ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل 26 جون کو جنوبی افریقہ اور افغانستان, دوسرا سیمی فائنل 27 جون کو انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ25 جون 2024 01:21pm
پاکستانی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی، اسٹاف اور کھلاڑی مسلسل تبدیل ہورہے ہیں، یہ صورتحال انتہائی مشکل ہوتی ہے جس میں کوئی کارکردگی نہیں دکھاسکتا، آسٹریلین کرکٹر
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے بعد لگاتار 2 میچوں میں 2 ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے، پاکستانی اسٹار باؤلر نے مارچ 1999 میں سری لنکا کے خلاف لگاتار 2 ٹیسٹ میچوں میں 2 ہیٹ ٹرک کی تھیں۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنا سکی۔
پروٹیز کی جانب سے اوپنر کوئنٹن ڈی کوک نے 74 اور ایڈن مارکرم نے 46 رنز کی اننگز کھیلی، امریکا کی جانب سے ہرمیت سنگھ اور سورابھ نیترا والکر نے 2،2 وکٹیں حاصل کی۔
نیوزی لینڈ پاپوا نیوگنی اور یوگینڈا کو شکست دینے میں کامیاب رہی تھی لیکن ابتدائی دو میچوں میں ویسٹ انڈیز اور افغانستان سے شکست کے باعث وہ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
تنظیم حسن، نیپال کی اننگز کے تیسرے اوور کے اختتام پر ایک گیند پھینکنے کے بعد جارحانہ انداز میں روہت پاوڈل کی طرف بڑھے اور ان سے نامناسب رویہ اختیار کیا، آئی سی سی
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، پہلا میچ جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ٹاپ 4 ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی
فینز کو پورا حق ہے کہ وہ ہمیں تنقید کا نشانہ بنائیں یا ہماری حمایت کریں، لیکن جب کوئی میری فیملی سے متعلق بات کرے گا تو انہیں اسی زبان میں جواب دیا جائے گا، حارث رؤف کا ردعمل