لائف اسٹائل والدین کی پسند سے شادی کروں گی، جنت مرزا ٹک ٹاکر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں پاکستان کے دو نامور ڈراموں میں کردار ادا کرنے کی آفر ہوئی تھی۔
دسترخوان گوشت کھانا پسند نہیں تو سبزیوں سے بنی ’بھاجی‘ تیار کریں بھاجی صحت بخش سبزیوں اور مسالوں کے امتزاج سے بنی بھارت کی ایک کلاسیکل اور لذیذ ڈش ہے۔
دسترخوان دوستوں کےساتھ ’باربی کیو پارٹی‘ کا پلان ہے؟ تو یہ ترکیب آزمائیں عیدالاضحیٰ کے بعد خاندان اور دوستوں کے ساتھ باربی پارٹی لازمی ہوتی ہے۔
دسترخوان مزیدار لیکن سادہ پکوان ’نمکین گوشت‘ گوشت سے بنے پکوان پہاڑی لوگوں کے دل پسند ہوتے ہیں جہاں گوشت کا استعمال خود کو مضبوط اور گرم رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
دسترخوان گوشت پکانے کے درست اور محفوظ طریقے زیادہ تر لوگ گوشت کو جلد سے جلد پکانے کے لیے اسے تیز آگ پر پکانے سمیت دیگر ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کے عیدالاضحیٰ پر مداحوں کے نام پیغامات ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر شوبز شخصیات نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شئیر کیں۔
دسترخوان مزے دار پکوان ’بیف چلی ڈرائے‘ کو چائنیز رائس کے ساتھ تیار کریں فرائی بیف چلی ڈرائے کو آپ چائنیز رائس یا سفید ابلے ہوئے چاول کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل اداکارہ ریما نے دوسری بار حج کی سعادت حاصل کرلی ریما خان نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ کی تصاویر شئیر کیں جو سوشل میٖٖڈیا پر گردش کررہی ہیں۔
پاکستان اوکاڑہ کا نوجوان 4 ہزار کلومیٹر پیدل سفر کرکے مکہ پہنچ گیا 6 ماہ کا سفر پیدل طے کرتے ہوئے عثمان ارشد پاکستان، ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے ہوتے ہوئے آخر کار مکہ پہنچے۔
لائف اسٹائل اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کرے، حریم شاہ دوستوں کے پاس ایک دوسرے کی ویڈیوز ہوتی ہیں لیکن میں اتنی گھٹیا نہیں ہوں کہ صندل کی ویڈیوز لیک کروں، ٹک ٹاکر
لائف اسٹائل حریم شاہ سے دوستی اس وقت ہی ختم ہوگئی تھی جب ہم دبئی سے واپس آئے تھے، صندل خٹک جیل میں بہت اچھے حالات میں تھی، مہندی بھی لگا کر آئی ہوں، ٹک ٹاکر
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کے ساتھ تاج محل کے سامنے سڑک پر جھاڑو لگائی تھی، اداکار علی خان علی خان نامور بولی ووڈ اور ہولی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
سیاحت سمندر کی گہرائیوں میں اترنا خلائی سفر سے زیادہ مشکل کیوں ہے؟ سائنسدانوں کے پاس زمین کے مقابلے میں چاند اور مریخ کے نقشے بہتر ہیں، ڈاکٹر جین فیلڈمین
دنیا ’سلیمان گہرے سمندر کے سفر سے خوفزدہ تھا‘، شہزادہ داؤد کی بہن کا انکشاف 19 جون کو ٹائٹینک جہاز کی باقیات کو دیکھنے کے لیے جانے والی 21 فٹ کی چھوٹی آبدوز سے ہر قسم کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
حیرت انگیز یوگا کے دن دو گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کو اقوام متحدہ کے تحت یوگا کا عالمی دن بھی منایا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل شوبز شخصیات کے خلاف ’تضحیک آمیز‘ تبصرہ کرنے پر عروہ حسین کی ریحام خان پر تنقید شوبز شخصیات اسکرین پر اچھی دکھائی دیتی ہیں لیکن وہ سیاست پر رائے رکھنے کی ماہر نہیں، ریحام خان کا تبصرہ
لائف اسٹائل ’بلاول بھٹو کا ہاتھ ملانے سے انکار‘، وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کی وضاحت آگئی وزیر خارجہ کی نبیل گبول کو نظر انداز کرنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
دنیا والد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن، دنیا بھر میں یہ دن کیسے منایا جاتا ہے؟ آپ کو معلوم ہے کہ اس دن کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟ پہلی بار یہ دن کب اور کہاں منایا گیا؟
Parenting ’والدین کو آٹزم میں مبتلا بچوں کی پرورش میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے‘ آٹزم کے شکار بچے دوسرے لوگوں سے کئی طریقوں سے مختلف ہوتے ہیں۔
حیرت انگیز طوفان کے باعث انخلا کرنے والے جوڑے نے نومولود بیٹی کا نام ’بائپر جوائے‘ رکھ دیا بائپر جوائے سمندری طوفان ہے جو اس وقت بھارت اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا رہا ہے۔
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب