سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا اپنے ملازمین کو مستقل گھروں سے کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان فیس بک آئندہ 10 برس تک 50 فیصد ملازمین کو مستقل گھروں پر کام کرنے کی سہولت فراہم کرے گی۔ شائع 22 مئ 2020 09:11pm
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر اب چھوٹے کاروبار کیلئے آن لائن بزنس کرنا آسان اس فیچر کو کورونا کی وبا کے دوران کاروباری اداروں کو ای کامرس کے ذریعے کاروبار کا موقع دینے کے لیے متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا فیس بک اس سروس کو 2015 سے خریدنے کی کوشش کررہی تھی اور اب 40 کروڑ ڈالرز میں اس کی ملکیت حاصل کرلی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسکائپ اور زوم کے مقابلے میں فیس بک کا فیچر اب سب کیلئے دستیاب اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے فیس بک اکاؤنٹ کا ہونا بھی ضروری نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی ری ڈیزائن ویب سائٹ اب تمام صارفین کے لیے دستیاب اس نئے ڈیزائن کو کمپنی کی جانب سے پہلے گزشتہ سال سالانہ ایف 8 ڈویلپر کانفرنس کے دوران پیش کیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی یہ ایپ مفت ویب براؤزنگ کی سہولت فراہم کرے ایک ایپ ڈسکور کو فیس بک نے متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ پر 'مفت' وزٹ کیا جاسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس، فیس بک کے لائیک بٹن میں 5 سال بعد بڑی تبدیلی 2015 کے بعد پہلی بار فیس بک نے لائیک بٹن میں نئے ری ایکشن کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے ویڈیو کالنگ فیچر میسنجر زوم متعارف کرادیا اس نئے فیچر کے ذریعے ایک گروپ ویڈیو چیٹ میں 50 افراد کو شامل کیا جاسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کووڈ 19 کی جعلی خبروں کو روکنے کیلئے فیس بک کا ایک اور فیچر صارف اس وائرس کے حوالے سے کسی غلط معلومات یا جعلی خبر کو لائیک یا کمنٹ کرے گا تو اسے خبردار کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے بانی کی سالانہ تنخواہ کتنی ہے؟ فیس بک کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ کی سالانہ تنخواہ کتنی ہے، کیا آپ بتاسکتے ہیں؟
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے جوڑوں کے لیے ایک نئی ایپ پیش کردی یہ ایپ دیگر سوشل میڈیا ایپس سے کچھ زیادہ مختلف ننہیں جس میں لوگ براہ راست ایک دوسرے سے بات کرسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویڈیو کالز کے لیے فیس بک میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف ڈیسک ٹاپ برائوزر پر میسنجر سروس میں آڈیو اور ویڈیو کالز استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک سے اب کورونا سے متاثر افراد کی مدد کرنا ممکن فیس بک نے کمیونٹی ہیلپ فیچر کو توسیع دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ کورونا وائرس کی وبا سے متاثر افراد تک اسے رسائی مل سکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک آپ کے بارے میں کتنا جانتی ہے؟ یہ جاننا اب زیادہ آسان فیس بک آپ کے بارے میں اتنا کچھ جانتی ہے جسکا بیشتر افراد کو اندازہ نہیں، مگر یہ کمپنی چاہتی ہے کہ لوگوں کو اس کا علم ہو۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر میں فارورڈ میسجز کی حد محدود کرنے کا اعلان یہ فیچر فی الحال متعارف نہیں کرایا گیا مگر فیس بک نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کے اندر اس کی آزمائش کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں نئے لائیو اسٹریمنگ فیچرز متعارف فیس بک کی جانب سے ایسے ایسے نئے فیچر پر کام کیا جارہا ہے جو لوگوں کے لیے لائیو اسٹریمز تک رسائی کو آسان بنادے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر پر بھی انفارمیشن ہب متعارف کورونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں فیس بک میسنجر کے استعمال کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس: فیس بک ایپس کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ میسجنگ کی شرح میں 50 فیصد سے زائد جبکہ گروپ کالز کی شرح میں ایک ہزار فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس کے خلاف پاکستان نے فیس بک میسنجر کو ہتھیار بنالیا فیس بک میسنجر نے دنیا بھر کی حکومتوں اور عالمی ادارہ صحت کے لیے ایک پروگرام کو متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف کیا اقدامات کررہی ہیں؟ دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے بھی عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ڈارک موڈ کا فیچر دستیاب ڈارک موڈ کے ساتھ اس نئے ڈیزائن میں فیس بک کے 2 اہم ترین فیچرز ایونٹس اور گروپس پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کی روک تھام کیلئے 'فیس بک' متحرک فیس بک کی جانب سے کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے کورونا وائرس انفارمیشن سینٹر نیوزفیڈ کے سب سے اوپر متعارف کرایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر ایک بار پھر ری ڈیزائن ایسے تمام کاروباری عناصر کو ایپ سے نکالا جارہا ہے جو صارفین استعمال نہیں کرتے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا وائس ریکارڈنگز کے عوض معاوضہ دینے کا اعلان فیس بک کو دنیا بھر میں ڈھائی ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں مگر اب ان میں کچھ اس سے پیسے بھی کماسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے نیوزفیڈ کو پھر بدلنے کا فیصلہ کرلیا اس کمپنی نے نیوز فیڈ میں ٹیبز کے اضافے پر غور شروع کردیا ہے تاکہ صارفین کے لیے مواد دیکھنا آسان ہوسکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی پنٹریسٹ جیسی نئی ایپ سامنے آگئی اس ایپلیکشن کا مقصد لوگوں کو اپنی پسند کی چیزوں کو یاد رکھنے اور انہیں محفوظ کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ اپنے بارے میں لوگوں کی غلط فہمیاں دور کرنے کے خواہشمند فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو سوشل میڈیا نیٹ ورک کی قیادت پر حالیہ برسوں پر کافی تنقید کا سامنا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں ہسٹری صاف کرنے کا بٹن آخرکار متعارف فیس بک نے لگ بھگ 2 سال بعد وہ فیچر متعارف کرادیا جس کا وعدہ اس نے 2018 میں اپنی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے دوران کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ ٹک ٹاک کو اپنے لیے اصل خطرہ کیوں سمجھتے ہیں؟ مارک زکربرگ واضح کرچکے ہیں کہ انہیں ٹک ٹاک پسند نہیں مگر اب یہ واضح ہوا ہے کہ وہ چینی ایپ کے حوالے سے فکرمند کیوں ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی پوکیمون گیمز اب فیس بک میں کھیلنے کے لیے دستیاب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو گیمز میں سے ایک پوکیمون کو کھیلنے کے لیے کنسول یا فون ایپ اوپن کرنے کی ضرورت نہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین