سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی انسٹا گرام اور میسنجر کو اکٹھا کرنے کی جانب مزید پیشرفت فیس بک کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے تمام میسجنگ پلیٹ فارم کو مدغم کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔ شائع 30 ستمبر 2021 08:19pm
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے فیچر ریلز کا اضافہ انسٹا گرام پر ریلز کو کچھ زیادہ مقبولیت نہیں ملی مگر کمپنی کو توقع ہے کہ فیس بک ایپ پر یہ فیچر زیادہ لوگوں کی توجہ حاصل کرسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی 2 ویڈیو کالنگ پورٹل ڈیوائسز متعارف دونوں ڈیوائسز مختلف ممالک میں ابھی پری آرڈر میں دستیاب ہوں گی جبکہ انہیں 19 اکتوبر صارفین تک پہنچایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں بااثر صارفین سے خصوصی سلوک کیے جانے کا انکشاف فیس بک کا ایک خفیہ اندرونی نظام ہے جو 58 لاکھ صارفین پر سوشل نیٹ ورک کے اصولوں کا اطلاق نہیں ہونے دیتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے رے بین اسٹوریز اسمارٹ گلاسز متعارف یہ اسمارٹ گلاسز دیکھنے میں عام چشمے جیسے ہی نظر آتے ہیں مگر ان سے اسمارٹ فونز جیسے متعدد کام کیے جاسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر کے 10 سال مکمل ہونے پر متعدد نئے فیچرز متعارف صارفین اب اپنے دوستوں کو نقد رقم بھی بطور برتھ ڈے گفٹ فیس بک پے کی مدد سے بھیج سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک مین ایپ میں کالنگ فیچر کا اضافہ فیس بک نے میسنجر کے اہم ترین فیچر یعنی وائس اور ویڈیو کالنگ کو اپنی مین ایپ کا حصہ بنا دیا جو صارفین کے لیے بڑی سہولت ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور زندگی ٹرسٹ کا بچوں کے آن لائن استحصال سے نمٹنے کیلئے اشتراک اس مہم کا مقصد لوگوں میں بچوں سے جنسی زیادتی کے مواد کو رپورٹ کرنے اور ایسا مواد شیئر نہ کرنے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کووڈ ویکسینز کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے والے 3 ہزار فیس بک اکاؤنٹس پر پابندی 2 کروڑ سے زیادہ گمراہ کن مواد کو ڈیلیٹ کیا جاچکا ہے جبکہ 19 کروڑ سے زیادہ پر وارننگ لیبلز کا اضافہ کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر کالز کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر متعارف میسنجر میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا آپشن چیٹ میسجز کے لیے 2016 سے دستیاب ہے مگر وائس اور ویڈیو کالز کے لیے اب یہ اضافہ کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر بدل دیا اب اگر آپ اپنی پرائیویسی سیٹنگز کو اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو تمام نئی کیٹیگریز اور سب کیٹیگریز میں ایک، ایک کرکے جانا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے اسمارٹ فونز ختم کرنے کے منصوبے میں پیشرفت فیس بک کی جانب سے اسمارٹ فونز کے خاتمے کے لیے عرصے سے مختلف ہارڈ ویئر منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی میسنجر چیٹس کے لیے ساؤنڈ موجیز کا اضافہ اب اپ اپنی چیٹس کے دوران کسی کو بھی مختصر آڈیو کلپس کو ویژول ایموجی کے ساتھ منسلک کرکے بھیج سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں ٹوئٹر تھریڈز جیسے فیچر کی آزمائش اس فیچر سے لوگوں کے لیے وقت گزرنے کے ساتھ کسی موضوع کے بارے میں اپ ڈیٹس کو فالو کرنا آسان ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں کلب ہاؤس کی نقل آڈیو رومز کو متعارف کرادیا گیا کمپنی کی جانب سے کلب ہاؤس جیسے آڈیو رومز کے ساتھ چند دیگر پوڈکاسٹس اسٹریمنگ فیچرز متعارف کرائے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں پوڈ کاسٹس متعارف کرانے کا اعلان فیس بک پیجز کے مالکان کو پوڈ کاسٹس اپ لوڈ کرنے کی سہولت دی جارہی ہے جس کا آغاز 22 جون سے ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر میں رقوم بھیجنا اب زیادہ آسان فیس بک کی جانب سے ایپ میں کیو آر کوڈز اور فیس بک پے سے ادائیگی کے لیے پرسنلائزڈ لنکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان پی ٹی اے کو فیس بک کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے پاکستانی و کشمیری سوشل میڈیا صارفین کے اکاؤنٹس معطل پر قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی اسمارٹ واچ آئندہ سال متعارف کرائے جانے کا امکان دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک نے ایک اسمارٹ واچ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں 2 کیمرے موجود ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ 2 سال کے لیے معطل کردیا ہم نے ان کا اکاؤنٹ 2 سال تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا اطلاق 7 جنوری 2021 سے ہوا ہے، فیس بک
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں اب کووڈ کو انسانوں کا تیار کردہ قرار دینے کی پوسٹس کی اجازت فیس بک نے حالیہ دنوں میں گمراہ کن مواد کے حوالے سے اپنی پالیسیوں میں چند نمایاں تبدیلیاں کی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام میں لائیکس کی تعداد چھپانا اب ممکن اس تبدیلی کی آزمائش 2019 سے جاری تھی، جس کا مقصد لوگوں کو اپنے مواد کی پسندیدگی کے دباؤ سے بچانا قرار دیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلسطینیوں کے حامیوں کی مہم: ہزاروں ون اسٹار ریویوز کے بعد فیس بک کا ردعمل فلسطینیوں کی آواز دبانے کے الزام پر فیس بک کو جس مہم کا سامنا ہے اس کے نتیجے میں کمپنی کی ساکھ کو نمایاں دھچکا لگا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان اس فیچر کا مقص گمراہ کن مواد اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے میسنجر اور انسٹاگرام کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرادیئے میسنجر میں صارفین اب دوستوں کو وائس میمو بھیج سکیں گے جبکہ یہ فیچر جلد انسٹاگرام میں بھی دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اوورسائٹ بورڈ کا ڈونلڈ ٹرمپ پر پابندی فی الحال برقرار رکھنے کا فیصلہ بورڈ کی جانب سے فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ اس معاملے پر فیس بک کی جانب سے نظرثانی آئندہ 6 ماہ کے دوران کی جائے۔
لائف اسٹائل فیس بک نے پہلی بار آسکر ایوارڈ جیت لیا کیا کبھی آپ سوچ سکتے ہیں کہ فیس بک دنیائے فلم کا سب سے بڑا آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہے؟ مگر ایسا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نیوز فیڈ کو بہتر بنانے کیلئے صارفین کے تعاون کی خواہشمند آئندہ چند ماہ کے دوران کمپنی کی جانب سے لوگوں سے ان کو نظر آنے والی پوسٹس پر فیڈبیک اکٹھا کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں متعدد 'سوشل آڈیو' فیچرز متعارف کرانے کا اعلان آڈیو کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے کیونکہ اس سے طویل بات چیت اور ملٹی ٹاسکنگ کی سہولت ملتی ہے، مارک زکربرگ
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ سمیت 50 کروڑ فیس بک صارفین کی تفصیلات آن لائن لیک فیس بک کے مطابق یہ پرانا ڈیٹا ہے جو 2019 میں لیک ہوا تھا مگر اس کا باعث بننے والی وجہ کی روک تھام کرلی گئی تھی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ