سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا آن لائن لیک یہ معلومات ایک ڈیٹابیس پر دریافت کی گئی جس تک بغیر پاس ورڈ یا کسی تصدیقی عمل کے بغیر رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ شائع 20 دسمبر 2019 08:23pm
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا لوکیشن سروس آف کرنے پر بھی صارف پر نظر رکھنے کا اعتراف فیس بک اس وقت بھی اپنے صارفین کی لوکیشن پر نظر رکھتی ہے جب اس کی جانب سے ٹریکنگ سروسز کو ٹرن آف کردیا جاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ایک دہائی میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ 2010 سے 2019 تک یا ایک دہائی کے دوران سب سے زیادہ ڈاﺅن لوڈ کی جانے والی 10 موبائل ایپس کی فہرست سامنے آئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا اہم ترین منصوبہ مشکل کا شکار ایف ٹی سی نے واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک مینسجر کو اکٹھا کرنے کے فیس بک کے منصوبے کو روکنے پر غور شروع کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ کا فیس بک میں سیاسی اشتہارات کی پالیسی کا دفاع فیس بک کو سیاستدانوں کی جانب سے اشتہارات کی پالیسی کے حوالے سے مسلسل تنقید کا سامنا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک فوٹوز اب گوگل فوٹوز پر منتقل کرنا ممکن یہ گوگل، مائیکرو سافٹ، ٹوئٹر اور فیس بک کے درمیان طے پانے والے ڈیٹا ٹرانسفر پراجیکٹ کا حصہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک سنگاپوری حکومت کے حکم پر پوسٹ کو جعلی قرار دینے پر مجبور ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ کسی حکومت کی ہدایت پر فیس بک نے کسی پوسٹ کو جعلی قرار دیا ہو۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام سروسز دنیا بھر میں متاثر فیس بک اور انسٹاگرام مکمل طور پر ڈاﺅن ہونے کی بجائے مخصوص فیچرز کے استعمال میں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بک اور گوگل کو انسانی حقوق کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں انسٹاگرام جیسے 'پاپولر فوٹوز' فیچر کی آزمائش اس فیچر میں صارفین کے سامنے فوٹو پر کلک کرنے پر دیگر تصاویر آجائیں گی جو بالکل انسٹاگرام فیڈ جیسا تجربہ فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا اپنی تمام ایپس پر پیمنٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان فیس بک پے سروس کو صارفین اس کمپنی کی تمام ایپس میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر استعمال کرکے رقوم کی ترسیل کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر موبائل ایپ کیمرے کو بلااجازت استعمال کرنے کا الزام متعدد صارفین نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کے آئی فون کیمرے فیس بک نیوز فیڈ کو دیکھتے ہوئے بیک گراﺅنڈ میں کام کرنے لگے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جعلی اکاؤنٹس کی روک تھام کے لیے فیس بک کے نئے ٹول کی آزمائش مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی جانب سے ویڈیو کے ذریعے تصدیقی نظام کی آزمائش کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں انکرپٹڈ ویڈیو کالز کا فیچر متعارف ہونے کے قریب فیس بک میسنجر کے سیکرٹ کنورزیشن میں اس نئے فیچر کو آزمایا جارہا ہے اور امکان ہے کہ جلد سب کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں پائریٹ بے کے لنکس شیئر کرنے پر پابندی عائد چند روز پہلے تک فیس بک میں پائریٹ بے کے لکس شیئر کیے جاسکتے تھے مگر اب اس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے اسمارٹ فونز کو ختم کرنے کے منصوبے کا انکشاف فیس بک کی جانب سے ایسے اسمارٹ گلاسز پر کام کیا جارہا ہے جو بتدریج اسمارٹ فونز کی جگہ لیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک لائیو اب لائٹ ایپ پر بھی دستیاب فیس بک کی جانب سے لائیو اور واچ پارٹی کے لیے متعدد نئے فیچرز کو بھی متعارف کرایا گیا ہے.
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا اپنا مقبول ترین فیچر ختم کرنے کا فیصلہ فیس بک کی جانب سے انسٹاگرام کی طرح پوسٹس پر لائیکس کی تعداد کو چھپانے پر غور کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں ایک دہائی بعد خاموشی سے بڑی تبدیلی ایک دہائی سے زائد عرصے بعد فیس بک نے اپنے ہوم پیج میں خاموشی سے انتہائی اہم تبدیلی کردی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ چیزیں جو فیس بک پر کبھی پوسٹ نہ کریں اکثر لوگ اس حقیقت سے ناواقف ہوتے ہیں کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس صارفین کی بہت زیادہ ذاتی معلومات جمع کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر فس بک ایپ اور ویب سائٹ مکمل طور پر ڈاﺅن ہونے کی بجائے مخصوص فیچرز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا فیس بک اور انسٹاگرام اسمارٹ فونز سے ہماری باتیں سنتے ہیں؟ یہ وہ دعویٰ ہے جو متعدد افراد اور ماہرین کی جانب سے آتا ہے مگر اس کی حقیقت کیا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی صحافیوں کے لیے فیس بک سیفٹی ٹولز متعارف لاکھوں بلکہ کروڑوں صحافی بھی فیس بک کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک کی ڈیجیٹل کرنسی لبرا متعارف اس ڈیجیٹل کرنسی کو ایک گورننگ بورڈ کنٹرول کرے گا جبکہ اس کو مضبوط بنانے کے لیے مستحکم مالیاتی اثاثے مختص کیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اسنیپ چیٹ کے بٹ موجی کا جواب دینے کیلئے تیار صارفین کی شخصیت پر مبنی یہ اواتار یا پرسنلائز کارٹون اسٹیکر میسنجر اور نیوزفیڈ پر استعمال ہوسکیں گے ۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا لائیو اسٹریمنگ قوانین بدلنے کا اعلان کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کے بعد اب لائیو اسٹریمنگ پر پابندیوں کا نفاذ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کردی فیس بک نے خاموشی سے اپنے اہم ترین فیچر میں تبدیلی کردی مگر کروڑوں افراد کو اس کا علم بھی نہیں ہوسکا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نیوزفیڈ اور اسٹوریز کو اکٹھا کرنے کیلئے تیار اس تبدیلی کے بعد صارفین اوپر سے نیچے اسکرول کی بجائے دائیں یا بائیں سوائپ یا کلک کرکے نیوز فیڈ کا مواد دیکھ سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کمپیوٹر اور اسمارٹ فون میں فیس بک ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا سیکھیں ویسے تو بظاہر فیس بک ویڈیوز کا حصول کافی مشکل لگا ہے مگر یہ کام آپ کی توقع سے بھی آسان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر زیادہ وقت گزارنا دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں اس خیال کو دیکھا گیا کہ سوشل میڈیا کی لت کس حد تک انسانی رویوں پر اثرانداز ہوتی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین