فہرست میں پاکستان، افغانستان، بھارت، نیپال، عراق، مصر، ایران، فلسطین، اسرائیل، برطانیہ اور امریکا سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی 100 خواتین کو شامل کیا گیا ہے۔
نوجوت سنگھ کی اہلیہ میں دو سال قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کا علاج بھی چلتا رہا لیکن اب انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی اہلیہ کا کینسر ڈائٹ کے باعث ختم ہوا۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں دونوں کے درمیان ہونے والی پہلی ملاقات میں دونوں خواتین نے نہ صرف ایک ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنوائیں بلکہ ایک ساتھ اچھا وقت بھی گزارا۔