صحت وزارت صحت کے تحت سندھ اور بلوچستان میں طبی کیمپس کا انعقاد کیمپس میں ’واٹر بورن‘ اور ’ویکٹر بورن‘ ڈیزیز سمیت خواتین اور بچوں میں پھیلنے والی بیماریوں کے ٹیسٹ اور ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔ شائع 05 ستمبر 2022 09:30pm
لائف اسٹائل پاکستانی نژاد عالمی شخصیات بھی سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز جمع کرنے میں مصروف پیرس میں ایک کیتھڈرل کے لیے ایک ارب ڈالر جمع ہوسکتے ہیں تو بے گھر 5 کروڑ پاکستانیوں کے لیے بھی فنڈ جمع کیے جا سکتے ہیں، قاسم راشد
پاکستان سندھ: کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے والے سیلاب زدگان وبائی امراض کا شکار حکومت کے زیر انتظام چلنے والے طبی کیمپوں میں 6 لاکھ 60 ہزار 120 افراد میں مختلف بیماریوں کی تشخیص ہوئی ہے، محکمہ صحت سندھ
لائف اسٹائل سوشل میڈیا کے ذریعے متاثرین کیلئے سوا کروڑ روپے جمع کرنے والی انفلوئنسر سوشل میڈیا انفلوئنسر اور آرٹ ڈیلر علیزہ رضا نے اپنے فالوورز سمیت آرٹ کی فروخت سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے جمع کیے۔
لائف اسٹائل سیلاب کی تباہ کاریوں پر بولی وڈ شخصیات کی خاموشی حیران کن ہے، مہوش حیات مصیبت کا کوئی مذہب، نسل یا رنگت نہیں ہوتی، وہ کسی پر کسی وقت بھی آ سکتی ہے، اداکارہ
پاکستان منچھر جھیل میں اخراج کیلئے ’کٹ‘ کے باوجود پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ مزید 2 مقامات سے کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، منچھر کا پانی کم نہ ہونے کی صورت میں آر ڈی 55 اور آر ڈی 80 سے کٹ لگایا جاسکتا ہے۔
پاکستان لمپی اسکن بیماری اور سیلاب کے سبب گوشت کی فروخت شدید متاثر سیلاب میں مویشیوں کے بڑے پیمانے پر نقصان کے باعث آئندہ مہینوں میں جانوروں کی قلت شدید اور قیمتوں میں اضافہ ہوگا، ماہرین
پاکستان سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 290 ہوگئی، 420 سے زائد بچے شامل سیلاب زدگان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے 20 سے زائد اضلاع میں 1200 سے زائد میڈیکل ریلیف کیمپس لگائے جارہے ہیں, وزیر صحت
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے امداد لے کر اب تک 35 پروازیں دوست ممالک سے آچکیں ملک بھر میں اب تک کروڑوں لوگ تباہ کن سیلاب سے متاثر ہوچکے ہیں جہاں سندھ اور بلوچستان میں سب سے زیادہ تباہی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان سیلاب اترتے ہی عمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے، شیخ رشید سیلاب نے پی ڈی ایم کی ساکھ راکھ بنادی، جن منی لانڈررز کو اپنے لوگ چندہ دینے کو تیار نہیں، دوسرے ملک کیسے دیں گے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان، بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان ایسے وقت میں سب کا متحد ہونا انتہائی ضروری ہے جب ملک کے بیشتر حصوں کو سیلاب کا سامنا ہے اور عوام مصائب میں گھرے ہیں، شہباز شریف
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ کم کرنے کیلئے 'ریلیف کٹ' لگا دیا گیا ایسا اس لیے کیا گیا کیونکہ جھیل میں پانی کی سطح آبادی والے علاقوں کی جانب بڑھنا شروع ہوگئی تھی، انجینیئر مہیش کمار
پاکستان سندھ کے شیلٹر ہومز میں 47 ہزار حاملہ خواتین موجود ہیں، عذرا پیچوہو صوبے میں ڈائریا کے 1 لاکھ 34 ہزار سے زائد، جلدی مسائل کے 1 لاکھ سے زائد اور ملیریا کے 44 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، وزیر صحت سندھ
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں: ڈی جی خان میں ہزاروں افراد ڈائریا، دیگر بیماریوں میں مبتلا راجن پور،ڈی جی خان میں 18 ہزار 854 افراد ڈائریا میں مبتلا ہونے کےبعد میڈیکل کیمپوں میں زیرعلاج ہیں،ترجمان سیکریٹری صحت جنوبی پنجاب
پاکستان چین، برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید امداد کا وعدہ چین ایک کروڑ آر ایم بی کا امدادی سامان عطیہ کرچکا ہے، اب 30 کروڑ آر ایم بی کی اضافی امدادی اشیا فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی جھیل کے کناروں کو مضبوط کرنے کیلئے پتھروں سے بھرے ٹرک پہنچائے گئے، مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان حکومت کا ’وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ‘ کے آڈٹ کا فیصلہ فنڈ کیلئے ملنے والی اور جاری ہونے والی تمام رقوم اور ان کے خرچ کا آڈٹ ہوگا اور ان آڈٹ رپورٹس کو منظرعام پر لایا جائے گا، وزیر اعظم
پاکستان جنوبی پنجاب میں سیلاب سے 9 لاکھ ایکڑ رقبے پر فصلوں کو نقصان صوبائی حکومت نے پہلے ہی شہریوں کو آبپاشی اور زراعت کے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا ہے، امدادی سامان کے 10 ٹرک بھیج دیے گئے۔
پاکستان تباہ کن سیلاب کے نقصانات، ‘ہم پچاس سال پیچھے جاچکے’ اگر ایک مہینہ میں پانی ختم نہیں ہوا تو گندم کی کاشت نہیں ہوسکے گی، کسان اشرف علی
پاکستان کوہستان کا زمینی رابطہ منقطع، شہری اپنی مدد آپ کے تحت مرمتی کام میں مصروف تعمیرنو کا کام جلد شروع نہ کیا تو ادویات اور خوراک کی قلت کے باعث شہریوں کی جان بھی جاسکتی ہے، مقامی شہری
پاکستان حکومت آئی ایم ایف سے کووڈ جیسا ریلیف دینے کا مطالبہ کرے، شوکت ترین بحیثیت قوم اکٹھا ہونا پڑے گا کیونکہ یہ سیلاب بہت بڑی تباہی ہے، غداری کا سرٹیفکیٹ دینا بند کردیں، مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس
پاکستان سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، مزید 57 افراد جاں بحق منچھر جھیل میں پانی کی سطح انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور بند کسی بھی وقت ٹوٹنے کا خدشہ ہے، ڈی سی
پاکستان ایران اور افغانستان سے ہزاروں ٹن پیاز اور ٹماٹر پاکستان پہنچ گیا جمعہ کی صبح 5ہزار ٹن پیاز اور 1800 ٹن ٹماٹر سے لدے تقریباً 339 ٹرکوں طورخم میں داخل ہوئے، ڈپٹی کلیکٹر کسٹم طورخم
پاکستان عالمی برادری، گلوبل وارمنگ سے متاثرہ پاکستان کی فوری امداد کرے، احسن اقبال کاربن امیشن میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے کم لیکن ماحولیاتی آلودگی سے متاثر ساتواں سب سے بڑا ملک ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان اقوام متحدہ کے اداروں نے امدادی سرگرمیاں تیز کردیں، مزید فنڈز طلب پاکستان میں تقریباً 34 لاکھ بچوں کو زندگی بچانے کی انتہائی ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے 37 لاکھ ڈالر درکار ہیں، یونیسیف
لائف اسٹائل مہوش حیات کی عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل پاکستانی سیلاب متاثرین بے سہارا ہو چکے، اس وقت ایک گولی اور ایک روپے کی امداد بھی ان کے بہت کام آ سکتی ہے، اداکارہ
پاکستان تمام جماعتیں سیلاب کے سبب اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں، صدر مملکت قومی اداروں میں تقسیم پیدا کرنے والا کوئی بھی بیانیہ قومی مفاد میں نہیں ہے، صدر مملکت کی میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات
دنیا پاکستان میں سیلاب سے افغانستان تک خوراک کی ترسیل کو خطرہ ہے، اقوامِ متحدہ افغانستان کو خوراک کی زیادہ تر امداد پاکستان کے روڈ نیٹ ورک سے منتقل ہوتی ہے، جو سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایف پی
پاکستان سیلاب میں دوستوں کے ہمراہ ڈوبنے سے بچ جانے والے کوہستان کے نوجوان کی داستان ضلع لوئر کوہستان کے علاقے دوبیر سناگائی میں 28 اگست کو مدد کے منتظر پانچ دوست سیلاب کی نذر ہوگئے تھے۔
نقطہ نظر جب جل، اجل بن جائے: سیلاب اور آفات کا ادب اور فلموں میں تذکرہ اردو کے ادیب اور شعرا نے بھی ان افتاد کو اپنے اپنے اسلوب اور اپنے اپنے ڈھب پر موضوع بنایا اور اس سے جڑے المیوں کی منظر کشی کی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین