صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کمپنی نے سال 2024 میں متعارف کرائے گئے ریڈمی نوٹ 13 پرو کو نئے نام ریڈمی 14 ایس سے پیش کیا ہے، تاہم کمپنی نے اس حوالے سے کچھ نہیں کہا۔
فیس بک کی جانب سے کمیونٹی نوٹسز کی شروعات ایسے وقت میں کی گئی ہے جب کہ کمپنی نے دو ماہ قبل جنوری 2025 میں اپنا تھرڈ پارٹی کا فیکٹ چیک سسٹم ختم کردیا تھا۔
ہمارا خیال ہے کہ مصنوعی ذہانت مخصوص منصوبوں پر کام کرنے والی ہماری 19 مارکیٹوں میں تقریباً 4 ہزار عارضی یا کنٹریکٹ اسٹاف کی ضرورت کم کر سکتی ہے، بینک چیف ایگزیکٹیو
چوری شدہ فنڈز کو ریکور کرنے میں مدد فراہم کرنے والے کو بطور انعام 10 فیصد حصہ دیا جائے گا، تمام کرنسی ریکور ہونے کی صورت میں انعامی رقم 14 کروڑ ڈالر بنتی ہے، کرپٹو کرنسی ایکسچینج کا اعلان