ہمیں یہ نہ سکھائیں فوج نے کبھی کوئی غلطی نہیں کی، ذوالفقار بھٹو کی سزا کے پیچھے جنرل ضیا، سقوط ڈھاکا کے پیچھے جنرل یحییٰ کا ہاتھ تھا، حکومت پی ٹی آئی، فوج کی لڑائی چاہتی ہے، سابق وزیر اعظم
یہ فیصلہ محفوظ نہیں، ویٹ فار آرڈر ہے، جلد از جلد فیصلہ کرنے کی کوشش کروں گا، کوشش ہو گی ایک دو دن میں فیصلہ سنا دیا جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے مقدمے کی سماعت کی، احمد وقاص جنجوعہ کو 7 روزی جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگری عدالت میں پیش کیا گیا۔