ویڈیوز کراچی کی گھریلو خاتون عوامی خدمت کے لیے پرعزم خالدہ اطیب سندھ اسمبلی کے حلقہ 87 سے انتخاب لڑرہی ہیں، جو وکالت کے شعبے کیساتھ سیاست سے بھی وابستہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2018 06:03pm
پاکستان ’سوشل میڈیا کی نگرانی کیلئے خودکار ٹیکنالوجی حاصل کی جائے‘ شرپسند عناصر کی جانب سے انتخابی عمل کی ساکھ خراب کرنے کی کوششوں کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھانا ناگزیر ہوگیا ہے، سینیٹرز
پاکستان امریکا کا لشکرطیبہ سے وابستہ انتخابی امیدواروں پر خدشات کا اظہار اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بیرون ملک دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں ملی مسلم لیگ کو لشکر طیبہ کے طور پر شامل کیا ہے، امریکا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما کے خلاف ایک اور کرپشن کی تحقیقات کا آغاز نیب نے اسلام آباد میں 137 کنال اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ میں لیگی رہنما کے خلاف دو مرحلے طے کر کے تحقیقات شروع کردی۔
ویڈیوز 'اقتدار میں آکر سب سے پہلے خود کو احتساب کیلئے پیش کروں گا' بہاولپور میں خطاب کے دوران چیئرمین تحریک انصاف نے وعدہ کیا کہ اقتدار میں آکر کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
پاکستان نادرا کی 25 جولائی سے قبل تمام شناختی کارڈز کی ترسیل کی کوششیں تیز نادرا چوبیس گھنٹے پرنٹنگ کا عمل جاری رکھے گا اور تمام شناختی کارڈز ہنگامی بنیادوں پر پرنٹ کیے جائیں گے۔
پاکستان کراچی کا این اے 252: مقابلہ پیپلزپارٹی اور ایم ایم اے کے درمیان پہلے یہ حلقہ کراچی کے علاقے اورنگی کے ساتھ مدغم تھا، جس کی آبادی اکثریتی طور پر اردو بولنے والوں پر مشتمل ہے۔
پاکستان بلوچستان: پی ٹی اے نے مزید 3 اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ معطل کردیا وزارت داخلہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان کے 6 اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان مری میں شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ، ایک شخص زخمی شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم بن کر بھی ہمیں بنیادی سہولیات مہیا نہیں کر سکے، علاقہ مکینوں کی شکایت
پاکستان دھاندلی پر ایسا ردعمل ہوگا کہ کوئی 'فورس' روک نہیں سکے گی، مشاہد حسین دھاندلی میں ملوث تمام نام عہدوں کے ساتھ بے نقاب کیے جائیں گے،چاہے وہ وزارت زراعت، اطلاعات یاواپڈا کے لوگ ہوں،لیگی سینیٹر
پاکستان معلق پارلیمنٹ کا وجود میں آنا ملک کی بدقسمتی ہوگی، عمران خان حکومت سازی کیلئے (ن) لیگ، پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنے کے بجائے اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کو ترجیح دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
Live Election 2018 عام انتخابات میں وقار یونس نے بھی عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا معروف فاسٹ باؤلر نے عمران خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔
Live Election 2018 ڈان نیوز الیکشن سروے: کس سیاسی جماعت کو حکومت سازی کا موقع ملے گا؟ نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا ووٹ مسلم لیگ ضیاء کیلئے؟ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوئی کہ پیپلز پارٹی نے اپنے بانی کو تختہ دار تک لے جانے والے شخص کے بیٹے سے اتحاد کرلیا۔
Live Election 2018 ڈان نیوز الیکشن سروے: انتخابات پر اثر انداز ہونے والا ادارہ فوج، عدلیہ یا میڈیا؟ نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
Live Election 2018 ڈان نیوز الیکشن سروے: 61 فیصد افراد نے 2013 کے انتخابات میں ووٹ نہیں دیئے تھے نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
Live Election 2018 ڈان نیوز الیکشن سروے: ملک کی اکثریت ووٹ ڈالنے کی خواہش مند ہے نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
Live Election 2018 ڈان نیوز کے الیکشن 2018 سے متعلق سروے کے نتائج نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
Live Election 2018 ڈان نیوز الیکشن سروے: 49 فیصد افراد کو انتخابات کے صاف و شفاف ہونے کا یقین نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
پاکستان انتخابات 2018: بنیادی سہولیات کی کمی، ہزاروں پولنگ اسٹیشن غیر محفوظ قرار انتخابات کے سلسلے میں ہزاروں پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تاہم وہ پانی، بجلی اور چار دیواری سے محروم ہیں۔
پاکستان ڈان نیوز الیکشن سروے: تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) میں کانٹے کا مقابلہ نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
ویڈیوز پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم صوابی میں جھنڈے لگانے کے تنازع پر عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آئے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پہلی مرتبہ قیدی پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے پوسٹل بیلٹ ان قیدیوں کو جاری کیے گئے، جنہوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے تحریری طور پر درخواست جمع کرائی تھی، اسسٹنٹ کمشنر جمرود
پاکستان نادرا کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق افواہوں کی تردید حالیہ انتخابات میں سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ نہیں ڈال سکتے، ووٹ ڈالنے کے لیے انہیں پاکستان آنا ہوگا، نادرا
پاکستان ’سیاسی قائدین کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کیے جائیں‘ انتخابی عمل محفوظ بنانے کے لیے نگرانی، تعاون اور مزید کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک
نقطہ نظر پاکستانی 'پی کے' آپ کے لیے کیا پیغام لایا ہے؟ پاکستان میں بھی پی کے رائٹ نمبر کی تلاش میں ہے جسے ڈائل کرنے پر طاقتیں پاکستان کے مسائل کو حل یا کم از کم ان پر توجہ دیں
ویڈیوز فیصل آباد کا حلقہ این اے 105 مسائل کا گڑھ بن گیا علاقہ مکینوں کا کہنا ہےکہ متعدد بار نمائندوں کی توجہ مسائل کی جانب مبذول کروائی گئی مگر ان کی بات نہیں سنی گئی۔
ویڈیوز نوازشریف کے بعد شہبازشریف بھی اڈیالہ جائیں گے، عمران خان لاہور میں سالانہ ساڑھے 300 ارب روپے خرچ ہوئے لیکن لوگوں کو پینے کاصاف پانی نہیں مل سکا, عمران خان کا جلسے سے خطاب
پاکستان سپریم کورٹ نے امیدواروں کے خلاف سماعتوں کو انتخابات تک مؤخر کردیا حلقہ این اے 146 عارف والا سے تحریک انصاف کے امیدوار امجد جوئیہ کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔
ویڈیوز انتخابات کے بعد بھی تبدیلی کی کوئی توقع نہیں، مزدور طبقہ کوئٹہ کے مزدوروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کی تمام تر خامیوں کے باوجود وہ اپنا ووٹ قومی امانت سمجھ کر استعمال کریں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین