سائنس و ٹیکنالوجی میسنجر اور انسٹاگرام صارفین کے درمیان چیٹ کی سہولت متعارف فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس یعنی فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔ شائع 30 ستمبر 2020 07:08pm
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی ایک مقبول ترین گیم رواں سال بند کرنے کا اعلان 11 سال سے زائد عرصے سے یہ گیم فیس بک پر موجود ہے اور ایک زمانہ تھا جب 8 کروڑ سے زائد افراد اسے کھیلتے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اگلے سال اپنے اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے کے لیے تیار فیس بک کی یہ ڈیوائس اس کے اسمارٹ فونز کی جگہ لینے والی ڈیوائس کی تیاری کے منصوبے کا حصہ ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر پر اپنے پیاروں کے ساتھ اکٹھے ویڈیوز دیکھنا اب ممکن اس فیچر کے ذریعے صارفین سوشل نیٹ ورک کے ویڈیو ہب فیس بک واچ سے ویڈیوز اور شوز منتخب کرکے اپنے پیاروں کے ساتھ اکٹھے دیکھ سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بہت جلد فیس بک اور انسٹاگرام الگ الگ ایپس کی جگہ ایک ہی شکل اختیار کرلیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے بعد میسنجر میں بھی فارورڈ میسجز کی تعداد 5 تک محدود فیس بک نے بتایا ہے کہ اب ایک میسج کو ایک وقت میں وقت میں 5 افراد یا گروپس کو ہی فارورڈ کیا جاسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں غلط معلومات کی روک تھام کیلئے فیس بک کی نئی سہولت متعارف اس فیچر کے تحت ایک سال سے زائد پرانی تصاویر کو شیئر کرنے سے قبل صارف کو اضافی تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر رومز اب پہلے سے زیادہ بہتر اب صارفین اپنے میسنجرز رومزز کے بیک گراؤنڈ کو اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے مزئین کرسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے کلاسیک بلیو ڈیزائن کو الوداع کہنے کے لیے تیار ہوجائیں فیس بک کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے نئے ڈیزائن کو رواں سال مئی میں صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اب براہ راست ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے تیار چینی اپلیکشن کو اس وقت مختلف ممالک میں اپنے آپریشنز جاری رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے مگر اس کی مقبولیت میں کوئی کمی نظر نہیں آتی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی انسٹاگرام اور میسنجر چیٹ مدغم کرنے کی جانب پیشرفت فیس بک کی جانب سے کاافی عرصے سے اپنے تمام میسجنگ پلیٹ فارم کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی محقق فیس بک ریسرچ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب اس ایوارڈ کے لیے 77 ممالک سے ایک ہزار سے زائد انٹریز جمع کرائی گئی تھیں جن میں سے 25 کو کامیاب قرار دیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق لاکھوں جعلی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں ایسا لگتا ہے کہ فیس بک میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے افواہیں اور جعلی تفصیلات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر ممکنہ امریکی پابندی پر مارک زکربرگ کا اظہار 'تشویش' فیس بک ملازمین سے حالیہ میٹنگ کے دوران مارک زکربرگ ٹک ٹاک کے حوالے سے 'پریشان کن حالات' پر بات کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک آپ کی ویب سرگرمیوں پر نظر رکھتی ہے، روکنے کا طریقہ جانیں یہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے کہ آخر فیس بک کو آپ کی آن لائن سرگرمیوں کے بارے میں کس حد تک معلومات حاصل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا میسنجر رومز میں لائیو اسٹریمنگ کے اضافے کا اعلان بہت جلد صارفین میسنجر رومز کو بھی لائیو اسٹریمنگ کے لیے استعمال کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر میں نئے فیچرز کا اضافہ ان فیچرز کا مقصد صارفین کو چیٹس اور لوگوں کے رابطے کے حوالے سے زیادہ کنٹرول فراہم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی صدر کو فیس بک پر ہر قسم کی آزادی دینے کا معاہدہ نہیں کیا، مارک زکربرگ میں نے ایسی قیاس آرئیاں سنی ہیں مگر میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اس قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مارک زکربرگ
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر موبائل ایپس کے لیے اسکرین شیئرنگ کا فیچر متعارف اب اس مقصد کے لیے ویب یا ڈیسک ٹاپ ایپس کی ضرورت نہیں ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر میں واٹس ایپ کو شامل کرنے کا عمل شروع فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے، جن میں میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار نیا فیچر فیس بک اور انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیےایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا 3 ماہ سے پرانے مضامین شیئر کرنے پر صارف کو خبردار کرنے کا فیصلہ تاہم صارف کی مرضی ہوگی کہ فیس بک کے نوٹیفکیشن کے بعد بھی وہ پرانا مضمون شیئر کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے خلاف کمپنیوں کا بائیکاٹ شدت اختیار کرگیا نفرت انگیز پوسٹس پر ناکافی اقدامات کی وجہ سے بڑی کمپنیوں کی جانب سے اشتہارات کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں سرچ فیچر کو زیادہ بہتر کردیا گیا اب فیس بک سرچ میں عوامی شخصیات، مقام اور دیگر جیسے فلموں اور ٹی وی شوز کے بارے میں تفصیلات دیکھنا ممکن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ڈیٹا اب گوگل فوٹوز پر منتقل کرنا ممکن ڈیٹا پورٹ ایبل فیچر کی بدولت صارفین فیس بک سے براہ راست اپنی تصاویر گوگل فوٹوز میں انکرپٹڈ ٹرانسفر کرسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی صدر کی پوسٹس پر مارک زکربرگ کا پالیسیوں پر نظرثانی کا اعلان یہ اعلان مارک زکربرگ نے ایک خط میں کیا جس کا مقصد کمپنی کے ملازمین میں موجود اشتعال کو کم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں اب برسوں پرانی پوسٹس بیک وقت ڈیلیٹ کرنا ممکن یہ فیچر ایسے افرد کے لیے ہے جو پرانے مواد کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں مگر اب تک ایسا بہت زیادہ اسکرولنگ سے ہی ممکن تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ملازمین کا امریکی صدر کی پوسٹس پر کارروائی کا مطالبہ فیس بک ملازمین نے مارک زکربرگ کی جانب سے امریکی صدر کی پوسٹس پر اقدامات نہ کرنے پر کام چھوڑ ٹوئٹر پر احتجاجی پوسٹس کیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کی طرح امریکی صدر کی پوسٹس پر کارروائی نہیں کریں گے، فیس بک مارک زکربرگ نے کہا کہ ان کا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹس پر حقائق کی جانچ پڑتال نہیں کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ کے اثاثوں میں 2 ماہ کے دوران 30 ارب ڈالرز کا اضافہ مارک زکربرگ اب جیف بیزوز اور بل گیٹس کے بعد دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین