نقطہ نظر تحریک عدم اعتماد: امپائر کے نیوٹرل ہونے یا نہ ہونے پر اتنا اصرار کیوں؟ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ 1989ء میں آج سے زیادہ ڈرامائی صورتحال تھی، مگر اس وقت سیاست کا محور اور سورس اسکرینیں نہیں تھیں۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2022 03:52pm
پاکستان حکومت چھوڑی نہ اپوزیشن جوائن کی ہے، پرویز الٰہی جماعتوں کے اندر مختلف آرا ہوتی ہیں، اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے، رہنما مسلم لیگ(ق)
پاکستان تحریک عدم اعتماد میں جیت ہو یا ہار، فائدہ عمران خان کو ہی ہوگا، شیخ رشید پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور تحریک عدم اعتماد کے نتائج پر یہ بات سب کو معلوم ہوجائے گی، وزیر داخلہ
پاکستان پارلیمنٹرینز کو قومی اسمبلی تک محفوظ راستہ فراہم کرنے کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ اپنی مرضی کے مطابق ووٹ دینا ہر پارلیمنٹیرین کا قانونی حق ہے، وزیر اعظم کو آئینی تقدس پامال کرنے سے روکا جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے پاس اراکین مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی اپوزیشن کے پاس 172 سے زیادہ تعداد لوگ ہیں، بڑے سرپرائزز آنے والے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان او آئی سی وزرائے خارجہ کی وجہ سے 23 مارچ کو احتجاجی قافلے اسلام آباد نہیں آئیں گے، اپوزیشن لانگ مارچ کے قافلے 25 مارچ کو شام تک اسلام آباد میں داخل ہوں گے، یہی ہدف ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ایم کیو ایم سندھ حکومت میں اتحادی بن سکتی ہے، سعید غنی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان محاذ آرائی کی صورتحال کا سب سے زیادہ نقصان سندھ کو اٹھانا پڑا ہے، وزیر اطلاعات و محنت سندھ
پاکستان وزیراعظم کا میڈیا، ماہرین معیشت اور اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کی کارکردگی پرمباحثے کا چیلنج اپوزیشن جماعتوں کا دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ انہوں نے لوگوں کو ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں بھلا دی ہیں، عمران خان
پاکستان چوہدری شجاعت کا حکومت، اپوزیشن سے ڈی چوک میں جلسہ منسوخ کرنے کا مطالبہ ملک کے مفاد میں جلسوں کی منسوخی کا اعلان کیا جائے، ملک کے موجودہ حالات خطرناک محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہو سکتے، چوہدری شجاعت
پاکستان 'امید ہے تحریک عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئے گی، معاملات بہتری کی جانب جائیں گے' عمران خان مقبول لیڈر ہیں، نواز شریف، آصف زرداری کو کہتا ہوں گھر میں کتا بھی شیر ہوتا ہے، ہماری طرح جلسے کرکے دکھائیں، فواد چوہدری
پاکستان ’اپوزیشن کے اجتماعات دلیل ہیں کہ ان کے پاس عدم اعتماد کیلئے ووٹ مکمل نہیں‘ پاکستان کی عوام یہ جان چکی ہے یہ ایک غیر فطری اتحاد ہے ان کے نتائج دیر پا نہیں ہوں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان اگر معاملات حل نہ ہوئے تو دما دم مست قلندر ہوگا، شیخ رشید تصادم کا خطرہ ہے، انارکی نہیں ہونی چاہیے ورنہ تحریک عدم اعتماد راستے میں ہی رہ جائے گی، امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان وزیر اعظم کی وزرا کو حکومتی اتحادیوں کے خلاف بیان نہ دینے کی ہدایت وفاقی وزیر اسد عمر اور شیخ رشید نے حکومت کے اہم اتحادیوں مسلم لیگ (ق) اور متحدہ قومی موومنٹ کو ضلعی جماعت قرار دیا تھا۔
پاکستان مسلم لیگ(ن)، ترین گروپ کا عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے پر اتفاق حکومتی وزرا بھی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ترین گروپ سے رابطے کررہے ہیں، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ، بی اے پی، جی ڈی اے کے رہنماؤں سے ملاقات ساڑھے 3 سال پی ٹی اتحاد میں رہے اب اپوزیشن کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ وہ بلوچستان کی بہتری کے لیے کیا آپشنز دیتی ہے، بی اے پی رہنما
پاکستان اپوزیشن کا لانگ مارچ کا اعلان، عدم اعتماد پر ووٹنگ تک اسلام آباد میں رہنے کا اشارہ شاہراہ دستور پرعظیم الشان مظاہرہ ہوگا، اراکین کو ایوان تک پہنچنے اورووٹ استعمال کرنے کے لیے کورمہیاکیاجائے گا، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان تحریک عدم اعتماد: منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ آئین کے مطابق ہوگا، اسد قیصر فلور کراسنگ سے متعلق قانونی رائے طلب کرنے کے لیے کوئی خط نہیں لکھا، خط لکھنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتا ہوں،اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان پی پی پی کے دعوے کے بعد ایم کیو ایم کا بیان، ‘تحریک عدم اعتماد پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا’ موجودہ سیاسی حالات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت جاری ہے، اپنے لوگوں اور ان کے مفادات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں گے، ایم کیو ایم
پاکستان تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کے بعد ہوگی، سینیٹر فیصل جاوید پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ آزادی چوک پر ہوگا، جس کے دوران وزیر اعظم عمران خان تاریخی خطاب کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان ’عمران خان مجبور کررہے ہیں کہ ہم ووٹنگ کیلئے اپنے لوگوں کے ہمراہ پہنچیں‘ دیکھیں گے کہ وہاں پر ہمیں کون روکے گا، یہ لوگوں کے بچوں کو داؤ پر لگانا چاہتے ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن) سعد رفیق
پاکستان ’اختلاف کو دشمنی بناکر گالیاں دینے کا طریقہ معاشرے کیلئے مہلک ہے‘ تنقید کی بنیاد بھونڈی زبان نہیں بلکہ دلیل ہونی چاہیے، خدارا سوچیں کہ ہم کہاں جارہے ہیں، مفتی تقی عثمانی
پاکستان ’اتحادی جماعتوں نے ہر نشیب و فراز میں ہمارا ساتھ دیا ہے، اب بھی دیں گی‘ اتحادی جماعتیں، حکومت اور اپوزیشن کو دونوں کو سمجھتی ہیں، سیاست میں تجربہ کار ہیں، آسانی سے بہکاوے میں نہیں آئیں گی، وزیر خارجہ
پاکستان ’اپوزیشن تحریک عدم اعتماد واپس لے، دیکھتے ہیں بدلے میں کیا دے سکتے ہیں‘ ڈی چوک پر ہمارے جلسے میں سے گزر کر لوگوں کو عدم اعتماد کی ووٹنگ کیلئے جانا پڑے گا اور اسی مجمع میں سے انکی واپسی ہوگی، فواد چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپنا ذہن بنا لیا اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی 5 سالہ مدت پوری کریں جو اگست 2023 کو اختتام پذیر ہوگی، چوہدری پرویز الٰہی
پاکستان تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی کی کوششوں کے باجود ایم کیو ایم کا ’آپشنز‘ کھلے رکھنے پر زور اگر ہم وفاقی حکومت میں موجود اپنے اتحادیوں کی حمایت حاصل کر لیتے ہیں تو ہمیں کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہے، گورنر سندھ
پاکستان تحریک عدم اعتماد پاکستان کو بچانے کی تحریک ہے، احسن اقبال حکومت کو ختم نہ کیا گیا تو ملک ایسے دلدل میں دھنس جائےگا جس سے نکلنا مشکل ہوگا، حکومت کے خاتمے کےلیے سب متحد ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان عمران خان عدم اعتماد میں ارکان کو ووٹ ڈالنے سے روک رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری عدم اعتماد کی تحریک وزیر اعظم کے سامنے ہے جو کہ کسی ایک پارٹی کا نہیں بلکہ پوری قوم کا چیلنج ہے،پی پی چیئرمین
پاکستان حکومت گرانے کی کوشش کرنے والے خود شکار ہوجائیں گے، وزیر اعظم ہمارے لیڈرز کی امریکی رہنماؤں کے سامنے ’کانپیں ٹانگ جاتی ہیں‘ وہ ڈرتے رہتے ہیں کہ کہیں کوئی غلطی نہ ہوجائے، عمران خان
پاکستان ضمیر بیچنے والوں کو وہ سزا دیں گے کہ نسلیں یاد رکھیں گی، شہباز گل ایسے اراکین کے شہروں کے باہر ان کے ناموں کے ساتھ غدار لکھ کر پوسٹر لگائیں گے، روز جوتوں کا ہار پہنائیں گے، شہباز گل
پاکستان جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، اللہ بھی اسے عزت دے گا، قوم بھی، شیخ رشید ہم چاہتے ہیں کہ اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں، انسان کو امتحان کے وقت دوستوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، وزیر داخلہ
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ