17 مئی 2022 کو سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ منحرف رکن اسمبلی کا پارٹی پالیسی کے برخلاف دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہوگا، عدالت عظمیٰ کے آج کے فیصلے کے بعد رکن اسمبلی کا ووٹ شمار کیا جائے گا۔
یہ 5 رکنی بینچ غیر آئینی ہے، دیکھتے ہیں ہمارے خلاف فیصلہ کیسے آتا ہے، پی ٹی آئی وکیل مصطفین کاظمی کا جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر اعتراض
جسٹس منیب اختر کی معذرت کے بعد جسٹس منصور علی کا نام تجویز کیا گیا، انہوں نے بینچ میں شمولیت سے انکار کیا جس پر جسٹس نعیم اختر کو شامل کیا گیا، چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63-اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیل پر سماعت کرنے والے لارجر بینچ کا حصہ بننے سے معذرت کر تے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو دو خط تحریر کر دیے۔
جسٹس منیب کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے، وہ بینچ میں شامل ہوتے ہیں یا نہیں، دونوں صورتوں میں کل کیس کی سماعت ہو گی، چیف جسٹس کا جسٹس منیب کے خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار
ترمیمی آرڈیننس 2024 کے تحت کمیٹی کی تشکیل کے آفس آرڈر کو معطل قرار دیا جائے اور درخواست کے زیر سماعت ہونے تک ترمیمی آرڈیننس سے پہلے والی کمیٹی کو بحال کیا جائے، درخواست میں استدعا
معلومات نہ دینی ہوں تو اعتراض کر دیا جاتا ہے، میرے اہلخانہ کی ڈگری کا مسئلہ ہوتا تو اعتراض بجا ہوتا، آپ نے پروپیگنڈے کے لیے کرائے کے جو لوگ رکھے ہیں، اس کو بھی آج دیکھیں گے، چیف جسٹس
وفاقی حکومت کو یہ ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے روکا جائے، پارلیمنٹ آئین پاکستان کے بنیادی جزو میں ترامیم کرنے کا اختیار نہیں رکھتی، درخواست میں استدعا