جن ویڈیوز کو حذف کیا گیا کہ اِن میں سے 99.5 فیصد ویڈیوز کو صارفین کی جانب سے رپورٹ کرنے سے پہلے ہی حذف کر دیا گیا جبکہ 97 فیصد کو 24 گھنٹوں کے اندر حذف کر دیا گیا، رپورٹ
"ویوو: ایکس 200" کو کمپنی نے 'سیو اور سول' (ایس او ایس) ایمرجنسی ٹیکسٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور پہلی بار کمپنی نے اپنے کسی فون میں یہ ٹیکنالوجی استعمال کی ہے۔
کمپنی کی جانب سے نصف دہائی سے زائد عرصے تک سافٹ اور سیکیورٹی اپڈیٹس فراہم کرنے کے اعلان کا مطلب ہے کہ صارفین اکتوبر 2030 تک اس کی اپڈیٹس حاصل کرتے رہیں گے۔
جیسے ہی کسی بھی ای میل کو پڑھنے کے بعد اس کا ریپلائی دینا چاہیں گے تو اے آئی فیچر ازخود ایک جواب لکھ کر تجویز دے گا کہ ان کے لیے لکھے گئے جواب کو بھیجا جائے۔