یہ لوگ سپریم کورٹ کا بیڑا غرق کرنے لگے ہیں تاکہ الیکشن فراڈ سامنے نہ آجائے، بلوچستان میں پتلے بٹھانے سے مسائل بڑھ گئے ہیں اور حالات ہاتھ سے نکل رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی
فراڈ الیکشن کی وجہ سے سیاسی عدم استحکام کا شکار ہیں، پی ایم ایل(ن)، پی پی پی بوٹ کو عزت نہ دیں تو ختم ہو جائیں، بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں گفتگو
پاکستان کرکٹ بورڈ صحافیوں کو میچ کی کوریج کے لیے ایکریڈیشن فراہم کرنے سے متعلق ایس او پیز بنانے، معاملے کو خود حل کرے، بصورت دیگر عدالت فیصلہ دے گی، جسٹس بابر ستار