حیرت انگیز ضعیف افراد کی آسودگی کے لیے بچوں کی بھرتی کا منفرد پروگرام اشتہار کے فوری بعد قریبی علاقوں کے کم از کم 30 بچوں کے والدین نے ملازمت کے لیے درخواستیں جمع کروادیں۔
لائف اسٹائل وڈیرا شاہی ختم نہ ہونے تک سندھ ترقی نہیں کر سکتا، علی گل پیر علی گل پیر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رکن قومی اسمبلی امیر علی شاہ کی ایک ویڈیو شیئر کرنے کے بعد بیان بھی دیا۔
پاکستان سیلاب میں ڈوبے سندھ کے علاقوں کو ’وینس‘ قرار دینے پر منظور وسان پر تنقید منظور وسان نے چند دن قبل اپنے آبائی ضلع خیرپور کے سیلاب میں ڈوبے علاقوں کو ’وینس‘ جیسا قرار دیا تھا۔
لائف اسٹائل مریم نواز پر متاثرین کے ساتھ انجلینا جولی اسٹائل میں فوٹو سیشن کرانے کا الزام ملک کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا جنوبی حصہ بھی سیلاب سے سخت متاثر ہے، جہاں ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
دنیا طویل جدوجہد کے بعد اسپین میں نئے ’ریپ قوانین‘ منظور نئے قوانین میں ’ریپ اور جنسی حملوں یا جرائم‘ کا فرق ختم کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ صرف ہاں کو ہی رضامندی سمجھا جائے گا۔
لائف اسٹائل بنوں کے واحد خواتین پارک کو بند کرنے پر شوبز شخصیات افسردہ بنوں میں تفریح کے لیے چند سال قبل کھولے گئے واحد فیملی پارک کو مقامی افراد کے احتجاج کے بعد بند کیا گیا تھا۔
پاکستان سیاست نے بیڑا غرق کردیا، کسی زمانے میں خوبصورت تھی، زرتاج گل اگرچہ مجھے تنخواہ ملتی ہے مگر اس باوجود شوہر سے خرچہ لیتی ہوں، کیوں کہ خرچہ فراہم کرنا شوہر کی ذمہ داری ہے، پی ٹی آئی رہنما
لائف اسٹائل خواتین کی جسامت پر لکھے مضمون میں تصویر استعمال کرنے پر اداکارہ جریدے پر برہم دی اکانومسٹ کی جانب سے عرب خواتین کی جسامت پر لکھے مضمون میں عراقی اداکارہ انس طالب کی تصویر استعمال کی گئی تھی۔
لائف اسٹائل عمران خان نے طلاق کو میرے خلاف استعمال کیا، ریحام خان ان کی اور عمران خان کی شادی جنوری 2015 میں ہوئی تھی مگر 10 ماہ میں ہی ان کے درمیان اکتوبر 2015 میں ہی طلاق ہوگئی تھی۔
حیرت انگیز صوفے پر بیٹھ کر مذاکرات کی آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی تصاویر وائرل دونوں رہنماؤں نے22 جولائی کو ہونے والے صوبائی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے قبل کم از کم دو بار ملاقاتیں کی تھیں۔
دنیا برطانیہ میں تاریخ کی بدترین تپش، خواتین کا انڈے پکانے کا دعویٰ برطانیہ میں پہلی بار درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، جس کے بعد کئی مقامات پر ازخود گھروں اور دیگر مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب