سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک واٹس ایپ کے لیے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف یس بک کی جانب سے ایک ڈیجیٹل کرنسی تیار کی جارہی ہے جو کہ واٹس ایپ صارفین رقوم کی منتقلی کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ شائع 21 دسمبر 2018 09:27pm
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کے 30 کروڑ صارفین روزانہ اسٹوریز فیچر استعمال کرنے لگے فیس بک نے اپنے ایک بڑے مقصد میں آخرکار کامیابی حاصل کرلی ہے اور اپنی حریف اپلیکشن اسنیپ چیٹ کو لگ بھگ کچل کر رکھ دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک مینسجر میں ویڈیو چیٹ اب پہلے سے دلچسپ میسنجر کی موبائل ایپ میں 6 افراد ویڈیو چیٹ کے دوران ان دلچسپ گیمز کو کھیل سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اسمارٹ فونز سے لوگوں کی باتیں ریکارڈ کرنے کی خواہشمند؟ فیس بک کے ایک پیٹنٹ میں ایسے طریقہ کار کا ذکر ہے جو صارفین کی ڈیوائسز کو ارگرد کی آوازیں ریکارڈ کرنے پر مجبور کردے گا
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اپنے صارفین کو 'خود' سے دور رکھنے کی خواہشمند فیس بک اب اپنے صارفین کو اس ورچوئل دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا میں وقت گزارنے کی ترغیب دینا چاہتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک گروپس کے اراکین کو اب فیس دینا ہوگی؟ بہت جلد ماہانہ بنیادوں پر فیس کے عوض گروپ سبسکرپشن کی آزمائش فیس بک کی جانب سے شروع کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا ایک اہم سیکشن ختم کرنے کا اعلان کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے ٹرینڈنگ نیوز باکس کو ختم کردیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اسٹوریز کا استعمال اب زیادہ آسان فیس بک نے اسنیپ چیٹ کو مکمل طور پر کچلنے کے لیے اپنی مرکزی ایپ میں اسٹوریز کے لیے متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر میں رئیل ٹائم ترجمے کا فیچر متعارف فیس بک کی مقبول ترین میسنجر ایپ کو اب رئیل ٹائم میں ترجمہ کرنے کی صلاحیت سے لیس کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر میں 'ان سینڈ' فیچر متعارف کرانے کا اعلان یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب یہ انکشاف ہوا کہ فیس بک خاموشی سے مارک زکربرگ کے میسنجر پیغامات کو ڈیلیٹ کررہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا وہ بہترین شارٹ کٹ جس کا کسی کو علم ہی نہیں فیس بک نے خاموشی سے ایسے شارٹ کٹ کا اضافہ کیا ہے جہاں آپ تمام تر کیٹیگریز تک رسائی ایک کلک کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین