پاکستان پولنگ کے دوران مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات، 2 ہلاک متعدد زخمی صوبائی اسمبلی کی نشست 47 میں عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے مابین تصادم ہوا۔ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2018 02:24pm
Live Election 2018 کراچی: پولنگ ایجنٹس اسٹیشن نہیں پہنچ سکے، پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ ایجنٹ کی تقرری کا لیٹر دیر سے ملا ہے، پولنگ ایجنٹس
Live Election 2018 میڈیا کو کوریج سے روکنے کی اطلاعات، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا الیکشن کمیشن کا جاری کردہ کارڈ رکھنے والے میڈیا نمائندوں کو کوریج کرنے سے نہ روکا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
پاکستان خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں خواتین ووٹرز کی تعداد نہ ہونے کے برابر علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے کی روایت نہیں ہے۔
پاکستان پاکستان کے پہلے عام انتخابات میں ووٹرز کا جوش و خروش 1970 کے عام انتخابات کے دوران ووٹرز کی جانب سے جو جذبہ دیکھنے میں آیا وہ فقید المثال تھا۔
پاکستان ماضی میں انتخابی نتائج کیسے جانے جاتے تھے؟ 2018 میں ہمارے پاس اس حوالے سے کافی آپشنز موجود ہیں، مگر ماضی میں لوگوں کے لیے انتخابی نتائج جاننا اتنا آسان نہیں تھا۔
پاکستان ‘اقتدار میں آئے تو بھاشا ڈیم بنائیں گے‘ لاکھوں بے گھروں کو آسان قسط پر مشتمل گھر بنا کردیں گے، چین، سعودی عرب اور ترکی تعاون کے لیے تیار ہیں، شہباز شریف
ویڈیوز موٹرسائیکل پر انتخابی سامان کی ترسیل لاہور کے حلقہ این اے - 127 میں موٹرسائیکلوں پر انتخابی سامان کو پولنگ اسٹیشنز تک منتقل کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
پاکستان پاکستان کے 11ویں انتخابات، عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ ختم پولنگ اسٹیشنز کے باہر عوام کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھ کر متعدد جماعتوں نے پولنگ کے وقت میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان 2013 میں انتخابات کے دن بم دھماکے،فائرنگ سے درجنوں جانیں گئیں بلوچستان، کراچی میں دہشتگردوں نے بڑی کارروائیاں کیں،مختلف شہروں میں پولنگ اسٹیشنز پر بم حملے، فائرنگ کے واقعات ہوئے تھے
پاکستان وہ 9 حلقے جن میں انتخابات نہیں ہوں گے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلیوں کے 7 حلقوں میں 25 جولائی کو پولنگ نہیں ہوگی، سیکریٹری الیکشن کمیشن
ویڈیوز نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد نادرا حکام نے لاہور کے حلقہ این اے - 125 میں نالے سے شناختی کارڈ ملنے کے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔
پاکستان عام انتخابات کے دن ‘کریم’ مفت سواری فراہم کرے گی مفت سواری کی سہولت سے کراچی،لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے 11 شہروں کے لوگ فائدہ اٹھا سکیں گے
پاکستان انتخابات کے پیش نظر پاک-افغان سرحد 3 روز کیلئے بند انتخابات کے دوران کسی بھی افغان باشندے کو ملک میں پاکستان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایف سی
ویڈیوز الیکشن میں سیکیورٹی کے لیے جدید گاڑیاں سرویلنس گاڑیاں الیکشن کے دوران گشت کریں گی، جبکہ ان میں 4 خفیہ کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔
کھیل عظیم کرکٹر یونس خان متحدہ مجلس عمل کے حامی یونس خان نے ایم ایم اے کے امیدوار علیم خان غوری کی حمایت کا اعلان کردیا۔
پاکستان عمر کوٹ: رینجرز اہلکاروں نے 5 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے، بیلٹ پیپرز بر آمد پولیس نے ملزمان کی شناخت انور سومرو، حاکم، اقبال، خانگھر اور نواب کے نام سے کی گئی۔
پاکستان دہشت گردی کی دھمکیاں اب بھی موصول ہورہی ہیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن بدھ کو 6 بجے تک پولنگ کا عمل جاری رہے گا جبکہ نتائج کا اعلان 7 بجے کے بعد کیا جاسکے گا، بابر یعقوب
نقطہ نظر پاکستانی سیاست: ٹرین اور پجیرو سے اڑن کھٹولوں تک کا سفر جہاں غربت انتہا کو پہنچ چکی ہو وہاں یہ صورتحال ہےکہ غربت ختم کرنے کے وعدے شاہانہ طرز کی انتخابی مہم کےذریعے کیے جارہےہیں
پاکستان 10 سیاسی جماعتیں اور ان کے پوسٹرز جس طرح سیاسی پارٹیوں کے نعرے اورگانوں کاان کی انتخابی مہم اورنظریات میں اہم کردارہوتا ہے،اسی طرح پوسٹرز بھی اہم ہوتے ہیں
پاکستان مریم نواز کی نااہلی پراین اے-127 کے انتخاب کے التوا کیلئے درخواست دائر آئین کے تحت تمام شہری برابر ہیں مگرالیکشن کمیشن نے مریم نواز کے ساتھ امتیازی سلوک برتا، ووٹرکی لاہور ہائی کورٹ میں اپیل
Live Election 2018 لوگوں نے انتخابات سے قبل وزرائے اعظم بنالیے ملک کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا اس حوالے سے 25 جولائی کا سورج غروب ہوتے ہی چہ مگوئیاں شروع ہوجائیں گی۔
پاکستان این اے-60 الیکشن: شیخ رشید کی درخواست سپریم کورٹ سے بھی مسترد ووٹرزکوان کے من پسند امیدوارکو ووٹ دینے سے محروم نہیں رکھاجاسکتا، واک اوور کے بجائے ووٹرز کے حق کے لیے لڑیں، سپریم کورٹ
پاکستان انتخابات لڑنے والے گلوکار، اداکار اور ماڈل ملک میں حالیہ انتخابات سے قبل بھی متعدد اداکار، گلوکار اور شوبز سے وابستہ شخصیات انتخابات لڑتی آئی تھیں۔
پاکستان اللہ اکبر تحریک کے 3 مشتبہ افراد کو انتخابات لڑنے کی اجازت الیکشن کمیشن نے متعلقہ افراد سے حلف نامہ، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپیاں طلب کرلی۔
نقطہ نظر میرا حلقہ کون سا ہے اور میں ووٹ کہاں ڈالوں؟ ایک دفعہ جب آپ کے پاس یہ تمام معلومات ہوں تو آپ خود کو 25 جولائی کے لیے تیار تصور کر سکتے ہیں۔
پاکستان پولنگ ختم، نتائج کا انتظار، حکومت کون بنائے گا؟ ملک کے اہم حلقوں میں پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے اُمیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔
Live Election 2018 ووٹ کاسٹ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کل ملک بھر میں عام انتخابات کے دوران 2 کروڑ سے زائد افراد پہلی بار ووٹ کاسٹ کریں گے۔
Live Election 2018 ‘ووٹ کاسٹ کرکے پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے کردار ادا کریں’ جس شخص کو پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے جو بھی پارٹی اچھی لگتی ہے وہ اسے ہی ووٹ کرے، کرکٹر محمد حفیظ
پاکستان پاکستان کی سیاسی جماعتیں ان کے نعرے اور انتخابات سیاسی نعروں کی تاریخ ملک میں پہلے عام انتخابات سے بھی قبل کی ہے اور اس کا تسلسل تقسیم برصغیر کی جدوجہد تک ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین