پاکستان عید پر خواتین کے ہاتھوں کی زینت بننے والی چوڑیاں کیسے بنتی ہیں؟ ملک بھر کی خواتین، لڑکیاں اور کم عمر بچیاں کپڑوں کی خریداری کے بعد اب میچنگ کی چوڑیوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔
حیرت انگیز جاپانی شاہی خاندان نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا جاپانی شاہی خاندان نے انسٹاگرام پر پہلی تصویر 31 مارچ کو شیئر کی، جس میں بادشاہ نارو ہیتو کو اہلیہ رانی ماساکو اور بیٹی آئکو کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔
دنیا کیٹ مڈلٹن نے ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر معافی مانگ لی ان کے ٹوئٹر ہینڈل پر ان کی بچوں کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی تھی، جس نے کنفیوژن پیدا کردی تھی۔
پاکستان مریم نواز کی اے ایس پی شہربانو سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل مریم نواز نے اے ایس پی شہربانو کی ہمت افزائی کرتے ہوئے انہیں بہادر افسر قرار دیا اور انہیں تھپکی بھی لگائی۔
لائف اسٹائل اسرائیل کے حامی برازیلین فائٹر نے حقائق کا علم ہونے پر اسلام قبول کرلیا روسی گریسی نے ہم وطن مسلمان یوٹیوبر ایڈی روڈزو وچ اور ان کے دوست سے مباحثے کے بعد اسلام قبول کیا۔
لائف اسٹائل معاشقہ سامنے آنے پر مس جاپان نے تاج واپس کردیا معاشقے کے دعوے سامنے آنے کے بعد کیرولینا شینو نے دعووں کو مسترد کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ مذکورہ شخص کو نہیں جانتیں۔
لائف اسٹائل بلاول بھٹو نے اپنے متعلق سب سے مشہور افواہ کونسی سنی؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے 'سیاستدان نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ پسندیدہ گانا کونسا ہے؟' اور دیگر سوالوں کے دلچسپ جواب دیے۔
لائف اسٹائل نامور گلوکار نے آٹوگراف دیتے ہوئے شادی کے سرٹیفکیٹ پر دستخط کردیے گلوکار نے جس پر دستخط کیے وہ ریپبلک آف انڈونیشیا کا میرج سرٹیفکیٹ تھا، مداح نے اپنے اور گلوکار کے درمیان نکاح کی خبر ٹک ٹاک پر شئیر کی۔
لائف اسٹائل کھیتوں میں بسنے والے ارشد ایک موبائل سے ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیا اسٹار کیسے بنے؟ ممکن ہے کہ آپ ارشد کے نام سے بھی واقف نہ ہوں لیکن اسکرولنگ کرتے ان کی ویڈیوز آپ کی نظروں سے ضرور گزری ہوں گی۔
لائف اسٹائل ثانیہ مرزا کے پاس کتنی دولت ہے؟ ثانیہ مرزا کے پاس بھارتی شہر حیدرآباد اور دبئی میں پرتعیش گھر ہیں، ان کے پاس متعدد گاڑیاں ہیں، سالانہ کروڑوں روپے کماتی ہیں، رپورٹ
لائف اسٹائل اداکاروں کی شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی کی مبارک باد اداکارہ منال خان، اظفر رحمٰن اور شائستہ لودھی سمیت دیگر اداکاروں نے نئے جوڑے کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
لائف اسٹائل کیا لڑکی کے لیے کینو نہ چھیلنے والا لڑکا اچھا بوائے فرینڈ نہیں ہوتا؟ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے ٹرینڈ کو دنیا بھر میں کینو چھیلنے کا ٹیسٹ یا اچھے بوائے فرینڈ کی تلاش کا ٹیسٹ کہا جا رہا ہے۔
لائف اسٹائل پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سال 2023 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔
حیرت انگیز ’آلو بینگن‘ کا سالن دنیا کے 100 ناپسندیدہ کھانوں میں شامل ’آلو بینگن‘ کے سالن کو پاکستان بھر میں اور خصوصی طور پر دیہات میں تیار کیا جاتا ہے۔
پاکستان ’82 سال کی عمر میں بھی شادی کرسکتے ہیں‘، نگران وزیراعظم کا دلچسپ سوالوں پر تبصرہ انوار الحق کاکڑ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں وہ 'غیر سیاسی انداز' اپناتے ہوئے نوجوانوں کو پسند کی شادی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
حیرت انگیز میک اپ کمپنی کی مالک خاتون دنیا میں پہلی 100 ارب ڈالر کی مالک عورت بن گئیں فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس 100 ارب ڈالر کی ملکیت رکھنے والی دنیا کی پہلی خاتون بنی ہیں لیکن وہ اب بھی دنیا کی بارہویں امیر ترین شخصیت ہیں۔
دنیا پاک- بھارت سرحد کی لمبائی کے سوال پر شاگرد نے سیما حیدر کا قد بتا دیا سیاسیات کے پرچے میں سوال کیا گیا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کون سی سیما (سرحد) ہے اور اس کی لمبائی کتنی ہے؟
لائف اسٹائل سال 2023 میں شادی کرنے والے قومی کرکٹرز قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے یہ سال کارکردگی کے لحاظ سے جیسا بھی ہو لیکن ذاتی زندگی کے لحاظ سے یہ سال ان کے لیے خوش قسمت رہا۔
حیرت انگیز زیادہ پرسکون اور صحت مند رہنے کے لیے ’پپی یوگا‘ متعارف یورپی ملک فرانس کی ایک کاروباری خاتون نے لوگوں کو زیادہ پرسکون اور صحت مند رکھنے کے لیے ’پپی یوگا‘ متعارف کرادیا۔
دسترخوان تیکھے مسالوں سے بنے’شاہی نرگسی کوفتے’ برِصغیر کے اس روایتی، کرارے اور گاڑھے مسالے دار پکوان کو گرم چپاتی کے ساتھ کھائیں یا چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب