پاکستان ملک میں مہنگائی ریکارڈ سطح سے کچھ کم ہوکر 42.7 فیصد پر پہنچ گئی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.58 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ کھانے پینے کی اشیا باالخصوص ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں کی کمی واقع ہونا ہے۔
پاکستان کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کے-الیکٹرک کے صارفین کو ستمبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا تاہم کمی کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، نیپرا
پاکستان بجلی 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری بجلی صارفین پر 95 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا، وصولیاں اکتوبر سے 3 ماہ کے لیے کی جائیں گی۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح 45.5 فیصد پر پہنچ گئی مہنگائی کی وجہ ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ اور ایندھن کی زیادہ قیمتیں ہیں، پی بی ایس
پاکستان حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی درآمدات پر 31 دسمبر تک ٹیکس ختم کردیا فصلوں کی تباہی کے پیش نظر مقامی مارکیٹ میں زرعی اجناس بالخصوص پیاز اور ٹماٹر کی دستیابی یقینی بنانے کی فوری ضرورت ہے۔
پاکستان مہنگائی 49 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اگست میں 29 فیصد اضافہ بجلی کی قیمتوں میں سالانہ 123.37 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ گاڑیوں کا ایندھن 87.34 فیصد تک مہنگا ہوا۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی، ٹیکس میں چھوٹ کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر موجودہ ہنگامی حالات میں درآمد پر ٹیکس استثنیٰ بھی دے دیا۔
پاکستان بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری نیپرا نے اضافے کی منظوری جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی، کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔
پاکستان ملک میں مہنگائی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 44.58 فیصد پر پہنچ گئی ایس پی آئی ملک کے 17 شہروں میں 50 مارکیٹ پر مبنی سروے کی بنیاد پر 51 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کرتا ہے۔
پاکستان کے-الیکٹرک کی بجلی فی یونٹ 14 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست اپریل تا جون 2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
کاروبار حکومت نے منی بجٹ کے ذریعے 80 ارب روپے کے ٹیکسز عائد کرنے کی رپورٹس مسترد کردیں فکسڈ ٹیکس عائد نہ ہونے سے محصولات کم ہوں گی، جس کی وجہ سے تمباکو اور سگریٹ پر 36 ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کریں گے، خزانہ ڈویژن
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، 42.3 فیصد تک پہنچ گئی مہنگائی میں ہفتہ وار 3 اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ہوا۔
پاکستان وفاقی حکومت نے پیٹرول فی لیٹر 6 روپے 72 پیسے مزید مہنگا کردیا پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 233 روپے 91 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت51 پیسے کمی کے بعد فی لیٹر 244 روپے 44 پیسے ہوگی۔
پاکستان کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی جون کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافی وصولیاں اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں کی جائیں گی، نیپرا
پاکستان پاکستان نے قرض کے اجرا کے لیے آخری شرط پوری کرلی ہے، آئی ایم ایف لیوی میں اضافہ کرکے پاکستان نے فنڈ کے مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے درکار آخری پیشگی عمل مکمل کرلیا ہے، نمائندہ
پاکستان جولائی میں مہنگائی 24.9 فیصد اضافے کے ساتھ 14 برس کی بلند سطح پر پہنچ گئی گزشتہ مہینے افراط زر کی سال بہ سال شرح 21.3 فیصد تھی جو 13 برس میں مہنگائی کی بلند سطح تھی۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 9.89 روپے اضافہ، کراچی کے صارفین 11.37 روپے اضافی ادا کریں گے نیپرا نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین پر 155 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پر عائد ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل رابعہ جویری آغا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن جسٹس (ر) جاوید اقبال اوردیگر کے خلاف فوری تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تقرر کی منظوری سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک بھی ڈائریکٹرز میں شامل ہوں گے، وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری پر ناموں کی منظوری دی۔
پاکستان نیپرا نے بجلی 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق 'کے الیکٹرک' اور دیگر تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین پر ہوگا۔