پاکستان 'کورونا وائرس انسانی المیہ ہے اسے کسی مذہب و مسلک سے جوڑا نہیں جاسکتا' وائرس کی صورتحال کی نگرانی کے لیے بنائی گئی کمیٹی ترجیحی بنیادوں پر مسائل کو حل کرے گی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
Live Covid 2019 جاز کا ایک ارب 20 کروڑ روپے کا کورونا ریلیف پیکج کا اعلان اس پیکج کا مقصد دباؤ کا شکار نظام صحت اور معیشت دونوں پر وبا کے پڑنے والے منفی اثرات کو محدود کرنا ہے۔
پاکستان کوئٹہ: رہائی کے اعلان کے باوجود ڈاکٹرز کا حفاظتی کٹس ملنے تک تھانوں میں رہنے کا عزم صوبائی حکومت کے احکامات پر کوئٹہ پولیس نے گرفتار تمام ڈاکٹروں کو رہا کر دیا ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ
پاکستان چینی بحران رپورٹ: شواہد بتارہے ہیں وزیراعظم کرپٹ، نالائق ہے، شاہد خاقان عباسی چینی کی ڈکیتی کابینہ اور ای سی سی کے فیصلوں سے ہوئی،جس کے سربراہ وزیراعظم اور وزیر خزانہ ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان حقائق مسخ کرنے سے وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب کی چوری چھپ نہیں سکتی،مریم اورنگ زیب جن اے ٹی ایمز سے وزیراعظم کا کچن چلتاہے، پارٹی کی فنڈنگ ہوتی ہے، انہیں کو وزیراعظم نے فائدہ پہنچایا، ترجمان مسلم لیگ (ن)
Live Covid 2019 شہباز شریف کا ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملےکیلئے مزید حفاظتی لباس فراہم کرنے کا اعلان حالیہ حالات کا تقاضا ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کی حفاظت یقینی بنائیں، شہباز شریف
Live Covid 2019 وزیراعظم کی ٹائیگر فورس میں 2روز میں 4 لاکھ سے زائد نوجوان رجسٹرڈ ٹائیگر فورس میں شامل ہونے والی خواتین کی سب سے زیادہ تعداد پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھتی ہے۔
پاکستان کورونا وائرس: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومتی اقدامات کی حمایت کردی عوام گھر پر نماز ادا کریں، باجماعت نمازمیں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کے احکامات پر عمل کیا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل
Live Covid 2019 مساجد کے امام کو گرفتار نہ کریں، ان کا تعاون حاصل کریں، اسلامی نظریاتی کونسل تعاون سے امام احتیاطی تدابیر کے حوالے سے حکومت کے ساتھ شریک ہو کر کرونا سے بچاؤ کی مہم کا حصہ بن جائیں گے، اعلامیہ
Live Covid 2019 کورونا وائرس کا کسی مسلک یا فرقے سے کوئی تعلق نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل عمرہ کے مسافر ہوں،مقدس مقامات کے زائرین ہوں یا تبلیغی کارکن، ان کا اس بیماری کے پھیلاؤ سے کوئی تعلق نہیں، اعلامیہ
Live Covid 2019 اسلامی نظریاتی کونسل کی اجتماعی عبادات سے متعلق حکومتی پابندیوں کی تائید چیئرمی سی آئی آئی نے عوام کی جانب سے گھر پر نماز کی ادائیگی کی امید کا اظہار کیا، اعلامیہ
Live Covid 2019 کورونا وائرس: اسلامی نظریاتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس طلب اجلاس میں پانچ وقت نمازوں اور جمعہ کے اجتماعات کا انعقاد کے معاملے کو زیر بحث لایا جائے گا۔
Live Covid 2019 شہباز شریف نے روزانہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا انہوں نے یومیہ اجلاس بلانے کو 'وقت کی ضرورت' قرار دیا اور کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔
Live Covid 2019 عمران خان لاک ڈاؤن کے معاملے میں تذبذب کا شکار ہیں، لیاقت بلوچ یہ درست نہیں کہ 'زائرین، مذہبی گروپس یا مساجد' کو ہدف بنایا جائے، سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی
Live Covid 2019 شہباز شریف کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب نے قومی سلامتی کے اہم فیصلوں سے متعلق سوال اٹھادیا ہے، شہباز شریف
Live Covid 2019 کورونا وائرس: پنجاب میں بڑی تباہی دیکھ رہا ہوں، شہباز شریف حکومت کورونا وائرس کا ٹیسٹ نہ کرنے کے فیصلے سے قوم کی جان خطرے میں ڈال رہی ہے، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان زلفی بخاری کا خواجہ آصف کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس جھوٹے اور من گھڑت الزامات کے ذریعے خواجہ آصف نے میری ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی ہے،معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی
Live Covid 2019 زائرین کی واپسی کیلئے اثر رسوخ استعمال نہیں کیا، زلفی بخاری خواجہ آصف الزامات پر معافی مانگیں ورنہ قانونی چارہ جوئی کروں گا، معاون خصوصی
پاکستان زلفی بخاری کا خواجہ آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان ایران سے زائرین کی واپسی کے لیے اثر و رسوخ استعمال نہیں کیا،خواجہ آصف کا بیان جھوٹا ہے لہٰذا وہ معافی مانگیں، زلفی بخاری
Live Covid 2019 راولپنڈی: ڈھوک پراچہ کا علاقہ سیل کورونا وائرس کے مشتبہ مریض سامنے آنے پر یہ فیصلہ کیا گیا، پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔