پاکستان متنازع ٹوئٹس کیس: سینیٹر اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف صوبے میں درج مقدمات کو 'سی کلاس' قرار دے کر نمٹایا جارہا ہے، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا ہائی کورٹ میں بیان
پاکستان کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کو چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 20 دسمبر کو کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی۔
پاکستان نااہلی کےخلاف عمران خان کی درخواست پر چند ہفتوں میں فیصلہ کردیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ ثابت کیا جانا چاہیے تھا کہ عمران خان 62 (ون) (ایف) کے تحت نااہل ہیں، اسپیکر ریفرنس کے ساتھ شواہد بھی الیکشن کمیشن کو بھیجتے، وکیل عمران خان
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے سلیمان شہباز کو لاہور کی متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔