لائف اسٹائل ارشد شریف کی بیٹی صحافت میں آگئیں، معروف شخصیات کا نیک خواہشات کا اظہار ارشد شریف کو اکتوبر 2022 میں براعظم افریقہ کے ملک کینیا میں قتل کیا گیا تھا اور تاحال ان کے قتل کی مکمل تفتیش نہیں ہو سکی۔
صحت سگریٹ نوشی کے خاتمے کیلئے اسموکرز کو ’گھور کر دیکھنے‘ کی انوکھی ہدایت ہانگ کانگ میں اس وقت تمباکوشی ختم کرنے کے حوالے سے اقدامات پر بحث کی جارہی ہے۔
لائف اسٹائل ’باربی بمقابلہ اوپن ہیمر‘، دو بڑی فلمیں ایک ہی دن ریلیز ہونے کو تیار، ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار دو بالکل مختلف کہانیوں پر مبنی فلمیں 21 جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے جارہی ہیں۔
پاکستان لاڑکانہ: ایک ہی دن جنم دن منانے والے خاندان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل منگی خاندان کے تمام بچے سیزیرین کیے بغیر پیدا ہوئے، کسی بھی بچے کی قبل از وقت ڈیلیوری نہیں ہوئی۔
Parenting نومولود بچوں میں نیند کی کمی سے پریشان والدین آخر کیا کریں؟ ماہرین کہتے ہیں کہ والدین کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ بچے کے نہ سونے کے پیچھے وجہ کوئی بیماری تو نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی جنوبی ایشیا کے مشہور اسٹریٹ فوڈ ’پانی پوری‘ پر گوگل کا ڈوڈل جاری پانی پوری کو کئی ممالک میں ’گول گپے، پھچکا، پتاشے یا بتاشے بھی کہا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل وزیر اطلاعات نے ریڈیو پاکستان، پی ٹی وی میں پہلے سینما ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھ دیا وہ لوگ جو ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کی نیلامی کے نعرے لگاتے تھے انہوں نے یہ تالے کھولنے کی زحمت نہیں کی، مریم اورنگزیب
لائف اسٹائل سوشل میڈیا ٹرولنگ نے ’بولنے سے پہلے سوچنا‘ سکھادیا ہے، حرا مانی حرا مانی ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے منسلک ہیں۔
کھیل شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر جذباتی پیغام اقصیٰ آفریدی کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں ہوچکا تھا، تاہم گزشتہ روز شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل نکاح کے 8 ماہ بعد حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھ گئے کرکٹر نے دسمبر 2022 کے اختتام پر ماڈل مزنا مسعود ملک سے سادگی سے نکاح کیا تھا۔
کھیل نگران وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے معافی مانگ لی وہاب ریاض کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے ہیں اور پانی کے چھینٹے موٹرسائیکل سواروں پر لگ رہے ہیں۔
کھیل حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز، موسیقی سے بھرپور شام میں قریبی دوستوں کی شرکت حارث رؤف کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں ماڈل مزنا مسعود سے ہوا تھا۔
پاکستان بارش کے پانی سے ڈوبی سڑک پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر وہاب ریاض تنقید کی زد میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض تیز رفتاری میں گاڑی چلا رہے ہیں اور پانی کے چھینٹے موٹرسائیکل سواروں پر لگ رہے ہیں۔
Dawn اکثر لوگ سوشل میڈیا کے خطرناک ٹرینڈز کو کیوں فالو کرتے ہیں؟ ایک اندازے کے مطابق 4 کروڑ 90 لاکھ سے زائد لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔
دنیا شوہر کے خرچ پر پڑھ لکھ کر افسر بننے کے بعد بیوی نے شوہر کو ہی چھوڑ دیا اعلیٰ سرکاری عہدے پر فائز ہونے کے بعد خاتون کو دوسرے شخص سے محبت ہوگئی۔
لائف اسٹائل شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کےخلاف حکم امتناع حاصل کرلیا فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کو نومبر 2023 تک ریلیز کیے جانے کا امکان تھا۔
دنیا دلہن کی جانب سے مہمانوں کو دور سے بوسہ دینے پر دلہا کا شادی سے انکار شادی کی آخری رسومات کے دوران دلہن کی جانب سے تقریب میں آئے مہمانوں کو ’فلائنگ کِس‘ دور سے بوسہ دینے پر دلہا نے غصے...
حیرت انگیز ’نمک کے ذرے سے بھی چھوٹا‘ ہینڈ بیگ 63 ہزار ڈالر سے زائد قیمت میں فروخت اس فن پارے کا حجم اتنا چھوٹا ہے کہ اسے سوئی کے سوراخ سے باآسانی گزارا جا سکتا ہے، آرٹ گروپ مسچف
دسترخوان وہ ترکیب جس سے ہر کوئی باآسانی ’مزیدار کیک‘ تیار کرلے اس میں کوئی شک نہیں کہ کیک تیار کرنا محنت طلب کام ہے، لیکن جو ذائقہ گھر کی بنی اشیا میں ہوتا ہے۔
صحت فریج سے گوشت کی بدبو ختم کرنے کے طریقے اکثر خواتین شکایت کرتی ہیں کہ اچھی طرح سے فریج کی صفائی کے بعد بھی اس میں سے آنے والی بُو ختم نہیں ہوتی۔
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب