پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والی امداد گوداموں میں ذخیرہ کی جارہی ہے، سینیٹر حکومت نے سیلاب متاثرین کو این جی اوز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، نیشنل پارٹی متاثرین کے ساتھ احتجاجی تحریک چلائے گی، کبیر احمد شاہی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 02:17pm
پاکستان سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ موسمیاتی آفت کے باعث زراعت 84 فیصد، لائیو اسٹاک 82 فیصد ، مزدوری 74 فیصد اور ملازمتیں 47 فیصد متاثر ہوئیں، اسلامک ریلیف
دنیا دنیا میں 40 فیصد قدرتی آفات جنوبی ایشیا اور ہمالیائی خطے پر اثرانداز کلیدی محرکات میں آبادی میں اضافہ، شہروں کے پھیلاؤ، غیر پائیدار زرعی اور صنعتی طریقے اور ماحولیاتی آلودگی شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان پیاز کی درآمد صارفین کو قیمتوں میں ریلیف دینے میں ناکام قیمتوں میں اضافہ برقرار رہ سکتا ہے کیونکہ کئی زرعی علاقوں میں سیلاب کے سبب جمع ہونے والے پانی کی تاحال نکاسی نہیں ہوئی، وحید احمد
پاکستان ملک کے کچھ حصوں میں غذائی تحفظ کی صورتحال بدتر ہونے کا اندیشہ مقامی غذائی تحفظ کی صورتحال کو بگڑنے سے بچنے کے لیے بین الاقوامی خوراک اور زرعی امداد کی فوری ضرورت ہے، اقوام متحدہ
پاکستان سیلاب متاثرین کی تعداد دستیاب اعدادوشمار سے زیادہ ہونے کا انکشاف ضرورت مند خاندانوں تک خوراک پہنچائی جا رہی ہے لیکن تاحال یہ تمام لوگوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ناکافی ہے، جولین ہارنیس
پاکستان 'سیلاب زدہ علاقوں میں 6 لاکھ حاملہ خواتین بنیادی سہولیات سے محروم ' متاثرہ علاقوں میں 6 لاکھ حاملہ خواتین کو صحت کی ضروری سہولیات، ڈیلیوری کے لیے محفوظ مقام میسر نہیں، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا
پاکستان ’اقوامِ متحدہ پاکستان کیلئے مزید 60 کروڑ ڈالر کی امدادی اپیل کرے گا‘ اس سے قبل 16کروڑ ڈالر کی امداد کے لیے ہنگامی اپیل کی گئی تھی لیکن اس گرانٹ کو غیر معمولی تباہی کے پیش نظر کافی نہیں سمجھا گیا، رپورٹ
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کی کمی، حکومت ماحولیاتی تبدیلی کیلئے مختص فنڈ استعمال کرنے پر مجبور فنڈز کی کمی کے سبب ترقیاتی و موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مختص فنڈز کے استعمال پر مجبور ہیں، شیری رحمٰن
پاکستان موسمِ سرما کی آمد قریب، سیلاب متاثرین کی اکثریت خیموں میں سونے پر مجبور زیادہ تر خاندان اپنے گھر کھو چکے اور سڑکوں کے کنارے خستہ حالت میں رہ رہے ہیں، پناہ کے لیے کپڑے یا ترپال کا استعمال کر رہے ہیں، رپورٹ
پاکستان خیرپور ناتھن شاہ سے پانی کی نکاسی میں تاخیر پر سندھ ہائی کورٹ کا اظہار برہمی نکاسی آب کے لیے ٹائم فریم دینے میں ناکامی پر ڈپٹی کمشنر کو حراست میں لینے کا حکم دیں گے، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کا انتباہ
دنیا امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر چین سے قرضوں میں ریلیف لینے کیلئے زور ہم پاکستان کے لیے اسی طرح ہیں جیسے ماضی کی قدرتی آفات کے دوران تھے اور دوبارہ تعمیر کے منتظر ہیں، انٹونی بلنکن
پاکستان سیلاب کے باوجود ربیع سیزن کے لیے 20 فیصد تک پانی کی کمی کا اندیشہ ربیع سیزن کے لیے پانی کی دستیابی کا تخمینہ 30.5-33.5 ملین ایکڑ فٹ جبکہ ضرورت تقریباً 37-38 ملین ایکڑ فٹ ہے، ٹیکنیکل کمیٹی ارسا
پاکستان بلوچستان: 2 بچیاں ڈوبنے سے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 323 ہوگئی جاں بحق ہونے والی 2 بچیاں اونچے سیلابی پانی سے گزرنے والی نہر میں گر کر ڈوب گئی تھیں، مقامی انتظامیہ
دنیا امریکا کا پاکستان میں غذائی تحفظ کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان امریکی سیکریٹری انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دنیا پاکستان میں سیلاب کے بعد غریب ممالک کیلئے معاوضے کی اہمیت مزید اجاگر پاکستان گلوبل گرین ہاؤس امیشن کا ایک فیصد سے بھی کم پیدا کرتا ہے، جی 20 ممالک کاربن اخراج کے 80 فیصد ذمے دار ہیں، ماہرین ماحولیات
پاکستان امریکا، پاکستان سیلاب سے نمٹنے اور باہمی تعلقات کی مضبوطی کیلئے متحرک وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں وہ سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان تمام امداد کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے گا، وزیر اعظم کی عطیہ دہندگان کو یقین دہانی پاکستانی قرضوں کی ادائیگیوں اور شرائط پر عمل درآمد میں تاخیر سے معیشت اور عوام دونوں کے لیے بڑے نتائج ہو سکتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان ’قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پاکستان معاوضہ نہیں، ماحولیاتی انصاف چاہتا ہے‘ قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کے خواہاں نہیں ہیں، واضح کردوں کہ پاکستان ہرگز دیوالیہ پن کے نزدیک نہیں ہے، وزیر خارجہ
پاکستان اقوام متحدہ کے قرض معطلی کے مطالبے پر پاکستان کی معاشی مشکلات میں اضافے کے خدشات پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کی تجویز کے بعد بانڈز کی قیمت نصف تک گرگئی۔
پاکستان آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی شرائط میں نرمی پر غیر رسمی آمادگی ظاہر کردی، مفتاح اسمعٰیل آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر نے پاکستان کو قرض کی اگلی قسط میں ملنے والی رقم میں اضافے پر بھی اتفاق کیا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں پر عالمی ردعمل 'قابل ستائش لیکن ناکافی ہے‘، وزیراعظم عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ بہت کم ہے لیکن ملک سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے، شہباز شریف
پاکستان قرض دہندگان کو پاکستان کے قرضوں کی ادائيگياں معطل کردينی چاہئیں، اقوام متحدہ قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف فراہم کیا جائے تاکہ سیلاب کی تباہی سے نمٹنے کے لیے درکار امداد کی فنانسگ کی جاسکے، عالمی ادارہ
پاکستان انسانی حقوق کے عالمی ماہرین کا سیلاب متاثرین کی امداد میں اضافے کا مطالبہ پاکستان نے گلوبل وارمنگ میں معمولی حصہ ڈالا، ذمہ دار ممالک بحالی کے اقدامات میں پاکستان کی مدد کریں، ماہرین
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں، اقتصادی ترقی کی شرح 2 فیصد رہ جانے کا خدشہ یہ سرکاری تخمینہ ایک روز قبل ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 3.5 فیصد شرح نمو کی پیش گوئی کے بالکل برعکس ہے، رپورٹ
پاکستان اقوام متحدہ سیلاب متاثرین کیلئے ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کرے گا، وزیراعظم مجوزہ ڈونرزکانفرنس کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، جلد ہونے والی کانفرنس سے فنڈز جمع کرنے کی کوششوں میں تیزی آئے گی، شہباز شریف
پاکستان یورپی یونین کمیشن کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید امداد کا وعدہ ہم پاکستان کے عوام کی مدد کے لیے آئندہ ہفتوں میں مزید انسانی امداد کے ساتھ تعاون کو آگے بڑھائیں گے، صدر یورپی یونین کمیشن
پاکستان پاکستان میں سیلاب دنیا کیلئے ایک حقیقی ’ویک اپ کال‘ ہے، انجلینا جولی ہم دیکھتے ہیں کہ یہ وہ ممالک ہیں جن سے ماحولیات کو کم نقصان پہنچتا ہے اور وہ تباہی، تکالیف اور اموات کا شکار ہیں، امریکی ادکارہ
پاکستان سیلاب سے متاثرہ افراد کی اکثریت ریاستی اداروں کی کارکردگی سے غیر مطمئن زیادہ تر علاقوں میں لوگ ریاستی اداروں میں سے کسی سے خوش نہیں تھے، البتہ تین علاقوں میں الخدمت فاؤنڈیشن کو سراہا گیا، سروے
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے ناکافی فنڈنگ، اقوام متحدہ کا دوبارہ امداد کی اپیل کا فیصلہ 16 کروڑ ڈالر فنڈنگ کی ابتدائی اپیل سیلاب کی تباہ کاریوں کے حجم کو دیکھتے ہوئے ناکافی محسوس ہوتی ہے، جولین ہارنیس
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین