سائنس و ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن گوگل کی طرح استعمال کرنا ممکن چیٹ جی پی ٹی نے اپنا سرچ انجن اکتوبر 2024 میں متعارف کرایا تھا، بعد ازاں اسے فیس کے عوض اچھے فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر دلچسپ ریل فیچر کی آزمائش نسٹاگرام ویڈیوز یا ریلز کو ایک کلک پر موبائل ایپلی کیشن پر نہیں روکا جا سکتا، تاہم ڈیسک ٹاپ پر ایک کلک پر ویڈیو رک جاتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سعودی عرب: واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، 6 سال بعد وائس، ویڈیو کال بحال سعودی عرب میں واٹس ایپ میں وائس کال اور ویڈیو کال کے فیچر کو ریگولیٹری وجوہات کی بنا پر کئی سالوں تک بلاک کیا گیا تھا۔
کاروبار گوگل پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، درہم اور یورو کے ریٹ کم ہوگئے! گوگل پر تین فروری کو ایک امریکی ڈالر کے ریٹ پاکستانی 140 روپے دکھائے گئے جب کہ درحقیقت امریکی ڈالر پاکستانی 278 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈیپ سیک کے بعد چیٹ جی پی ٹی نے نیا مفت منی ماڈل متعارف کرادیا چیٹ جی پی ٹی عام طور پر اچھے اور بہتر فیچرز کو سبسکرپشن کے تحت استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اے آئی فیچر سے لیس سام سنگ گلیکسی ایس 25 سیریز متعارف کمپنی کی جانب سے ’گلیکسی ایس 25، گلیکسی ایس 25 پلس اور گلیکسی ایس 25 الٹرا‘ کو پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پرسنل چیٹ میں ’ایونٹ‘ کیلنڈر فیچر کی آزمائش واٹس ایپ کے گروپس میں مذکورہ فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے، اب اسے ذاتی چیٹس کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’مسٹر بیسٹ‘ کے گروپ نے ٹک ٹاک کو 20 ارب ڈالر کی پیش کش کردی ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کو ہر حال میں اپنے امریکی شیئرز آئندہ 70 دنوں کے اندر کسی بھی امریکی شخص، ادارے یا گروپ کو فروخت کرنے ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پیکا ایکٹ کے بعد سوشل میڈیا کا غیر محتاط استعمال خطرناک، کن کو سزا دی جائے گی ؟ پہلی بار ’سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی‘ قائم کی جائے گی، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ایپس کی رجسٹریشن، صارفین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ بھی امریکا میں ٹک ٹاک خریدنے کی دوڑ میں شامل مسٹر بیسٹ دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر، ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر مانے جاتے ہیں، یوٹیوب پر ان کے 35 کروڑ سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی کا انسان کی طرح کمپیوٹر استعمال کرنے کا اے آئی ایجنٹ متعارف مذکورہ ایجنٹ کمپیوٹر پر ویب براؤزنگ، سرچنگ، آن لائن فارمز فل کرنے سمیت دیگر متعدد کام سر انجام دینے کے قابل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اچھا ہوگا کہ ٹک ٹاک کو ایلون مسک یا لیری الیسن خریدیں، ڈونلڈ ٹرمپ یہ پہلے ہی خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹک ٹاک کے امریکی شیئرز ایلون مسک خریدیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کی ’ایڈٹس‘ نامی ایڈیٹنگ ایپ متعارف انسٹاگرام نے مذکورہ ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ایڈیٹنگ ایپلی کیشن کیپ کٹ کے مقابلے میں متعارف کرائی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی 75 دن تک ملتوی کردی اب کمپنی کے پاس مزید 75 دن ہے کہ وہ اپنی امریکی سروسز کسی بھی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کرے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا میں ٹک ٹاک بند امریکی حکومت کے 2024 کے بنائے گئے قانون کے تحت چینی کمپنی نے ایپلی کیشن کی سروسز بند کردیں۔
دنیا ریلیف نہ ملنے کی صورت میں ٹک ٹاک کا کل امریکا میں ایپ بند کرنے کا اعلان حکومت کا بنایا قانون کل 19 جنوری کو نافذ ہوجائے گا، تاہم امریکی صدر کے پاس اختیار ہے کہ وہ ٹک ٹاک کو 60 سے 90 دن کا ریلیف فراہم کریں۔
سائنس و ٹیکنالوجی تین دن بعد امریکا میں ٹک ٹاک بند ہونے کا امکان اگر ٹک ٹاک کو ریلیف نہ ملا تو 19 جنوری سے امریکا میں ایپلی کیشن کو غیر فعال کردیا جائے گا، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر اے آئی جیمنائی فیچر کی آزمائش مذکورہ فیچر کے تحت صارفین یوٹیوب پر دیکھنے والی کسی بھی ویڈیو سے متعلق کوئی بھی معلومات جیمنائی سے حاصل کر سکیں گے۔
دنیا نیورا لنک کی ڈیوائس تیسرے انسان کے دماغ میں نصب فالج سمیت دیگر اعصابی بیماریوں اور کمزوریوں میں مبتلا افراد کو مدد فراہم کرنے والی ڈیوائس پہلے ہی دو انسانوں کے دماغوں میں نصب کی جا چکی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا میں ٹک ٹاک کو ایکس کو فروخت کیے جانے کا امکان خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹک ٹک کے امریکا میں آپریشنز کے شیئر کی قیمت 40 سے 50 ارب کے درمیان ہوگی۔