ماضی میں ایک تنظیم نے مختصر تحقیق میں بتایا تھا کہ ممکنہ طور پر ریڈیو ویوز اور موبائل فونز کے سگنلز کو تقویت فراہم کرنے والی ٹیکنالوجی کینسر کا سبب سکتی ہے۔
گوگل کے ماہرین اے آئی جیمنائی کو ڈیفالٹ ایپ کی طرح اینڈرائیڈ سسٹم کا حصہ بنانے پر کام کر رہے ہیں، جس کے تحت مختلف ایپلی کیشنز پر بھی جیمنائی کو استعمال کیا جا سکے گا۔