لائف اسٹائل امریکی فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کرلیا امبر لیبروک نے کم عمری میں مکسڈ مارشل فائٹنگ کا کیریئر شروع کیا تھا اور انہوں نے کم عمری میں ہی متعدد کامیابیاں حاصل کیں۔
دسترخوان مزیدار ذائقے سے بھرپور ’دال بھرے کریلے‘ بنائیں کریلے میں آئرن، میگنیشیم، پوٹاشیم، وٹامن سی، کیلشیم کی خاص مقدار آپ کی جسمانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔
لائف اسٹائل شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ولیمے کی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں متعدد اسپورٹس اور شوبز شخصیات سمیت سیاست دانوں نے بھی شرکت کی۔
لائف اسٹائل دنیا کا خطرناک آرٹ فیسٹیول جہاں صرف بالغ افراد ہی شرکت کرسکتے ہیں فیسٹیول 23 ستمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک جاری رہے گا اور اس دوران 42 آرٹسٹ منفرد، پیچیدہ اور خطرناک آرٹ کو پیش کریں گے۔
لائف اسٹائل لوگوں نے دوران طواف بھی اہلیہ کی ویڈیوز بنانے کی کوشش کی، شاہد آفریدی شاہد آفریدی اگرچہ سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں، تاہم وہ عام طور پر اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ تصاویر شیئر نہیں کرتے۔
دسترخوان نزلہ اور زکام سے چھٹکارا پانے کیلئے ریسٹورنٹ اسٹائل ’چکن کارن سوپ‘ گھر پر بنائیں چکن کا سوپ ہمارے جسم کو وٹامن اے اور سی، اور مختلف اینٹی آکسیڈینٹ فراہم کرتا ہے تاکہ قوت مدافعتی نظام کو فروغ دیا جاسکے اور بیماریوں سے لڑیں۔
دسترخوان سادہ پلاؤ کے بجائے ’جہانگیری مرغ پلاؤ‘ بنائیں جہانگیری مرغ پلاؤ کو فیصل آباد اور راولپنڈی میں شوق سے کھایا جاتا ہے، اس میں چکن کو فرائی کرکے شامل میں کیا جاتا ہے۔
دنیا براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون صحافی کے ساتھ نازیبا حرکت خاتون رپورٹر شہر کے کاروباری مرکز کے دکان پر ہونے والی ڈکیتی سے متعلق براہ راست رپورٹنگ کر رہی تھی۔
دسترخوان پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ”میوزیم آف فوڈ“ قائم شرمین عبید چنائے فلمز نے گوگل آرٹس اینڈ کلچر اور برٹش کونسل کے تعاون سے ڈیجیٹل میوزیم آف فوڈ قائم کیا۔
دنیا سعودی عرب میں ہر 10 منٹ کے اندر ایک طلاق اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک میں 2022 میں سال 2019 کے مقابلے طلاقوں کی شرح 19 فیصد بڑھ گئی اور اب یومیہ 168 طلاقیں ہونے لگی ہیں، رپورٹ
دسترخوان 20 منٹ میں لذیذ ’ڈھاکا چکن تکا‘ گھر میں تیار کریں پاکستانی چائنیر، کورین اور بھارتی کھانے شوق سے کھاتے ہیں وہیں بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکے کے کھانے بھی مشہور ہیں۔
Parenting ’بچے کی پیدائش کے وقت والد بھی ماں کی طرح ڈپریشن کا شکار بن سکتا ہے‘ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ حمل ٹھہرتے ہی والدہ کی پریشانی اور طبی پیچیدگیاں شروع ہوجاتی ہیں۔
حیرت انگیز آخر مرد ہی اظہار محبت میں پہل کیوں کرتے ہیں؟ آخر کار مرد ہی کیوں پہلے اظہار محبت کرتے ہیں، اس کا جواب جاننے کے لیے ماضی میں بھی متعدد تحقیقات کی جا چکی ہیں۔
پاکستان شعیب ملک نے شادی کے معاملات چلانے کی بڑی کوشش کی، فردوس عاشق اعوان شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپریل 2010 میں شادی کی تھی، دونوں کے ہاں شادی کے 8 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل شاہنواز دھانی کامیڈین چاہت فتح علی خان کے شاگرد قرار شاہنواز دھانی کے گانے کی مختصر ویڈیو ان کے ساتھی کرکٹر حسن علی نے ٹوئٹ کی۔
حیرت انگیز سابق بوائے فرینڈ کو کھانا بھجوانے والی لڑکی کو دیا گیا ڈیلیوری کمپنی کا جواب وائرل ڈیلیوری کمپنی نے اپنی پوسٹ میں لڑکی کے نام لکھنے سمیت اس کے شہر کا نام بھی لکھ دیا۔
لائف اسٹائل ماضی میں محبت ہوئی تھی، ابھی شادی کے لیے کم عمر ہوں، ہاظم بنگوار ہاظم بنگوار سرکاری افسر بننے سے قبل امریکا سمیت دیگر ممالک میں رہتے تھے، جہاں وہ ماڈلنگ کرتے دکھائی دیتے تھے۔
پاکستان زمانہ طالب علمی میں نورجہاں کی تصویر والا رسالہ چھپا کر لایا، رفیع اور لتا کو سنتا تھا، طارق جمیل مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے بچپن کی یادوں سمیت تبلیغ میں جانے اور پھر عالم دین بننے کی کہانی سنائی۔
لائف اسٹائل جنید جمشید کے حادثے کے بعد فضائی سفر سے خوف آنے لگا تھا، وسیم بادامی جنید جمشید دسمبر 2016 میں گلگت سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اےکی پرواز تباہ ہونے کے دوران چل بسے تھے.
پاکستان وکیل بننے کی خواہش رکھنے والے نوجوان نے سیاہ کوٹ پہننے کیلئے 100 کلو وزن کیسے کم کیا؟ احمد یار ہمایوں کے وزن میں اُس وقت غیر معمولی اضافہ ہوا جب وہ صرف 5 سال کے تھے۔
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب