دنیا اچھا ہوگا کہ ٹک ٹاک کو ایلون مسک یا لیری الیسن خریدیں، ڈونلڈ ٹرمپ یہ پہلے ہی خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹک ٹاک کے امریکی شیئرز ایلون مسک خریدیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کی ’ایڈٹس‘ نامی ایڈیٹنگ ایپ متعارف انسٹاگرام نے مذکورہ ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ایڈیٹنگ ایپلی کیشن کیپ کٹ کے مقابلے میں متعارف کرائی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی 75 دن تک ملتوی کردی اب کمپنی کے پاس مزید 75 دن ہے کہ وہ اپنی امریکی سروسز کسی بھی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کرے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا میں ٹک ٹاک بند امریکی حکومت کے 2024 کے بنائے گئے قانون کے تحت چینی کمپنی نے ایپلی کیشن کی سروسز بند کردیں۔
دنیا ریلیف نہ ملنے کی صورت میں ٹک ٹاک کا کل امریکا میں ایپ بند کرنے کا اعلان حکومت کا بنایا قانون کل 19 جنوری کو نافذ ہوجائے گا، تاہم امریکی صدر کے پاس اختیار ہے کہ وہ ٹک ٹاک کو 60 سے 90 دن کا ریلیف فراہم کریں۔
دنیا تین دن بعد امریکا میں ٹک ٹاک بند ہونے کا امکان اگر ٹک ٹاک کو ریلیف نہ ملا تو 19 جنوری سے امریکا میں ایپلی کیشن کو غیر فعال کردیا جائے گا، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر اے آئی جیمنائی فیچر کی آزمائش مذکورہ فیچر کے تحت صارفین یوٹیوب پر دیکھنے والی کسی بھی ویڈیو سے متعلق کوئی بھی معلومات جیمنائی سے حاصل کر سکیں گے۔
دنیا نیورا لنک کی ڈیوائس تیسرے انسان کے دماغ میں نصب فالج سمیت دیگر اعصابی بیماریوں اور کمزوریوں میں مبتلا افراد کو مدد فراہم کرنے والی ڈیوائس پہلے ہی دو انسانوں کے دماغوں میں نصب کی جا چکی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا میں ٹک ٹاک کو ایکس کو فروخت کیے جانے کا امکان خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹک ٹک کے امریکا میں آپریشنز کے شیئر کی قیمت 40 سے 50 ارب کے درمیان ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ’ایس 25‘ سیریز کے چار فون پیش کیے جانے کا امکان اس بار ’ایس 25‘ سیریز کے فونز کو زیادہ سیکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
دنیا ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی، امریکی سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سپریم کورٹ کی 9 رکنی بینچ نے ٹک ٹاک کی درخواست پر سماعت کی، تاہم جیوری نے کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی سپریم کورٹ آج ٹک ٹاک سے متعلق سماعت کرے گی ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی کے قانون کے خلاف دسمبر 2024 میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، عدالت کہا تھا کہ کیس پر 10 جنوری کو سماعت ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا 19 جنوری کو امریکا میں ایپ بند کرنے کا عندیہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کمپنی کو 19 جنوری تک ٹک ٹاک کو امریکا میں فروخت کرنے کا قانون بنا رکھا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام نے ازخود صارفین کی اے آئی تصاویر بنانا شروع کردیں انسٹاگرام کی جانب سے ازخود صارفین کی اے آئی تصاویر بناکر انہیں صارفین کی فیڈ میں بھیجنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسٹار لنک کیا ہے؟ اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟ وفاقی حکومت کی جانب سے ’اسٹار لنک‘ کے پاکستان میں رجسٹرڈ ہونے کی تصدیق کے بعد عوام یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ اسٹار لنک کیا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی بے راہ روی پھیلانے کا الزام: البانیا میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد البانیا سے قبل بھی متعدد ممالک ٹک ٹاک کو فحاشی، بے راہ روی، تشدد اور قومی سلامتی کے خطرے کے پیش نظر پابندی کا نشانہ بنا چکے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کی ٹربو سیریز کا فون پیش سال نو کے موقع پر کمپنی کی جانب سے پیش کیے گئے فون کو طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسکیننگ کے بعد واٹس ایپ پر ’ریورس امیج‘ سرچ کی بھی آزمائش گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ واٹس ایپ پر صارفین کی سہولت کے لیے دستاویزات اور تصاویر کو اسکین کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ’اسکیننگ‘ کے آپشن کی آزمائش فیچر کے تحت واٹس ایپ پر موبائل کیمرے کے ذریعے ہی دستاویزات کو اسکین کیا جا سکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان گوگل والٹ پہلے سے ہی درجنوں ممالک میں دستیاب ہے، تاہم پاکستان میں اس کی سروسز دستیاب نہیں تھیں۔