پاکستان امریکا کا سیلاب متاثرین کیلئے 3 کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان امریکا خوراک، آفات سے نمٹنے کی تیاری اور صلاحیت بڑھانے کیلئے اب تک 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی امداد دے چکا ہے، پریس ریلیز اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 08:54pm
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں، پاکستان کو جی 77 کی مالیاتی سہولت سے استفادے کی تجویز یہ سہولت گرانٹس کی شکل میں دی جائے گی تاکہ موسمیاتی تباہ کاریوں کے نتیجے میں پاکستان مزید قرضوں کے بوجھ تلے نہ دب جائے، رپورٹ
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ سیلاب متاثرین کیلئے 1.5 ارب ڈالر قرض معاہدے پر دستخط شہباز شریف نے سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے قرض منظوری پر ایشیائی ترقیاتی بینک کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں معمر افراد کی زندگیاں خطرات کا شکار متاثرہ علاقوں میں 87 فیصد معمر افراد کی صحت خراب ہے، لیکن صرف 51 فیصد کو صحت کی دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہے، سروے رپورٹ
پاکستان 'حکومتی اخراجات پر آئی ایم ایف کی پابندی سیلاب سے نمٹنے کی کوششوں میں رکاوٹ ہے' آئی ایم ایف حکومت کو سال کی آخری سہ ماہی میں ترقیاتی فنڈز کا صرف 40 فیصد خرچ کرنے کا پابند کرتا ہے، رپورٹ
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کی سیلاب متاثرین کیلئے 1.5 ارب ڈالر فنڈز کی منظوری ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کاؤنٹر سائکلیکل سپورٹ سیلاب سے متاثرہ سوا 3 کروڑ سے زائد افراد کے لیے رسپانس پیکج کا حصہ ہے، اے ڈی بی
پاکستان وفاق سے اب تک 10 ارب روپے کی امدادی رقم نہ ملنے پر بلوچستان اسمبلی کا اظہارِ افسوس اراکین نے وزیر اعظم سے سیلاب کے لیے اعلان کردہ رقم کے اجرا پر بات چیت کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان پاکستان سیلاب کے بعد اربوں ڈالرز کے مزید قرضوں کا خواہاں ہے، رپورٹ ہم کسی قسم کے ایسے اقدامات جیسے ری شیڈولنگ یا موریٹوریم کی بات نہیں کر رہے، ہم اضافی فنڈز طلب کر رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان ’یو این کلائمیٹ چینج کانفرنس‘ میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق فنانسنگ کا مسئلہ اٹھائیں گے، شیری رحمٰن موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے تیز رفتار، سہل، طویل مدتی فنڈز کی ضرورت ہے، وزیر موسمیاتی تبدیلی
پاکستان بلوچستان میں سیلاب سے 43 فیصد فصلوں، 30 فیصد باغات کو نقصان پہنچا، اقوام متحدہ فصلوں کو سب سے زیادہ نقصان لسبیلہ، پشین، جھل مگسی میں ہوا، باغات سب سے زیادہ قلعہ سیف اللہ، خاران اور پشین میں متاثر ہوئے، رپورٹ
پاکستان پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان سیلاب زدگان کو بے یارو مددگار نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی بحالی کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے، میر عبدالقدوس بزنجو
دنیا امریکی سینیٹرز کا پاکستانی شہریوں کو امیگریشن تحفظ دینے کا مطالبہ اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ یہاں موجود پاکستانی شہریوں کو ایسے حالات میں واپس جانے پر مجبور نہ کیا جائے جو ان کی زندگی خطرے میں ڈال سکتے ہیں، سینیٹرز
پاکستان بلوچستان، خیبرپختونخوا کے 46 اضلاع میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل سندھ کے 22، بلوچستان کے 6، خیبرپختونخوا کے 13 اور پنجاب کے 2 اضلاع میں ابھی تک سروے جاری ہے، رپورٹ
پاکستان گندم کی پیداوار میں کمی کے باعث غذائی تحفظ سنگین خطرات سے دوچار وزیراعظم شہباز شریف نے فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا ہے۔
پاکستان ’سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں تعمیر نو کا آغاز 24 اکتوبر سے ہوگا‘ وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب کے بعد بحالی کے لیے تعمیر نو اور بحالی کے مرحلے کے لیے حکومتی اقدامات کا باضابطہ اعلان کریں گے، پلاننگ کمیشن
پاکستان سیلاب: برطانیہ کا پاکستان میں امدادی سرگرمیوں کیلئے اضافی ایک کروڑ پاؤنڈز کا اعلان برطانیہ سے ملنے والے 2 کروڑ 65 لاکھ میں سے 2 کروڑ 15 لاکھ پاؤنڈ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی میں ناکامی، اراکین قومی اسمبلی کی این ڈی ایم اے پر تنقید ایوان زیریں میں سیلاب پر بحث کے دوران ارکان اسمبلی نے ایک بار پھر وزرا کی مسلسل غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان سندھ: ملالہ یوسف زئی کا دروہ جوہی، سیلاب متاثرہ خواتین اور بچوں سے ملاقات ملالہ یوسف زئی نے تعلیمی اداروں،بچوں کی تعلیم متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا، خواتین نے اپنے مسائل بتائے، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان عالمی بینک نے سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 40 ارب ڈالر لگایا ہے، شیریٰ رحمٰن بجائے ہاتھ بٹانے کے عمران خان انتہا پسندی کی سیاست کر رہے ہیں، اور عوام کو گمراہ کرتے ہیں، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی
پاکستان اقوامِ متحدہ میں پاکستان سے متعلق قرارداد کی منظوری پر وزیر خارجہ کا اظہارِ تشکر چین، امریکا اور روس کے قرارداد پیش کرنے والے ممالک میں شامل ہونے پر ہم شکر گزار ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان سیلاب نے ٹیلی کام انڈسٹری کی کمزوریاں بے نقاب کردیں سیلاب سے متاثرہ صوبوں میں 3 ہزار 386 سیل سائٹس غیر فعال ہونے کی وجہ سے موبائل کنیکٹیویٹی اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئیں، رپورٹ
دنیا پاکستان کی مدد کرنا مغربی ممالک کی ’اخلاقی ذمہ داری‘ ہے، انتونیو گوتریس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اُن صنعتی ممالک پر پاکستان کی مدد کے لیے زور دیا جو آب و ہوا کو تباہ کرنے والا 80 فیصد اخراج کرتے ہیں۔
پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کیلئے عالمی تعاون و امداد کی قرارداد منظور ترقی پذیر ممالک میں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات میں کمی اور بحالی کی کوششوں میں مدد کے لیے امداد میں اضافہ ضروری ہے، قرارداد
پاکستان ’پاکستان کو ماحولیاتی آلودگی کے ذمہ دار ممالک سے بھیک مانگنے پر مجبور نہیں کرنا چاہیے‘ کسی پر الزام نہیں لگا رہے لیکن یہ سب ہمارا کیا دھرا نہیں مگر ہم اس کے شکار ہوگئے، یہ غیر منصفانہ ہے، وزیر اعظم
پاکستان سیلاب کے باعث پاکستان ریلوے کو یومیہ 16 کروڑ روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف سیلاب سے ریلوے کو نقصان ہوا، نکاسی آب کے ناقص نظام کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن میں پانی جمع ہوگیا ہے، چیئرمین ریلوے
پاکستان سندھ: سیلاب سے خریف کی 70 فیصد فصلیں تباہ، 350 ارب روپے کا نقصان افسوس ہےماضی سےسبق نہیں سیکھاگیا اور 2011 کے سیلاب کےبعد آبی نظام کے انفرااسٹرکچر کو مؤثر نہیں بنایاگیا، رہنما سندھ آبادگار بورڈ
پاکستان پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت امداد کا انتظام نہیں کیا تو سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں سے کہیں زیادہ جانیں ضائع ہو سکتی ہیں، ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے آج پاکستان اور اقوام متحدہ کی نظرثانی شدہ ہنگامی اپیل کا آغاز سیلاب کے بعد پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے جنیوا میں 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر امداد کی اپیل کی جائے گی۔
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی عدم تحفظ میں اضافے کا خدشہ سیلاب زدہ اضلاع میں 86 لاکھ سے زائد افراد کے غذائی عدم تحفظ اور غذائی ایمرجنسی کا شکار ہونے کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان سندھ: ستمبر میں ڈائریا کے 2 لاکھ 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ رواں سال صوبے میں ڈائریا کے کُل 8 لاکھ 91 ہزار 915 کیسز ریکارڈ کیے گئے، ستمبر میں 2 لاکھ 19 ہزار 707 کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین