرنگ میچز کے فیصلوں اور ٹیموں کی عالمی کپ میں کارکردگی پر براہ راست اثر انداز ہوئی۔
نقطہ نظر ’لارڈز کا معجزہ‘، انگلینڈ بن گیا ورلڈ چیمپیئن تاریخ کا بوجھ بہت بھاری ہوتا ہے، یقین نہیں آتا تو پاکستان سے پوچھ لیں کہ جو ورلڈ کپ میں کبھی بھارت کو شکست نہیں دے پایا۔
KandNs Publishing Partner کھیل پوری زندگی ولیمسن سے معافی مانگتا رہوں گا، بین اسٹوکس ورلڈکپ فائنل کے فیصلہ کن مرحلے میں اوور تھرو پر چوکا ملنے پر بین اسٹوکس نے ندامت کا اظہار کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپر اوور کا استعمال آج تک ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کبھی بھی سپر اوور کا استعمال نہیں کیا گیا تھا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ ٹرافی کی کرکٹ کے گھر واپسی، انگلینڈ چیمپیئن بن گیا انگلینڈ نے ورلڈ کپ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد زیادہ باؤنڈریز کی بنیاد پر ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: انگلینڈ تاریخ کا دھارا بدل کر پہلی بار عالمی چیمپیئن بن گیا 2019 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے 241رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ بھی 241رنز ہی بنا سکا اور میچ ٹائی ہو گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا کین ولیمسن انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل صرف 30رنز بنا سکے لیکن اس کے باوجود انہوں نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ فائنل: گیند کی انوکھے انداز میں اسٹیڈیم میں انٹری ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے منفرد انداز میں شروع کرنے کی غرض سے ایک انوکھا انداز اپنایا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ فائنل میں دو عظیم کپتانوں کا مقابلہ قابل دید ہوگا، ویٹوری کین ولیمسن نے میک کولم سے بہت کچھ سیکھا ہے اور ان سے سیکھی ہوئی باتوں پر مہر لگارہے ہیں، سابق کپتان
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ فیورٹ ہے لیکن ناممکن ہمارے لیے بھی نہیں، ولیمسن انگلینڈ بجاطور پر فیورٹ کہلانے کی مستحق ہے کیونکہ ٹورنامنٹ میں ان کی کارکردگی اچھی رہی ہے، کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم
KandNs Publishing Partner کھیل مورگن کی ورلڈ کپ فائنل مختصر اسکور تک محدود مگر مشکل ہونے کی پیش گوئی زندگی کے سب سے بڑے میچ کے حوالے سے پرسکون ہوں اور ورلڈ کپ ٹرافی تھامنے کا جنون سوار نہیں، انگلش کپتان
نقطہ نظر 2019ء ورلڈ کپ فائنل: کیوی باؤلنگ کا انگلش بیٹنگ سے سخت مقابلہ متوقع دونوں ٹیمیں اس لحاظ سے خوش قسمت رہی ہیں کہ ان کے حریفوں نے بُری پرفارمنس کے لیے سیمی فائنل کا دن چنا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ میں ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی میں نے کوئی مطالبہ نہیں کیا تھا، صرف یہی کہا تھا کہ اگر ٹیم کو ضرورت ہوئی تو میں دستیاب ہوں گا، ڈی ویلیئرز
KandNs Publishing Partner کھیل 2015 ورلڈ کپ کے ہیرو گپٹل کیلئے 2019 کا عالمی کپ ڈراؤنا خواب بن گیا مارٹن گپٹل نے 2015 ورلڈ کپ میں شاندار کھیل پیش کیا تھا اور ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز تھے۔
KandNs Publishing Partner کھیل سیمی فائنل میں متنازع فیصلے کے باوجود دھرماسینا فائنل کیلئے امپائر برقرار ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دھرما سینا نے انگلینڈ کے اوپنر جیسن روئے کو غلط کیچ آؤٹ قرار دیا تھا۔
KandNs Publishing Partner کھیل راشد خان تینوں فارمیٹ کیلئے افغانستان کے کپتان مقرر ورلڈ کپ کے تمام میچوں میں افغانستان کی ٹیم کی شکست کے بعد گلبدین نائب کی جگہ راشد کو قیادت سونپ دی گئی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین