بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے پر فلمائے گئے بھارتی گانے پر لاہور کے ڈانسر اور کوریوگرافر کی جانب سے شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے۔
یوٹیوب شارٹس میں بھی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز بنائی جا سکیں گی،اس ٹول کا استعمال ایسی فوٹیج شامل کرنے کے لیے کیا جاسکے گا جو تخیل کو حقیقت میں لانے کا سبب بن سکتی ہیں۔
اگر آپ اپنے سفر کا موازنہ دوسروں سے کریں گے تو کبھی آگے نہیں بڑھ پائیں گے، کسی اور کی کامیابیوں پر توجہ مرکوز کرنے سے آپ کا راستہ آسان نہیں ہو سکتا،شیف
اپنے ولاگ میں ’جہیز‘ لینے والے افراد کو ’بے غیرت‘ قرار دیتے ہوئے اداکارہ نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بھی بیٹیوں کی خاطر دامادوں کو گھر تک دیا تھا لیکن انہیں عزت راس نہ آئی۔