پاکستان ضمنی انتخاب کی تمام تیاریاں مکمل، انتخابی مہم ختم ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات 14 اکتوبر کو ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2018 03:46pm
پاکستان الیکشن کمیشن کا 'پی ایس 13' میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے امیدوار عادل الطاف کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔
پاکستان شہباز شریف قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر 111 نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے شہباز شریف کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا تھا۔
پاکستان پی کے 23 شانگلہ میں 10 ستمبر کو دوبارہ انتخاب کا حکم خواتین ووٹرز کے کم ٹرن آؤٹ کے باعث حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔
Live Election 2018 سڑکوں اور ایوانوں میں احتجاج کریں گے، حمزہ شہباز جمہوری نظام کو چلنا ہے تو انتخابات کی دھاندلی کی تحقیقات کی جائیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
Live Election 2018 'پی ٹی آئی میں اسد عمر اور شیریں مزاری کے علاوہ سب لوٹے ہیں' عمران خان کی کابینہ میں وہی لوگ ہیں جو پرویز مشرف کے ساتھ تھے، رہنما مسلم لیگ (ن) رانا مشہود احمد
Live Election 2018 'سیاہ کپڑے پہنیں یا پٹیاں باندھیں، ووٹنگ صاف و شفاف ہونی چاہیے' اپوزیشن ایک جانب جمہوریت کی بات کرتی ہے تو دوسری جانب جمہوریت کی راہ میں حائل ہورہی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان عمران خان : اسکول سے وزارتِ عظمیٰ تک کا سفر لڑکپن میں انہیں ایسا خاموش اور شرمیلا لڑکا تصور کیا جاتا تھا، جو اکثر اپنے آپ میں ہی رہتا تھا۔
پاکستان جام کمال خان 16ویں وزیرِاعلیٰ بلوچستان بن گئے بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ نے 39 ووٹ حاصل کیے، اپوزیشن کے امیدوار میر یونس عزیز زہری کو 20 ووٹ ملے۔
Live Election 2018 پاکستانی قوم کی عمران خان سے امیدیں وابستہ ہیں، نوجوت سنگھ سدھو عمران خان وہ شخصیت ہیں جو ہمیشہ تاریخ رقم کرتے ہیں، تقریب حلف برداری میں شرکت میرے لیے باعث عزت ہے، سابق بھارتی کرکٹر
Live Election 2018 بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب نومنتخب وزیراعظم عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بعد بلاول نے خطاب کیا۔
Live Election 2018 منتخب وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو حلف اٹھائیں گے عمران خان نے 176 اور شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کیے۔
Live Election 2018 176 ووٹ لے کر عمران خان وزیراعظم پاکستان منتخب پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے حصہ نہیں لیا جس کے سبب شہباز شریف مطلوبہ ووٹ حاصل نہیں کرسکے۔
Live Election 2018 ایک گھنٹہ تاخیر سے اجلاس شروع قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت ساڑھے تین بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا تاہم اجلاس میں تلاوت ساڑھے چار بجے ہوئے
Live Election 2018 شہباز شریف کا عمران خان سے مصافحہ عمران خان، شہباز شریف اور بلاول سمیت بہت سے اہم رہنما اجلاس میں نظر آئے۔
Live Election 2018 عامر لیاقت عمران خان کے قدموں میں عمران خان جب قومی اسمبلی پہنچے تو عامر لیاقت محو گفتگو ہوتے ہوئے ان کے قدمو میں بیٹھ گئے۔
Live Election 2018 گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا مستعفی مسلم لیگ (ن) کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے مارچ 2016 میں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔
Live Election 2018 ہندوستانی سیاستدان اور سابق کرکٹر سدھو کی پاکستان آمد سدھو وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے آئے ہیں، تحریک انصاف نے مدعو کیا ہے۔
Live Election 2018 وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس میں ہوئی، محمود خان سے وزارت اعلیٰ کا حلف گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے لیا.
Live Election 2018 پارلیمنٹ میں لوگوں کا غیر معمولی رش پارلیمنٹ کے اندر اور باہر غیر معمولی طور پر لوگوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے مہمانوں کی گیلری بھر چکی ہے
Live Election 2018 سفید شلوار قمیض اور واسکٹ زیب تن کیے عمران خان جب عمران خان ایوان میں داخل ہوئے تو تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران کے نعرے بھی لگائے
Live Election 2018 ’ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہوں گے‘ 120 دن میں بہت سے بدعنوان قانون کے شکنجے میں ہوں گے،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
Live Election 2018 ’میچ فکس ہو تو سنچری کیسے ہوسکتی ہے‘ اسمبلی پہنچنے پر صحافیوں نے شہباز شریف سے سوال پوچھا کہ میاں صاحب کیا آج آپ سنچری کرسکیں گے؟
Live Election 2018 متوقع وزیراعظم عمران خان کا وزارت داخلہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ عمران خان 3 ماہ تک وزارت داخلہ کے امور سنبھالیں گے۔
پاکستان مراد علی شاہ ایک مرتبہ پھر سندھ کے وزیرِاعلیٰ منتخب مراد علی شاہ کو 97 جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہریار مہر کو 61 ووٹ ملے۔
پاکستان مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا، آغاسراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب دونوں نومنتخب اسپیکرز کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نئے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے رائے شماری کی گئی۔
پاکستان چیئرمین تحریک انصاف دھاندلی کے الزامات کو ’دیکھنے‘ کیلئے تیار مسلم لیگ (ن) کو انتخابات کے نتائج پر تحفظات ہیں تو انہیں دور کرنے کیلئے متعلقہ حلقے کا آڈٹ کروایا جائے گا، عمران خان
پاکستان چکوال سے 3 خواتین مخصوص نشستوں پر اسمبلیوں میں پہنچ گئیں مخصوص نشستوں پر اسمبلیوں میں پہنچنے والی خواتین علاقے میں حقوقِ نسواں کے حوالے سے کام کرنے کے لیے پُر عزم ہیں۔
پاکستان 'پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ قریبی اور متحرک تعلقات کے خواہاں ہیں' پاکستان، سعودی عرب کی نظر میں نہایت اہمیت کا حامل ہے، سعودی فرمانروا کی عمران خان سے ٹیلی فونک گفتگو
پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی تاریخ اپنے قیام کے بعد سے آج تک کی 30 سالہ انتخابی تاریخ میں ایم کیو ایم نے حالیہ انتخابات میں بدترین صورتحال کا سامنا کیا ہے
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین