پاکستان پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے، انتونیو گوتریس عالمی برادری بالخصوص ماحولیاتی تبدیلی کا سبب بننے والے ممالک مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 11:10pm
پاکستان امریکا کا سیلاب زدہ علاقوں میں آبی امراض سے نمٹنے کیلئے امداد کا اعلان اس شدت کی قدرتی آفت کے بعد اکثر پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں جنم لیتی ہیں، اس لیے امداد کا فیصلہ کیا، ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ
پاکستان سیلاب سے متاثرہ تاریخی ورثوں کی بحالی کے لیے یونیسکو کا ساڑھے 3لاکھ ڈالر امداد کا اعلان یونیسکو نے موہن جو دڑو اور سندھ کے تاریخی مقامات مکلی اور ٹھٹہ کی بحالی کے لیے ہنگامی فنڈ جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان پنجاب میں راجن پور، ڈیرہ غازی خان کے اضلاع سیلاب سے زیادہ متاثر جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا، متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل کیلئے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے انتونیو گوتریس کے 2 روزہ دورے کو سیلاب کے بعد ملک کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے عالمی آگاہی کا ذریعہ سمجھتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان جانوروں سے بدتر سلوک کیے جانے پر سیلاب متاثرہ بچی کا شکوہ سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرہ بچی کی وائرل ویڈیو نے لوگوں کے ضمیر کو جنجھوڑ دیا۔
پاکستان سندھ: نارا نہر میں شگاف کو بند کرنے کے لیے حکومتی کوششیں جاری شگاف کو بند کرنے کے لیے اضافی مشینری تعینات کردی گئی ہے جبکہ شہر کو بچانے کے لیے مختلف طریقوں سے کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر دادو
نقطہ نظر جب پانی حیات نہیں موت کا پیغام بن جائے۔۔۔ ایل بی او ڈی میں کئی شگاف پڑ چکے ہیں جس کے نتیجہ میں لاکھوں مرد، عورتیں اور بچے بے یار و مددگار راستوں اور پشتوں پر امداد کے آسرے کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں۔
پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے میں چین کا تجربہ پاکستان کیلئے مددگار قدرتی آفات سے نمٹنے میں چین ہمیشہ پاکستان کی مدد کیلئے تیارہے، ہمارے تجربات سے پاکستانی دوست بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، چینی سفارت کار
پاکستان منچھر جھیل، مین نارا ویلی ڈرین میں شگاف سے بھان سید آباد میں سیلاب کا خطرہ ڈپٹی کمشنر جامشورو نے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا اور قصبے کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دے دی، رپورٹ
پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خاتون ڈاکٹروں کی اشد ضرورت ہے، صوبائی وزیر صحت سیلاب سے بے گھر ہونے والی خواتین میں ایک لاکھ 2 ہزار 520 حاملہ ہیں، جن میں 891 خیموں میں ہیں، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو
پاکستان بیشتر سیلاب متاثرین ‘باتھ روم’ کی سہولت نہ ہونے پر شرمندہ اور پریشان کھلے آسمان کے نیچے رفع حاجت کرتے ہوئے انتہائی شرمندگی ہوتی ہے، خاص طور پر اس وقت جب کوئی آدمی دیکھ لے، سیلاب متاثرہ خاتون
نقطہ نظر ‘حالات جو بھی ہوں، ووٹ بی بی کا’ کوئی شک نہیں کہ دیہی سندھ کے لوگ بھٹو خاندان سے والہانہ محبت رکھتے ہیں، مگر کیا پیپلز پارٹی نے ان وفادار ووٹروں کی عقیدت کا خراج ادا کیا؟
پاکستان وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلیوں کےخلاف ‘پائیدار نظام’ پر زور، سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 18 افراد جان کی بازی ہار گئے، 14جون سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 343 ہوگئی، این ڈی ایم اے
پاکستان راجن پور کے شہری خستہ حال مکانات میں واپس جانے پر مجبور گاؤں کو جانے والی سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، ضلعی انتظامیہ ٹوٹے ہوئے راستوں سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی، شہری
پاکستان ’پانی اس وقت سر پر آن پہنچا، جب سب بستروں پر گہری نیند سورہے تھے‘ ہم سیلاب کی تباہ کاریوں سے سے ناواقف نہیں، ہم نے نکلنے سے پہلے صبح کا انتظار کیا جو غلط فیصلہ تھا، علاقہ مکین
پاکستان بارشوں اور سیلاب کے باوجود ڈی ایچ اے میں پانی کی شدید قلت پانی کی سطح میں اضافے کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی لیکن تاحال ایسا کچھ نہیں ہوا، رپورٹ
نقطہ نظر بھیگی ہوئی کہانیاں بوڑھے اللہ ڈنو نے انہیں دیکھ کر ساتھ بیٹھے اپنے ہم عمر کالے خاں کی طرف دیکھا، دونوں نم آنکھوں کے ساتھ ایک دوسرے کی آنکھوں میں مسکرا دیے۔
پاکستان عالمی ادارہ صحت کا سیلاب زدہ علاقوں میں صورتحال مزید بگڑنے کا انتباہ کووڈ 19، ایچ آئی وی سمیت دیگر بیماریاں پہلے ہی پھیل رہی تھیں، سیلاب کے بعد صورتحال مزید خراب ہونے کا خطرہ ہے، ترجمان ڈبلیو ایچ او
پاکستان سیلاب متاثرین کو کھانا کھلاتے وقت ریکارڈنگ کیے جانے پرعمران خان پر تنقید عمران خان کی جانب سے چند سیلاب متاثر بچوں اور افراد کو ٹیبل پر بٹھا کر کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل کراچی میں سیلاب متاثرین کے لیے سیلون کیمپ کا انعقاد شاہنواز شر گوٹھ میں قائم ریلیف کیمپس میں کارکنان کے گروپ اور ملک گرومنگ سیلون کی جانب سے سیلون کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان دن رات لیکچرز دینے والے ان مسائل کا حل نکالیں جو سیلاب کی وجہ بنے، وزیر اعظم یہ سیاست کا وقت نہیں لیکن غلطیوں سے سیکھ کر آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے قوانین کی عملداری پر یکسو ہونا چاہیے، شہباز شریف
پاکستان دادو کے قریب دباؤ سے بند ٹوٹنے پر مین نارا ویلی ڈرین سے پانی کا اخراج جھیل میں پانی کی سطح 126 فٹ سطح کے نشان کو عبور کر چکی جبکہ 124 فٹ پانی کی سطح کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، حکام
دنیا امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے امریکی وفد پاکستان پہنچے گا امریکی قونصلر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ڈیرک چولیٹ کا پانچ روزہ دورہ 5 ستمبر کو متحدہ عرب امارات سے شروع ہوگا۔
پاکستان ڈی جی خان میں امدادی سامان لوٹنے پر ہجوم کےخلاف مقدمہ درج دو ہفتوں کے دوران ڈیرہ غازی خان، راجن پور میں امدادی سامان چھیننے کے 27 مقدمات درج کر کے 87 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، آر پی او
پاکستان پاکستان میں قدرتی آفات پر مرکوز معاشی حکمت عملی مؤثر بنانے کی فوری ضرورت موجودہ اقدامات کا دائرہ کار قومی و صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈز کی مؤثر کارکردگی کے ذریعے بڑھانے کی ضرورت ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان عمران خان کا سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان عمران خان نے سکھر میں ریلیف کیمپ کا دورہ کر کے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی، اُن کی شکایات سنیں اور کھانا بھی تقسیم کیا۔
نقطہ نظر سیلاب زدہ عورتوں کی گونگی، بہری، اندھی اور غریب ماہواری! کہاں سے لائیں اتنا کپڑا؟ 2 جوڑوں کے برابر کپڑا ہو تو کام چلے۔ اتنا کپڑا تو وہی نکالیں گی نا جن کے پاس 15، 20 جوڑی کپڑے ہوں۔
پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین میں 19.8 ارب روپے تقسیم امدادی رقم کی ادائیگی کیلئے تعطیلات کے دوران بھی تمام ادائیگی مراکز کھلے رکھے گئے، آسان ادائیگی کیلئے کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا۔
تصاویر تصاویر: تباہ کن سیلاب کی صورتحال حکومت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 3 کروڑ سے زائد لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین