پاکستان سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہم پر فرض ہے، 9999 پر میسیج کرکے 10 روپے عطیہ دیں، وزیر خزانہ یہ کیسی سیاست ہےکہ آپ پاکستان کو داؤ پر لگادیں، پاکستان کی معیشت کو داؤ پر لگادیں، مفتاح اسمٰعیل اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:34pm
ویڈیوز 'میں درخواست کروں گا کہ سیاسی جنگ کو وقتی طور پر بالائے طاق رکھا جائے' اس وقت ہم نے لڑنا بند نہ کیا تو عوام کا بہت بڑا نقصان ہو گا، وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق
پاکستان مدد کے منتظر افراد کے سیلاب میں ڈوبنے کی ویڈیو نے دل دہلا دیے مختصر ویڈیو میں خیبر پختونخوا کے علاقے کوہستان میں تیز سیلاب میں پانچ افراد کو ایک پتھر پر مدد کے لیے منتظر دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل شوبز شخصیات سیلاب زدگان کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے متحرک سیلاب سے سب سے زیادہ بلوچستان اور سندھ متاثر ہوچکے ہیں، تاہم خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کئی علاقے بھی اس سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم کا سندھ حکومت کو 15 ارب روپے گرانٹ دینے کا اعلان شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت فی گھر 25 ہزار روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔
پاکستان سیلاب کے سبب فائبر آپٹک کیبل کو نقصان، بلوچستان کے کئی علاقوں میں سروسز متاثر ہیں، پی ٹی اے کوئٹہ، زیارت، خضدار، لورالائی، پشین، چمن، پنجگور، ژوب، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں سروس متاثر ہوئی، پی ٹی اے
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں کے بعد بدترین سیلاب، کئی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ سوات میں سیلاب کی سطح 2 لاکھ 27 ہزار 899 کیوسک ریکارڈ کی گئی جو خطرناک صورتحال کا باعث بن سکتی ہے، این ڈی ایم اے
کاروبار مون سون کی تباہ کاریوں کا فصلوں، معاشی منظرنامے پر اثرانداز ہونے کا خدشہ صوبوں کی جانب سے فصلوں کے نقصانات کا تخمینہ جاری کیا جارہا ہے لیکن بڑے پیمانے پر نقصانات واضح طور پر دیکھے گئے ہیں، رپورٹ
پاکستان بلوچستان: اہم پل ٹوٹنے سے کوئٹہ کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع پل کا اہم معاونتی ستون بہنے کی وجہ سے یہ گر گیا، غذر اور دیامر کے اضلاع میں سیلاب گلگت بلتستان کے کئی علاقے زیرآب آگئے۔
پاکستان عالمی تنظیموں، مالیاتی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان عالمی شراکت داروں کی مدد چاہتے ہیں، مشکل صورتحال پر قابو پانے کیلئے ضروری اشیا اور طبی عملے کی ضرورت ہے، شہباز شریف
پاکستان اقوام متحدہ نے سیلاب متاثرین کیلئے 30لاکھ ڈالر امدادکا اعلان کردیا یہ رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں صحت، غذائیت، غذائی تحفظ کے لیے استعمال کی جائے گی۔اقوام متحدہ
پاکستان مسلسل طوفانی بارشوں، تباہ کن سیلاب کے پیش نظر پاکستان کا قومی ایمرجنسی کا اعلان بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں اب تک 343 بچوں سمیت 937 افراد جاں بحق ہو چکے جبکہ کم از کم 3 کروڑ شہری بے گھر ہیں۔
نقطہ نظر کیا سیلاب سے متعلق میڈیا کوریج واقعی کم ہورہی ہے؟ سرکاری افسران کا خیال ہے کہ ملک میں جاری عدم استحکام کی وجہ سے کسی ادارے میں کوئی رابطہ اور ہم آہنگی نہیں ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین