سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے 3 ماہ میں ایک ارب 30 کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیئے کمپنی کی جانب سے کووڈ اور ویکسینز سے متعلق گمراہ کن مواد پر مشتمل 12 کروڑ سے زیادہ پوسٹس ڈیلیٹ کی گئیں۔ شائع 22 مارچ 2021 09:48pm
سائنس و ٹیکنالوجی کسی بھی جگہ کو اسمارٹ ڈسپلے میں بدل دینے والی فیس بک کی انوکھی ڈیوائس یہ بینڈ ہاتھوں کے پیچیدہ اشاروں اور حرکات کو شناخت کرکے ڈسپلے کا مکمل کنٹرول بھی فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک گروپس میں بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان ان تبدیلیوں کا مقصد مسائل کا باعث بننے والے صارفین اور برادریوں کی لوگوں تک رسائی محدود کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک سے اب زیادہ صارفین آمدنی حاصل کرسکیں گے فیس بک کی خواہش ہے کہ صارفین اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے اضافی آمدنی حاصل کرسکیں جس کیلئے پروگرام کا اعلان کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ لوگوں کو چند لمحوں میں 'دنیا میں کہیں بھی پہنچانے' کے خواہشمند زکربرگ ایک ایسی ڈیوائس تیار کرنے کے خواہشمند ہیں جس کی مدد سے آپ خود کو دنیا کے کسی بھی حصے میں ' چند سیکنڈوں میں پہنچا سکیں'۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے فیچر کی آزمائش اس فیچر کی آزمائش بھارت میں صارفین کی محدود تعداد میں کی جارہی ہے جو مختصر ویڈیو کو انسٹاگرام اور فیس بک میں شیئر کرسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار کی فوج پر پابندی لگادی میانمار فوج کے زیرتحت سرکاری اور میڈیا اداروں کو بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر خوش آمدید نہیں کہا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ایک اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے کیلئے تیار اس اسمارٹ واچ کے ابتدائی ورژن 2022 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے جس میں اوپن سورس اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم موجود ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ایک آڈیو سوشل ایپ تیار کرنے میں مصروف فیس بک حال ہی میں مقبول ہونے والی انوائٹ اونلی آڈیو ایپ کلب ہاؤس جیسی ایپلیکشن کی تیاری پر کام کررہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا نیوز فیڈ پر سیاسی مواد کم کرنے کا تجربہ اس تجربے میں انڈونیشیا، کینیڈا اور برازیل کے محدود صارفین کو شامل کیا جائے گا اور جلد امریکا میں اسے متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا کووڈ 19 اور ویکسینز کے خلاف گمراہ کن مواد پر سخت اقدامات کا اعلان اس پالیسی کا نفاذ فوری طور پر ہوگا اور اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والے پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس پر توجہ دی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی میانمار میں فیس بک کو عارضی طور پر بلاک کردیا گیا میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے والی فوجی حکومت نے ملک میں فیس بک سروسز تک عوام کی رسائی روک دی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تمام تر تنازعات کے باوجود فیس بک ایپس کا استعمال پہلے سے زیادہ بڑھ گیا فیس بک اور اس کی زیرملکیت ایپس پر جتنی بھی تنقید کی جائے مگر اربوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ان کا استعمال کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور گوگل کا اشتہارات پر اجارہ داری کے لیے ایک دوسرے سے معاہدہ دونوں کمپنیوں کے درمیان یہ معاہدہ اشتہارات کے لیے مقابلہ کم کرنے کے لیے کیا گیا، جسے جیڈائے بلیو کا نام دیا گیا تھا۔
دنیا فیس بک نے عہدہ صدارت کے اختتام تک ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بلاک کردیا فیس بک نے امریکی صدر کے اکاؤنٹ کو پہلے 24 گھنٹے کے لیے بلاک کیا تھا، مگر اب یہ پابندی ان کے عہدہ صدارت کی مدت برقرار رہے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور ایپل کے درمیان جنگ کا نیا موڑ فیس بک اور ایپل کے درمیان ایپ اسٹور میں ایپس کی پرمیشن کے معاملے پر جنگ میں تیزی آچکی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں کووڈ سے متعلق گمراہ کن پوسٹس پر نئے نوٹیفکیشنز کا اضافہ ایسا اس وقت ہوگا جب صارف کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے کسی گمراہ کن پوسٹ، ویڈیو یا تصویر کو شیئر کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ نے کس طرح اربوں ڈالرز خرچ کرکے حریف کمپنیوں کو خریدا؟ فیس بک کے خلاف امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن اور 48 ریاستوں نے الگ الگ مقدمار دائر کرکے مختلف الزامات عائد کیے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک سے سال کی مقبول ترین ایپ کا اعزاز چھن گیا 2020 میں ٹک ٹاک نے ڈاؤن لوڈنگ کے حوالے سے واٹس ایپ، فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام سب کو شکست دے دی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا کووڈ ویکسینز کے خلاف پوسٹس پر کارروائی کا اعلان فیس بک نے کووڈ 19 کے بارے میں گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کی پالیسی کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی متنازع کرپٹوکرنسی کا نام بدل دیا گیا فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کا اعلان گزشتہ سال جون میں کیا تھا، مگر متعارف کرانے کے حوالے سے متعدد رکاوٹیں سامنے آئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی کرپٹوکرنسی جنوری 2021 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ڈیجیٹل کرنسی لبرا کا اعلان گزشتہ سال جون میں کیا گیا تھا، مگر صارفین کے لیے پیش کرنے کے حوالے سے متعدد رکاوٹیں سامنے آئیں۔
دنیا ٹوئٹر اور فیس بک صدارتی اکاؤنٹس 20 جنوری کو جو بائیڈن کو منتقل کرنے کیلئے تیار صدر ٹرمپ چاہے شکست کو تسلیم کریں یا نہ کریں مگر صدر کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ 20 جنوری کو جو بائیڈن کے حوالے کردیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر میں میسجز غائب ہونے والا فیچر متعارف یہ فیچر واٹس ایپ سے مختلف ہے کیونکہ اس میں پیغامات ایک بار دیکھے جانے اور چیٹ ونڈو بند کیے جانے پر غائب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے مفت کلاؤڈ گیمنگ سروس متعارف کرادی ا گوگل اور دیگر کمپنیوں کی جانب سے فیس کے عوض کلاؤڈ گیمنگ سروسز فراہم کی جاتی ہے مگر فیس بک کی جانب سے مفت سروس فراہم کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک صارفین کو اپنے پڑوسیوں سے جوڑنے کی خواہشمند فیس بک کی خواہش ہے کہ اس کے صارف دنیا بھر کے لوگوں سے تعلق بڑھانے کے ساتھ ساتھ اپنے ارگرد کی دنیا کے بارے میں بھی جانیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا نیا اے آئی ماڈل سو زبان کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت سے لیس یہ فی الحال تحقیقاتی منصوبہ ہے مگر بتدریج اسے فیس بک صارفین نیوزفیڈ کی پوسٹس کو ترجمے کے لیے استعمال کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر کا نیا لوگو اور ڈیزائن متعارف فیس بک نے 2018 میں میسنجر کو مکمل ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایپ کو سادہ بنایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں ذہنی صحت کے مسائل سے تحفظ کیلئے انفارمیشن ہب متعارف اس ریسورس سینٹر میں ماہرین کی رہنمائی اور تفصیلات دی جائیں گی جبکہ صارفین کو اس کی زیرملکیت دیگر ایپس سے کنکٹ کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو علیحدہ کرنے کی کوششوں پر فیس بک دفاع کیلئے تیار فیس بک کو اس وقت مختلف ممالک میں ریگولیٹری دباؤ کا سامنا ہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ یہ کمپنی بدترین حالات کے لیے تیار ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین