لائف اسٹائل کراچی میں محسوس نہیں ہوا، لاہور میں احساس دلایا گیا کہ سانولی ہوں، نادیہ افگن پرانی نسل کی سوچ میں رنگت، جسامت اور لباس کی باتیں ہوتی تھیں لیکن اب جدید دور میں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
لائف اسٹائل پاکستانی فیچر فلم دی گلاس ورکر آسکر مقابلے کیلئے منتخب یہ فیچر فلم 2025 کے آسکر ز میں انٹرنیشنل فیچر فلم کیٹیگری میں شامل کی گئی ہے۔
حیرت انگیز نصف صدی جیل میں گزارنے والا سزائے موت کا قیدی بے قصور قرار مجرم قرار دیے جاتے وقت وقت ملزم کی عمر 40 سال سے زائد تھی، انہیں سزائے موت سنائے جانے کے بعد 2014 تک 46 سال جیل میں گزارنے پڑے تھے۔
حیرت انگیز سوکر پیسے کمانے کی منفرد ’سلیپ انٹرن شپ‘ رواں برس کمپنی نے 'سلیپ انٹرن شپ' کے چوتھے سیزن کا اعلان کیا ہے اور کمپنی 2020 سے لے کر ہر سال انٹرن شپ کا اعلان کرتی آ رہی ہے۔
پاکستان انگریزی محاورے کو اردو میں کہنے کی بلاول بھٹو کی ویڈیو وائرل کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران انگریزی کے محاورے کو دلچسپ اردو میں کہنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل مائیں توجہ حاصل کرنے کیلئے ڈرامے کرتی ہیں، اسما عباس اسما عباس نے شو کے دوران اپنے صاحبزادے کی شادی کی بھی نوید سنائی۔
لائف اسٹائل فواد خان کی بولی وڈ میں واپسی، ساتھی بھارتی اداکارہ کا نام بھی سامنے آ گیا فواد خان نے 2014 میں سونم کپور کے ساتھ فلمْ 'خوبصورت' سے بولی وڈ میں قدم رکھا تھا۔
لائف اسٹائل کلاسک گانوں کا استحصال میرے لیے ناقابل برداشت ہے، بشریٰ انصاری مداحوں پر برہم مایوس ہوں کہ اس طرح کی چیزیں کس طرح وائرل ہوتی ہے، میں اس وائرل ٹرینڈ اور اس کے پیچھے کی ذہنیت کو نہیں سمجھ سکتی، اداکارہ
لائف اسٹائل پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز سے قبل شدید مخالفت صرف یہ فلم ہی نہیں، ہم بھارت میں کسی بھی پاکستانی فلم یا اداکار کو جگہ نہیں دیں گے، اگر ایسا ہوتا ہے تو سخت احتجاج کیاجائے گا، صدر این ایس سنیما ونگ
لائف اسٹائل پاکستان آنے سے اس لیے کتراتا رہا کہ مجھ پر ایجنٹ کا الزام لگا دیا جاتا، ذاکر نائیک میرے پاکستان جانے پر پابندی نہیں تھی اور نہ ہی کبھی پاکستان نے ویزا دینے سے انکار کیا، پاکستان میں ہر کوئی مجھے جانتا ہے، مبلغ
لائف اسٹائل شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا شیخہ مہرہ نے اپنے برانڈ 'مہراسکم 1' کے بینر تلے "طلاق" یعنی (divorce) نامی پرفیوم متعارف کرایا ہے۔
لائف اسٹائل کیموتھراپی مکمل کرلیں، کینسر سے صحت یاب رہنا مقصد ہے، کیٹ مڈلٹن کیٹ مڈلٹن نے مارچ 2024 میں خود میں کینسر کی تشخیص کی تصدیق کی تھی، تاہم اب انہوں نے بتایا ہے کہ ان کی کیموتھراپی 9 ماہ تک چلی۔
لائف اسٹائل لاہور میں منفرد ایونٹ، شریک حیات کی تلاش کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں کی ملاقاتیں پاکستان جیسے اسلامی ملک میں شادیوں کے اکثر معاملات خاندانوں کے درمیان ہی طے ہوتے ہیں، تاہم رشتہ کرانے والی آنٹیوں کا رجحان بھی بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔
لائف اسٹائل ماریہ بی نے ’فلسطین کلیکشن‘ کیلئے ترک آرٹسٹ کا ڈیزائن چرانے پر معذرت کرلی ماریہ بی کے آفیشل انسٹاگرام سمیت فیشن ڈیزائنر نے اپنے ذاتی انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز میں ترکیہ کی آرٹسٹ کا ڈیزائن چرانے پر معافی مانگی۔
دنیا دو قینچیاں غائب ہونے پر جاپانی ایئر پورٹ پر کھلبلی، درجنوں پروازیں منسوخ قینچیوں کے غائب ہونے پر سیکیورٹی حکام نے دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا اور پروازوں کو منسوخ کرنے کے ساتھ تمام مسافروں کی دوبارہ چیکنگ بھی کی گئی۔
لائف اسٹائل شوہر کی کامیابی کے لیے قرآن پڑھتی رہی، گولڈ میڈل کا سن کر رو پڑی، اہلیہ ارشد ندیم سال 2016 میں پسند کی شادی کی، سسر نے تحفے میں بھینس دی ہے، میں نے کہا انہیں پانچ مرلہ زمین دینی چاہیے تھی، ارشد ندیم
پاکستان مریم نواز کے مقابلے ہم زیادہ مہنگے کپڑے پہنتے ہیں، عظمیٰ بخاری مریم نواز سفید شلوار کے ساتھ سادہ لان کا کُرتا پہن کر کوئی بھی سستا دوپٹا پہنتی ہیں تو بھی وہ اچھی اور خوبصورت لگتی ہیں، وزیر اطلاعات
لائف اسٹائل عمر سے متعلق سوال پوچھنے پر زویا ناصر کے برہم ہونے کی ویڈیو وائرل مداح نے ان سے ان کی عمر پوچھتے ہوئے انہیں کہا کہ وہ 46 برس کی لگتی ہیں، جس پر زویا ناصر نے انہیں کرارا جواب دیا۔
پاکستان لاہور میں بارش کے پانی میں اندر جاکر رپورٹنگ کرنے کی خاتون رپورٹر کی ویڈیو وائرل لاہور میں بارش کا 44 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا، سب سے زیادہ ایئرپورٹ ایریا میں 350 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
لائف اسٹائل مکمل مرد اور مجھ سے زیادہ کمانے والے لڑکے سے شادی کروں گی، کومل عزیز جس طرح میں خود مکمل لڑکی ہوں، اسی طرح شادی کے لیے بھی مکمل لڑکا چاہیے، آج کل کے مرد آدھے آدھے ہوئے پڑے ہیں، اداکارہ
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب