نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا، نیب کی جانب سے دائر نیا توشہ خانہ ریفرنس 2 والیمز پر مشتمل ہے۔
سینئر صحافی حامد میر نے وکیل ایمان مزاری کے ذریعے درخواست دائر کی، درخواست میں سیکریٹری کابینہ، سیکریٹری داخلہ اور وزارت انسانی حقوق کو فریق بنایا گیا ہے۔
عمران خان، بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں کال آپ نوٹس اور پھر گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے کی۔