پاکستان تحریک انصاف کے پاس چار حکومتیں ہیں لیکن یہ بات کرنے کو تیار نہیں، سعد رفیق جنگل میں آگ لگے تو درندے بھی اکٹھے ہوجاتے ہیں، سیلاب کے مشکل وقت میں بھی تحریک انصاف شیطانی سوچ سے باز نہیں آرہی، وزیر ریلوے شائع 31 اگست 2022 04:19pm
پاکستان سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار191 ہوگئی، پانی دادو شہر میں داخل شمال سے آنے والے سیلاب نے دریا کے بند کو توڑنا شروع کر دیا ہے جس سے سندھ کے ضلع دادو میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے، حکام
پاکستان بھارت سے درآمدات کا فیصلہ 'اسٹیک ہولڈرز' کی مشاورت سے کیا جائےگا، وزیر خزانہ حکومت اتحادیوں، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، اشیا کی سپلائی کی صورتحال کی بنیاد پر بھارت سے درآمدات کا فیصلہ کرے گی، مفتاح اسمٰعیل
پاکستان بارشوں کے پانی سے سندھ کے آثار قدیمہ کو خطرات سندھ میں ایک بھی جگہ ایسی نہیں ہے جہاں ورثہ برقرار ہو، تمام قدیم علاقہ موئن جو داڑو میں تبدیل ہو رہا ہے، حامد اخوند
پاکستان سیلاب سے متاثرہ ساڑھے 6 لاکھ حاملہ خواتین کو طبی خدمات کی اشد ضرورت اگلے مہینے تک 73 ہزار خواتین کے ہاں پیدائش متوقع ہےجنہیں ماہر دائی، نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال اور مدد کی ضرورت ہوگی، اقوام متحدہ
نقطہ نظر افسوس کہ ہم نے ماضی میں آنے والے سیلاب سے بھی کچھ نہیں سیکھا مسئلہ یہ ہے کہ اب موسمیاتی تبدیلی بھی ایک عذر بنتی جارہی ہے۔ یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسے 2 سال قبل ‘لاک ڈاؤن’ ایک عذر تھا۔
پاکستان اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کا آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان سیکریٹری جنرل پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے شہریوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کریں گے۔
پاکستان سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 103 ارب روپے کی امداد منظور وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 16 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
پاکستان سیلابی صورتحال: عمران خان اختلافات ایک طرف رکھیں اور ساتھ بیٹھیں، وزیراعظم کی پیشکش اپنے ہم وطنوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے امدادی سرگرمیوں میں آگے بڑھیں اور ملک کو اس بحران سے نکالیں، شہباز شریف
پاکستان ضرورت سے کم امداد مل رہی ہے، عالمی برادری کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے، شہباز شریف میں پختہ عہد کرتا ہوں کہ میری نگرانی میں امدادی رقم کا ایک ایک پیسہ شفاف طریقے سے استعمال کیا جائے گا، وزیراعظم
پاکستان کالام میں غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دینے والوں کےخلاف کارروائی ہونی چاہیے، آرمی چیف زیادہ مسئلہ سندھ میں ہے جہاں چار، چار فٹ پانی کھڑا ہے، اسی طرح بلوچستان کا مسئلہ ہے جہاں پورے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان پنجاب کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف میں عطیہ کرنے کا اعلان وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر بھی سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کے لیے مختص کر رکھا ہے۔
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں: چین، ترکیہ سمیت مختلف ممالک سے امدادی سامان پہنچا شروع چینی صدر، وزیر اعظم نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو الگ الگ پیغامات کےذریعے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔
لائف اسٹائل مریم نواز پر متاثرین کے ساتھ انجلینا جولی اسٹائل میں فوٹو سیشن کرانے کا الزام ملک کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا جنوبی حصہ بھی سیلاب سے سخت متاثر ہے، جہاں ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
پاکستان اقوام متحدہ کی پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے16کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی اپیل سیلاب سے لاکھوں لوگ بے گھر، اسکول، ہسپتال اور انفرااسٹرکچر تباہ، لوگوں کے خواب چکنا چور اور امیدیں دم توڑ گئیں، انتونیو گوتریس
لائف اسٹائل فنڈز جمع کرنے کے لیے میرا کی نیویارک کی سڑکوں پر پرفارمنس اداکارہ نے امریکی شہر نیویارک کے پوش علاقے میں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے پرفارمنس کی، جسے درجنوں افراد نے دیکھا۔
پاکستان حکومت کا ایران، افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ اجلاس میں ان اشیا کی درآمد پر عائد لیوی، ڈیوٹی میں چھوٹ سے متعلق تجاویز ای سی سی اجلاس میں پیش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
ویڈیوز ‘جتنا ہوسکے سیلاب زدگان کی مدد کی جائے’ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے دنیا سے اپیل۔
نقطہ نظر سیلاب متاثرین کے لیے فلاحی ادارے کیا کررہے ہیں اور انہیں کن چیزوں کی ضرورت ہے؟ بعض اوقات تو ایسا محسوس ہوا کہ ریلیف کے کاموں میں فلاحی اداروں کی مدد حکومت کررہی ہے نہ کہ حکومت کی مدد یہ ادارے کریں۔
پاکستان عمران خان 5 ارب روپے امداد کے اعلانات پر اہلِ وطن و سمندر پار پاکستانیوں کے مشکور گزشتہ شب ہماری 3 گھنٹوں کی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے کے عطیات کے اعلانات موصول ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں سے 50 ہزار سے زائد افراد کی کراچی آمد صوبے کے کئی آفت زدہ اضلاع سے روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً 3 سے 4 ہزار سیلاب سے متاثرہ افراد شہر قائد پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 10 ارب ڈالر درکار ہیں، احسن اقبال تعمیرنو اور بحالی میں 5 برس لگ سکتے ہیں جبکہ مستقبل قریب میں قوم کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان سندھ: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا شکار صرف اگست میں بچوں میں اسہال اور پیچش کے ایک لاکھ 93 ہزار 48 کیسز رپورٹ ہوئے، جو اس سال اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے، ماہرین صحت
پاکستان اقوامِ متحدہ آج پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے 16 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کرے گی اقوام متحدہ کو فوری طور پر امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے 3 کروڑ 42 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی ضرورت ہے، رپورٹ
پاکستان احسن اقبال نے سیلاب سے بھاری نقصان کا ذمے دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا پچھلی حکومت نے نیشنل فلڈ پروٹیکشن پروگرام سے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا، جس کے سبب ملک کو بدترین آفت کا سامنا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان کا ڈیم ٹوٹنے کی افواہوں کی تحقیقات کا حکم ہفتے کی رات سوشل میڈیا پر ولی تنگی ڈیم میں شگاف پڑنے کی غیر مصدقہ اطلاعات کے بعد شہری گھروں سے بھاگنے پر مجبور ہوگئے تھے۔
پاکستان عالمی رہنماؤں کا پاکستان میں سیلاب کے نقصانات پر اظہار ہمدردی چین اور سعودی عرب کے سربراہان، بھارتی وزیراعظم اور ملکہ برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر یکجہتی کا اظہار کیا۔
پاکستان تاجر برادری کا بھارت سے سبزیوں کی درآمدات فوری شروع کرنے پر زور درآمدات کی اجازت صرف سبزیوں تک محدود رکھنی چاہیے اور ان کی تیار شدہ مصنوعات پر پابندی برقرار رکھنی چاہیے، صدر لاہور چیمبر آف کامرس
پاکستان سیلاب کے باعث پاکستان کو 10 ارب ڈالر کے نقصان کا تخمینہ سب سے زیادہ نقصان سندھ کو ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کا ہوا کیونکہ صوبے میں تمام بڑی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، رپورٹ
لائف اسٹائل فاطمہ اور ذوالفقار بھٹو کی متاثرین سیلاب کی بحالی کے لیے عالمی سطح پر کوششیں ان کے فنڈ پروجیکٹ کے تحت ناول نگار محسن حامد کا آن لائن پروگرام کیا جائے گا، جس سے ہونے والی کمائی متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین