سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر ریلز کو آسان بنانے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان انسٹاگرام پر ریلز کے فیچرز کو متعارف کرائے جانے کا مقصد شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان سوشل ویب سائٹ پر اب صارفین دو مختلف طریقوں سے جہاں دوستوں کی پوسٹس زیادہ دیکھ سکیں گے، وہیں ریلیز کو بھی دیکھ پائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا ‘ریڈمی کے 50 آئی’ متعارف مڈ رینج کے موبائل کو بعض عالمی اسٹورز پر آن لائن فروخت کے لیے بھی پیش کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر اور ایلون مسک کے مقدمے کا ٹرائل اکتوبر میں شروع ہوگا خریداری معاہدے سے پیچھے ہٹنے پرٹوئٹر نے چند روز قبل ایلون مسک کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں ٹک ٹاک سے تین ماہ میں سوا کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ کے مطابق پاکستان ویڈیوز ڈیلیٹنگ کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا پاکستان میں زلزلہ الرٹ سسٹم متعارف گوگل کا زلزلہ الرٹ سسٹم کیا ہے اور یہ کیسے کام کرکے صارفین کو محفوظ رہنے کے مشورہ دے گا؟
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک ٹوئٹر کے مقدمے کے ٹرائل میں تاخیر کے خواہاں ٹوئٹر نے خریداری معاہدے پر عمل نہ کرنے کے خلاف ایلون مسک پر امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کر رکھا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے ایلون مسک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ دنیا کے امیر ترین شخص کو خریداری معاہدے کو مکمل کرنے کا کہا جائے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے ایم سیریز کے دو بجٹ فون پیش کردیے سام سنگ نے ’گلیکسی ایم 13‘ کو فور جی اور فائیو جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے، جن کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس ڈیڑھ گھنٹے بعد بحال مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس پاکستان سمیت دنیا بھر میں 14 جولائی کی سہ پہر کو اچانک متاثر ہوگئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا نامناسب مواد کو روکنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان ٹک ٹاک کو نامناسب، فحش اور خطرناک ویڈیوز یا مواد کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیکٹ چیک: ’اگست تک موسم سرد رہنے کی خبر غلط ہے‘ غلط معلومات پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ نے لاکھوں لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش چینی کمپنی نے شائقین کا طویل انتظار ختم کرتے ہوئے فون کو ابتدائی طور پر چند ممالک میں پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے ٹوئٹر انتظامیہ اسپیم اور جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں مطلوبہ معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی، ایلون مسک
سائنس و ٹیکنالوجی 'ٹوئٹر پر روزانہ 10 لاکھ سے زائد اسپیم اکاؤنٹس حذف کیے جاتے ہیں' کمپنی کی جانب سے یہ بریفنگ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایلون مسک نے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق مزید تفصیلات کا مطالبہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر 2 میں سے ایک ویڈیو میں غیر مناسب مواد والی کسی دوسری ویب سائٹس کے اشتہارات ہوتے ہیں، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا ہیکنگ سے حفاظت کا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان ’لاک ڈاؤن موڈ‘ کا مقصد سیاسی کارکنان، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور صحافیوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی صرف ' تعریفی پیغامات' بھیجنے والی ایپ متعارف مورال نامی ایپلی کیشن صارفین کو دن بھر اپنے دوستوں کو تعریف اور حوصلہ افزا پیغامات بھیجنے کی ترغیب دیتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل واچ 8 میں اسمارٹ تھرمامیٹر دیے جانے کا امکان ایپل کے علاوہ سام سنگ اور گوگل بھی اپنی اسمارٹ واچز میں ایسے فیچرز پیش کرنے کے منصوبوں پر کام کرنے میں مصروف۔
سائنس و ٹیکنالوجی یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور یورپین پارلیمنٹ نے ’ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ‘ (ڈی ایم اے) اور ’ڈیجیٹل سروسز ایکٹ‘ (ڈی ایس اے) نامی دو قوانین کی منظوری دے دی۔