Dawn سمندری پکوانوں کے شوقین افراد کیلئے ’جھینگا بریانی‘ مزیدار جھینگا بریانی ایک لذیذ اور توانائی بخش پکوان ہے جو بیشتر گھروں میں روزانہ رات کے کھانے یا لنچ کے وقت تیار کیا جاتا ہے۔
Parenting نئے والدین بچوں کی پرورش سے متعلق پریشان، سوشل میڈیا سے مدد لینے لگے ہر پانچ میں سے 4 والدین بچوں کی پرورش، تربیت اور صحت کا خیال رکھنے سے متعلق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مدد لیتے ہیں، رپورٹ
لائف اسٹائل میری کتاب کا 40 فیصد مواد عمران خان پر مشتمل ہے، اداکارہ حاجرہ خان حاجرہ خان نے ماضی میں ایک درجن سے کم ڈراموں میں کام کیا، 2014 میں انہوں نے کتاب شائع کی تھی، جس میں اضافہ کرنے کے بعد اب انہوں نے اسے دوبارہ شائع کیا ہے۔
دنیا سعودی عرب میں بچھو کی نئی خطرناک قسم دریافت محکمہ جنگلی حیات کے ماہرین نے بتایا کہ مذکورہ بچھو کی قسم دریافت ہونے کے بعد اب دنیا بھر میں بچھوؤں کی 22 اقسام ہوگئیں۔
کھیل بہنیں قربانی نہ دیتیں تو آج کرکٹر نہ ہوتا، شعیب ملک اگر میری بہنیں قربانیاں نہ دیتیں، وہ میرے اور گھر کے اخراجات نہ اٹھاتیں تو میں آج کرکٹر نہ ہوتا، سابق کھلاڑی
حیرت انگیز پہلی بار برف کے رن وے پر انٹارکٹیکا میں وزنی طیارہ اتر گیا طیارے کو کیپ ٹاؤن میں 48 گھنٹوں تک رکھنے کے بعد انٹارکٹیکا لے جایا گیا، جہاں وہ 16 نومبر کے آغاز میں دن کے ٹائم برفانی رن وے پر اترا۔
لائف اسٹائل ’غلطی سے زبان پھسل گئی‘ ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب گفتگو پر عبدالرزاق نے معذرت کرلی سابق آل راؤنڈر نے ایشوریا رائے کی مثال دیتے ہوئے ان کےحوالے سے نامناسب بات کہی تھی، جس کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
دسترخوان شمالی علاقہ جات کی مخصوص ڈش ’شنواری کڑاہی‘ پاکستان کے روایتی کھانوں کی الگ ہی پہچان ہے، انہی میں سے شنواری کڑاہی نے ہر خاص و عام کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہوئی ہے۔
لائف اسٹائل ’مینوپاز‘ پر بات کرنے میں لوگ شرم محسوس کیوں کرتے ہیں، میں خود اس سے گزر چکی ہوں، عفت عمر اداکارہ نے اپنےیوٹیوب پوڈکاسٹ میں خواتین کے جسمانی صحت کے اہم قدرتی عمل ’مینوپاز‘ سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
لائف اسٹائل پاکستانی اور بھارتی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی تھی، شاہد آفریدی جب 2005 میں بھارتی شہر کانپور میں شاندار اننگز کھیلی تو روی شاستری نے مجھے ’بوم بوم‘ کہا، جس کے بعد مذکورہ خطاب نام کا حصہ ہوگیا، سابق کرکٹر
لائف اسٹائل بولڈ انداز میں لباس کی تشہیر پر فیشن برانڈ کو تنقید کا سامنا حال ہی میں کراچی میں معروف فیشن برانڈ کی جانب سے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں منفرد دیدہ زیب ملبوسات پیش کی گئیں۔
دنیا معروف فوڈ چین میں کم عمر ملازمین کو جنسی ہراسانی کا سامنا کم عمر لڑکوں اور لڑکیوں کو کام کی جگہ پر ہراساں کرنے سمیت سینیئرز کی جانب سے ان سے کام کے بدلے جنسی تعلقات کے مطالبات کیے جاتے ہیں، رپورٹ
دسترخوان املی کے ذائقے اور روایتی مصالحوں سے بنی لاہور کی مشہور ’تلی ہوئی مچھلی‘ ملک بھر میں ویسے مختلف قسم کی مچھلیاں کھائی جاتی ہیں لیکن عام طور پر روہو مچھلی بہت شوق سے کھائی جاتی ہیں جس کا گوشت عمدہ ہوتا ہے۔
دنیا کروشیائی وزیر کی جرمن خاتون وزیر کو بوسہ دینے کی کوشش مرد وزیر کی جانب سے خاتون وزیر کو بوسہ دیے جانے کی کوشش کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کروشیائی وزیر کو آڑے ہاتھوں لیا گیا۔
دسترخوان کراچی کا مقبول ترین اسٹریٹ فوڈ ’کاٹھیا واڑی چھولے‘ کاٹھیا واڑی چھولے کی خاص بات اس کی سجاوٹ اور ایک سے زائد عمدہ ذائقے ہیں۔
Parenting بچے کی پیدائش کے بعد والدین پوسٹ پارٹم ڈپریشن سے کس طرح بچ سکتے ہیں؟ اگرچہ پوسٹ پارٹم ڈپریشن کو روکنے کا کوئی واحد حل نہیں ہےلیکن ایسے کئی اقدامات ہیں جس کی مدد سے والدین ڈپریشن سے بچ سکتے ہیں۔
دسترخوان روایتی مسالوں سے بنی ’باربی کیو چکن بوٹی‘ اور مزیدار پوری پراٹھے اگر آپ بھی جنوب مشرقی ایشیا کے روایتی ذائقوں کے مزے لینا چاہتے ہیں تو یہ ترکیب آزمائیں۔
دسترخوان مسالے دار کریمی سوس سے بھرپور ’بٹر چکن‘ گھر پر بنائیں اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بنائے ہوئے کھانے کی گھر میں تعریف ہو اور لوگ اپنی انگلیاں چاٹتے رہ جائیں تو یہ ڈش لازمی بنائیں۔
دسترخوان مغل بادشاہوں کے باورچی خانے کا ’نرم، ملائم ریشمی کباب‘ اگر آپ نے گھر میں کوئی دعوت رکھی ہے تو ریشمی کباب اس تقریب کی سب سے خاص ڈش ثابت ہوسکتے ہیں۔
دنیا جتنے میں پاکستان میں گھر، اُتنے میں سنگاپور میں کارسرٹیفکیٹ سنگاپور میں کار خریدنے والے افراد کے لیے پہلے لازمی طور پر سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوتا ہے، جس کی ماضی میں فیس 30 سے 50 لاکھ روپے تک ہوتی تھی
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب