میں جانتا ہوں کہ شائقین اور ٹیم ہماری پرفارمنس سے افسردہ ہیں لیکن یہ کسی ایک کھلاڑی کا قصور نہیں ہے اور ہم سب نے غلطی کی ہے، بابر اعظم
شائع17 جون 202404:28pm
اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، آسٹریلیا مارکس اسٹوئنس کی جارحانہ اننگز کی بدولت نے 19.4 اوورز میں مطلوبہ ہدف حاصل کیا۔
یوگینڈا کا صرف ایک کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوسکا، کینیتھ ویسو 11 رنز بناکر نمایاں رہے، نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے 4 اوورز میں 4 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں پر 149 رنز بنائے، شرفیل ردرفورڈ نے 68 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 136 رنز بناسکی۔
کرکٹ صرف گراؤنڈ میں کھیلنی ہوتی ہے لیکن اس کے باہر بھی زندگی ہے، میچ کے بعد کھلاڑی کمرے میں جاکر دیواروں سے ٹکریں مارنا شروع کردیں؟ اظہر محمود کی پریس کانفرنس
1987ء میں بھارت کی جانب سے 126 کے آسان ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 87 رنز پر آؤٹ ہوگئی، اس شکست کے بعد عمران خان نے ہفتوں کسی سے بات نہیں کی حالانکہ وہ خود صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔
پاکستان میگا ایونٹ میں مسلسل 2 میچز ہارنے کے بعد آج نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنا تیسرا میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔