پاکستان ہولناک سیلاب کے باجود سندھ حکومت ماحولیاتی تحفظ کیلئے غیر سنجیدہ حکومت نے سال 2023-24 کے لیے ماحولیات کا بجٹ ایک ارب 12 کروڑ مختص کیا، جس میں سے 80 کروڑ روپے ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں رکھے گئے
پاکستان سندھ میں چائلڈ میرج قوانین غیر فعال، کم عمری کی شادیاں جاری سندھ حکومت کے کسی بھی ادارے کے پاس چائلڈ میرج سے متعلق کوئی مستند ڈیٹا دستیاب نہیں ہے۔
’کورونا کو مذاق سمجھا، بھائی بستر مرگ پہنچا تو آنکھیں کھلیں‘ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی عوام کو بھی کورونا ویکسین سے متعلق پھیلنے والی افواہوں نے پریشان کیا۔
صحت ‘شک تھا کورونا ویکسین بانجھ بنا دے گی مگر اب جلد والد بننے والا ہوں‘ لوگ کہتے تھے کہ ویکسین کے ذریعے مسلمانوں کی آبادی روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے،اس سے بانجھ پن اور مردانہ کمزوری ہوتی ہے،شہری کراچی
پاکستان میڈیا میں بھی خواتین کو صنفی تفریق کا سامنا ایک طرف جہاں میڈیا انڈسٹری میں خواتین کی تعداد بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، وہیں ان کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
صحت ’ویکسینیشن کے بعد حمل ٹھہرنے سے ثابت ہوا کہ انجکشن بانجھ نہیں بناتا‘ ملک میں چند حاملہ خواتین اسی وجہ سے ہی کورونا سے زندگی کی بازی ہارگئی تھیں کہ انہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی تھی، ماہرین
پاکستان سندھ پولیس کا ہر 18واں اہلکار کورونا کا شکار سندھ میں پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار 923 ہے، جس میں سے 6 ہزار 821 اہلکار وبا کا شکار بنے۔
لائف اسٹائل سندھ اور پنجاب حکومت کا شاکر شجاع آبادی کے علاج کا اعلان تقریباً 400 گیت لکھنے والے سرائیکی زبان کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کی کسمپرسی کی حالت میں ویڈیو ایک روز قبل وائرل ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل ’کوکو کورینا‘ کو منفرد انداز میں گانے والے جگر جلال علیل، مدد کی اپیل لوک فنکار رواں ماہ کے آغاز میں محل موسیقی میں پرفارمنس کے بعد بیمار ہوگئے تھے، انہیں ڈینگی کے بعد عارضہ جگر لاحق ہوگیا۔
پاکستان خاک میں رہنے والے 'خاکروب' پاکستان کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں خاکروبی اور صفائی کے شعبے سے 80 فیصد غیر مسلم لوگ وابستہ ہیں۔
پاکستان وزیر اعظم کے فحاشی کو ریپ واقعات سے جوڑنے کے بیان پر خواتین کا رد عمل وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے ٹیلی فون پر عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے ریپ واقعات بڑھنے کے مسئلے پر بات کی تھی۔
پاکستان ترک اداکار جلال آل نے اب تک کتنے پاکستانی ڈرامے اور فلمیں دیکھی ہیں؟ اگر موقع ملے اور پاکستان سے کوئی پیش کش ہو تو ریما خان اور سعدیہ خان کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دوں گا، جلال آل
پاکستان 'سیاہ و سفید یونیفارم پر صرف وکلا کا حق ہے' پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد بار کونسل نے حکومت سے ہوٹل ملازمین کا یونیفارم تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
لائف اسٹائل کورونا کے خوف میں دب جانے والی 2020 کی بہترین فلمیں رواں سال کورونا کے باعث اگرچہ سینما بند رہے لیکن اس کے باوجود کچھ فلمیں ریلیز ہوئیں جو کہانی و منظر نگاری کی وجہ سے لاجواب تھیں۔
لائف اسٹائل ' پاک وطن میں، باغ بہاراں' کے گلوکار تاج بلیدی عارضہ جگر میں مبتلا محض 9 سال کی عمر میں گلوکاری کا آغاز کرنے والے بلوچی و سندھی لوک فنکار نے علاج کے لیے گھریلو اشیا تک فروخت کردیں۔
پاکستان ٹیسٹ کرانے والے ہر 100 پاکستانیوں میں سے 7 کورونا کے مریض دنیا کے متعدد ممالک کی طرح پاکستان کو بھی کورونا کی دوسری لہر کا سامنا ہے اور اب تک کے ڈیٹا کے مطابق دوسری لہر زیادہ خطرناک ہے۔
دنیا الیکٹورل کالج کیا ہے؟ وہ امریکی صدر کا انتخاب کیوں کرتے ہیں؟ امریکا میں صدر کا انتخاب صرف براہ راست عوامی ووٹوں سے نہیں بلکہ ایک اور طریقے سے بھی ہوتا ہے۔
پاکستان کورونا کی وبا و حکومتوں کی سختیاں آزادی صحافت پر 'قدغن' دنیا میں ہر سال تین مئی کو عالمی یوم آزادی صحافت منایا جاتا ہے اور اس موقع پر خصوصی رپورٹس جاری کی جاتی ہیں۔
صحت کورونا وائرس سے تحفظ پر پھیلنے والے ابہام اور ان کی حقیقت دسمبر 2019 میں چین سے پھیلنے والی وبا اس وقت دنیا کے 160 ممالک تک پھیل چکی ہے مگر اس کا کوئی علاج موجود نہیں۔
صحت عالمی وبا کیا ہے، اس کا اعلان کیوں ہوتا ہے، دنیا نے کتنی وباؤں کا سامنا کیا؟ عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کی شب نئے کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا مگر یہ پہلا موقع نہیں کہ ایسا ہوا ہو۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین