پاکستان سندھ کے 2 نو منتخب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے این اے 215 سانگھڑ اور پی ایس 21 گھوٹکی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کردیا۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2018 02:54pm
پاکستان بلوچستان کے نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا ہمیں صوبائی اسمبلی میں اکثریت حاصل ہوگئی ہے، ہم صوبے میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں، بلوچستان عوامی پارٹی کا دعویٰ
پاکستان سندھ اسمبلی: نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا اسپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی نے پہلے اردو، سندھی اور پھر انگریزی زبان میں نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا۔
پاکستان اسلام آباد: تندور پر انتخابی دستاویزات میں روٹیوں کی فروخت تندور سے ملنے والے الیکشن کمیشن کے کاغذات میں زیادہ تر فارمز 46 تھے جو پہلی مرتبہ حالیہ انتخابات میں جاری ہوئے تھے۔
پاکستان الیکشن 2018: ‘پولنگ کی رات 11 بج کر 57 منٹ تک آر ٹی ایس فعال تھا‘ نتائج رات 2 بجے تک بھی موصول نہیں ہوسکے تھے اور اسی وجہ وہ آر ٹی ایس پر فارم 47 جاری نہیں کرسکے، آر اوز
پاکستان سعودی فرماں روا اور ولی عہد کی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد سعودی سفیر فیر نواف بن سعید پہلے سفیر تھے جنہوں نے انتخابات میں کامیابی پر عمران خان سے ملاقات کی اور مبارکباد دی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ (ق) پنجاب اور مرکز میں مل کر کام کرنے کیلئے تیار پنجاب میں نیا قانون بنا کر بلدیاتی الیکشن کروائے جائیں گے،صوبے کو مضبوط بلدیاتی نظام دیا جائے گا، جہانگیر ترین
پاکستان انتخابات سے متعلق تنازعات نمٹانے کیلئے ’ججز‘ تقرر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبیونل میں ہائی کورٹ کے 5 حاضر سروس ججز کی تعیناتی کیلئے رجسٹرار کو مراسلہ لکھ دیا۔
پاکستان عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شہبازشریف،بلاول بھٹو کو مدعو کرنےکا فیصلہ عمران خان میانوالی کی آبائی نشست اپنے پاس رکھیں گے، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری
پاکستان انتخابات پر اعتراضات کی سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل لاہور ہائی کورٹ کے 9 ججز کو اعتراضات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے مقرر کیا گیا۔
پاکستان مراد علی شاہ ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ سندھ نامزد پی پی پی کی پارلیمانی پارٹی نے اسپیکر کے لیے آغا سراج درانی اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ریحانہ لغاری کو نامزد کردیا۔
پاکستان عمران خان کی تقریبِ حلف برداری، صدرِ مملکت کا بیرونِ ملک دورہ منسوخ صدر کو آئرلینڈ میں کالج آف فزیشن میں تقسیمِ اسناد کیلئے مدعو کیا گیا تھا، انہیں خود بھی اعزازی ڈگری سے نوازا جانا تھا۔
پاکستان پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے سے انکار مسلم لیگ(ن) کو وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کے بجائے سب کیلئے قابلِ قبول امیدوار نامزد کرنے کی تجویز دی گئی، رپورٹ
پاکستان عمران خان بھارت سے مذاکرات کی بحالی کیلئے پرامید بھارتی ہائی کمشنر نے بنی گالہ میں پی ٹی آئی سربراہ کو انتخابات میں کامیابی پر بھارت کی جانب سے مبارک باد پیش کی۔
پاکستان کیا بلاول بھٹو کے پارلیمانی سفر کا آغاز انتخابات کے خلاف احتجاج سے ہوگا؟ پیپلزپارٹی کےاجلاس میں اسپیکرقومی اسمبلی کےانتخاب اور آئندہ کےپارلیمانی سیاست کے امور زیرِ غور آئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان شانگلہ: پی کے 23 کے انتخابات کالعدم قرار، دوبارہ پولنگ کا حکم الیکشن کمیشن نے شانگلہ کے حلقے میں خواتین کے 10 فیصد سے کم ووٹرز ٹرن آؤٹ کی بنا پر انتخابات کالعدم قرار دے دیے۔
پاکستان عمران خان 18 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، تحریک انصاف پارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے چوہدری محمد سرور کے نام پر بھی اتفاق کرلیا، رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی
پاکستان عدلیہ مخالف نعرے: سیاسی کارکن گرفتار، مقدمے میں خاتون بھی نامزد ملزمان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج میں چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی تھی، پولیس
پاکستان 2013 کے انتخابات کا معیار 2018 سے بہتر تھا، پلڈاٹ حالیہ انتخابات کا معیار 51.79 فیصد تھا جو گزشتہ انتخابات کے 56.76 فیصد کے مقابلے میں 5 فیصد کم رہا، رپورٹ
پاکستان سپریم کورٹ کی ضمنی انتخابات میں ای ووٹنگ کا تجربہ کرنے کی ہدایت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت فراہم کریں، یہ ان کا آئینی حق ہے، عدالت
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب عمران خان 15 سے 17 اگست کے دوران 21ویں وزیراعظم کا حلف اٹھا سکتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں،روسی سفیر دہشت گردی کے انسداد اور افغانستان میں قیام امن کے لیے بھی پاکستان کے ساتھ اشتراک کے خواہاں ہیں، الیگزے یوریوِچ دیدوو
پاکستان بلوچستان میں پریزائیڈنگ افسران کو اغوا کرکے زبردستی نتیجہ بنوانے کا دعویٰ کئی نقاب پوش آئے اور مجھے اٹھا کر لے گئے اور کئی گھنٹے بعد فارم 45 میرے ہاتھ میں تھما دیا گیا، پریزائڈنگ افسر
پاکستان عمران خان کا 'وزیراعظم' کے طور پر پنجاب ہاؤس میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی نےمنسٹرانکلیو میں قیام کا ارادہ منسوخ کرکےوزیراعلیٰ کی انیکسی میں منتقل ہونےکا فیصلہ کرلیا، عارف علوی
پاکستان خواتین ووٹرز کا تحریک انصاف کی کامیابی میں کردار قومی اسمبلی کے270میں سے18حلقوں میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ رہا،2013میں صورتحال بلکل مختلف تھی۔
پاکستان انتخابی نتائج کے تمام فارمز الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع قانون کے مطابق ای سی پی ریٹرننگ افسران سے حاصل ہونے والی دستاویزات 14 دن میں اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کا پابند ہے۔
پاکستان ’عمران خان فیصلوں پر عملدرآمد نہ کراسکے تو گھر جانا پسند کریں گے‘ جب مسلم لیگ (ن) نے اقتدار سنبھالا تھا تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر سالانہ تھا، لیکن اب ماہانہ ہے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف، امریکا سے سفارتی تعلقات بہتر بنانا چاہتی ہے، عمران خان امریکی وفد اور عمران خان کے درمیان ملاقات میں باہمی مفادات، دو طرفہ تجارت اور افغانستان میں امن کے قیام پر گفتگو ہوئی۔
پاکستان وفاق میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی، بی این پی میں معاہدہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں مل کر چلیں گے اور مرکز میں بی این پی ہمارا ساتھ دے گی، شاہ محمود قریشی
دنیا پاک،ایران تعلقات میں مزید پختگی چاہتے ہیں،ایرانی صدر کا عمران خان کو فون حسن روحانی نے ایران کے دورے کی دعوت جسے پی ٹی آئی چیئرمین نے قبول کرلیا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین