پاکستان بینظیربھٹو قتل کیس: پیپلزپارٹی کا طالبان کے مطالبے پر تحفظات کا اظہار طالبان نے 6 ماہ قبل پاکستان میں امریکا سے مذاکرات کے دوران اعتزاز شاہ اور حسنین گل کی حوالگی کا مطالبہ کیا، لطیف کھوسہ
پاکستان بی آئی ایس پی سے ایک لاکھ 40 ہزار سرکاری ملازمین کے مستفید ہونے کا انکشاف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سرکاری ملازمین کے لیے نہیں تھا، سروے پر نادرا کی معاونت سے نظر ثانی کی گئی، رپورٹ
پاکستان حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ 20 ہزار افراد کا نام نکالنے کا فیصلہ مذکورہ فیصلہ کابینہ اراکین کے تحفظات کے بعد سامنے آیا،جن لوگوں کا نام نکالا جائے گا انہیں غیرمستحق قرار دیا گیا ہے،رپورٹ
پاکستان حکومت کا مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مریم نواز کی درخواست مسترد کردی،معاون خصوصی
پاکستان حکومت ملک کا استحکام متاثر نہیں ہونے دے گی، وزیراعظم بابر اعوان نے وزیراعظم کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سے متعلق بریفنگ بھی دی، رپورٹ
پاکستان فیصلے پر جشن منانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے پرویز مشرف سے حلف لیا،فردوس عاشق ہمارے جوان دشمن کے دانت کھٹے کرنے میں مصروف عمل ہیں، ایسی صورتحال میں جوانوں کے حوصلے بلند رکھنا ضروری ہے، معاون خصوصی
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا ای سی پی کی تقرریوں کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ ہم پُرامید ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ای سی پی اراکین کے لیے امیدواروں کے ناموں پر اتفاق ہوجائے گا، اسد قیصر
پاکستان آرمی چیف کے معاملے پر آئینی ترامیم کیلئے وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت حکومت یقینی بنانے کی کوشش کرے گی کہ تمام نئے بلز کو پارلیمنٹ کی قانون ساز کمیٹی کو ارسال کیا جائے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان حکومت کا دبئی ایکسپو میں غیر استعمال شدہ سرکاری اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ سرکاری اراضی سے حاصل ہونے والے فنڈز کو عوامی فلاح و بہبود کی اسکیموں، اسکولوں اور ہسپتالوں میں خرچ کیا جائے گا، وزیراعظم
پاکستان نیب نے شاہد خاقان و دیگر کے خلاف ایل این جی کیس میں ریفرنس دائر کردیا ایل این جی ریفرنس میں مفتاح اسمٰعیل، شیخ عمران الحق اور چیئرمین اینگرو گروپ سمیت 10 ملزمان نامزد ہیں۔
پاکستان آرمی چیف کی توسیع کے فیصلے پر پارٹی اجلاس، وزیراعظم کی اپوزیشن پر تنقید وزیراعظم نے پارٹی اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پارٹی رہنماؤں کو کوئی مخصوص ہدایات نہیں کیں، رپورٹ
پاکستان حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا تیسرا نوٹیفکیشن تیار کرلیا وزیراعظم عمران خان کے بلوائے گئے ہنگامی اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب سے ممکنہ فیصلے کے فوائد و نقصانات پر غور کیا گیا۔
پاکستان پاکستان تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر پر عدم اعتماد کا اظہار کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی 3 بڑی سیاسی جماعتوں کے خلاف فارن فنڈنگ کیسز کی مشترکہ سماعت کا مطالبہ دہرایا گیا، رپورٹ
پاکستان حکومت کے احساس پروگرام سے مخالفین کو فائدہ پہنچ رہا ہے، پی ٹی آئی اراکین کی تنقید پی ٹی آئی اراکین نے کہا ڈاکٹر ثانیہ نشترکو صرف کاغذی کارروائی یا سروے کرنے کےبجائے کچھ عملی کام بھی کرنا چاہیے، ذرائع
پاکستان غیر ملکی فنڈنگ کیس پر پارٹی رہنما پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم تحریک انصاف نے پارٹی فنڈز کا آڈٹ کرالیا ہے، رپورٹ عدالتوں اور متعلقہ فورمز میں بھی پیش کردیں، عمران خان
پاکستان نواز شریف نے بیرونِ ملک سفر کیلئے حکومتی شرائط مسترد کردیں ہم نے حکومت کو بتادیا ہے کہ نواز شریف لندن جانے کے لیے کسی قسم کے سیکیورٹی بانڈز جمع نہیں کروائیں گے، رہنما مسلم لیگ
پاکستان نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج نہ ہوسکا، لندن روانگی میں تاخیر سابق وزیراعظم کی صحت انتہائی تشویشناک ہے، تاخیر خطرناک ہوسکتی کیونکہ ہر ایک گھنٹہ اہم ہے، ذرائع
پاکستان بیرون ملک علاج کیلئے نواز شریف کی اتوار کو لندن روانگی کا امکان نواز شریف کو ایئر ایمبولینس یا قومی ایئرلائن یا غیرملکی ایئرلائن سے لے جانے کے لیے ڈاکٹروں سے مشاورت کی جارہی، رپورٹ
پاکستان نیب نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ کو طلب کرلیا اکرم درانی وفاقی حکومت ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی 2 رہائشی اسکیمز میں مبینہ بد عنوانی کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں، رپورٹ
پاکستان حکومت، استعفے کے سوا اپوزیشن کے تمام مطالبات پر مذاکرات کیلئے تیار وزیراعظم اپوزیشن جماعتوں کودی جانے والی رعایت کے فیصلے کے لیے آج پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔