ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد ہیں، ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے، استغاثہ کے گواہان شہادت ریکارڈ کروا رہے ہیں، ٹرائل کے دوران بریت کی درخواست نہیں بنتی، پراسیکیوٹر کے دلائل
عمران خان کا کہنا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کی تحقیقات کے بعد ججز جو بھی سزا دیں گے وہ اس کے راستے میں کھڑے نہیں ہوں گے، علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس جمعرات 11:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگا، ان کیمرا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔
عمران خان نے کہا ہے سب قیدیوں کو رہا کریں اگر انہیں جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں، وہ اپنےمقدمات کا سامنا کر کےخود کو بےگناہ ثابت کریں گے پھر باہر نکلیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
حسان خان نیازی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں 10 سال قید بامشقت سنائی گئی، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی کے بعد سزائیں سنائیں، آئی ایس پی آر