پاکستان حکومت کی پیمرا کو عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر عائد پابندی ختم کرنے کی ہدایت ٹی وی چینلز عدالتی احکامات اور متعلقہ قوانین کے مطابق مؤثر تاخیری نظام اور مؤثر ایڈیٹوریل نگرانی یقینی نہیں بنا سکے، پیمرا
پاکستان ہائی اوکٹین پیٹرول پر لیوی 30 سے بڑھا کر 50 روپے کرنے کی منظوری یکم فروری کو پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح صفر تھی، جس سے ریونیو اہداف حاصل کرنے کیلئے ایف بی آر پر دباؤ بڑھا۔
پاکستان اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی 30.6 فیصد تک پہنچ گئی ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی 0.53 فیصد بڑھی، جو گزشتہ ہفتے کے 4.13 فیصد اضافے کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔
پاکستان اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 26.6 فیصد تک پہنچ گئی مواصلات کے علاوہ تقریباً تمام ذیلی اشاریوں کی قیمتوں میں دہرے ہندسوں کے اضافے کی وجہ سے مہنگائی بڑھی۔
پاکستان وزارت دفاع کی درخواست پر صحافی ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل واقعے کے بعد مسلح افواج کے خلاف غیر ضروری افواہیں، خطرناک قیاس آرائیاں اور غلیظ مہم چلائی جا رہی ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی ٹیم کی تشکیل نو، آئی ایس آئی افسر کو نکال دیا گیا 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی شاہد حامد شامل ہوں گے، نیا نوٹی فکیشن جاری
پاکستان معاون خصوصی سید فہد حسین وزیر اعظم کے ترجمان مقرر فہد حسین وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور اسٹریٹجک کمیونیکیشن بھی ہیں۔
پاکستان پاکستان 4 سال بعد ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے خارج پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 34 نکات پر عمل درآمد کیا اور ٹیم نے اصلاحات کی تصدیق کی، صدر ایف اے ٹی ایف
پاکستان وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ آئی ایم ایف کے ردِعمل کی تیاری میں ایم ای این اے پی ممالک کو درپیش اقتصادی، سماجی اور سیاسی چیلنجز کو مدنظر رکھا جائے، اسحٰق ڈار
پاکستان آئی ایم ایف حکومت پاکستان کی پالیسیوں کا معترف، تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات میں پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔
پاکستان بجلی کے تعطل پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت، سربراہ کے-الیکٹرک کے وارنٹ گرفتاری جاری دوران سماعت سندھ ہائی کورٹ میں اچانک بجلی بند ہونے سے عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئی، ججز اندھیرے میں کیسز کی سماعت پر مجبور ہوگئے۔
پاکستان وزارت توانائی کا ملک میں بجلی کی ترسیل کا نظام مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ بجلی کے متبادل کارخانوں سے بجلی کی رسد بڑھائی جا رہی ہے جو کہ جمعتہ المبارک کی صبح تک معمول پر آجائے گی، پاور ڈویژن
دنیا پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے یوکرین میں روسی مداخلت کے بعد مشکلات کی شکار عالمی معیشتوں کو بھی شرح نمو میں کمی سے خبردار کردیا ہے۔
پاکستان اسحٰق ڈار امریکا روانہ، آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے وفاقی وزیر خزانہ دورہ امریکا کے دوران ان عالمی مالیاتی اداروں کے اہم عہدیداروں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کا شرح سود 15 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ سیلاب کے باعث غذائی اشیاکی قیمتوں کو سپلائی کی وجہ سے دھچکاپہنچا،جس سے مہنگائی زیادہ بلند اور زیادہ عرصے تک رہ سکتی ہے، اسٹیٹ بینک
کاروبار موڈیز کی کریڈٹ ریٹنگ میں پاکستان کی مزید تنزلی پاکستان کے لیے قرض کی دستیابی اور طویل مدتی کریڈٹ کمزوری مستقبل میں بدستور انتہائی کمزور رہنے کا خدشہ ہے، موڈیز
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کا خیرمقدم کیا اور ملک میں پائیداری ترقی کے لیے بینک کے کرادار کو سراہا۔
پاکستان وزیر اعظم نے آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ ہوں گے، اس میں وفاقی وزرا اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان بھی شامل ہیں، نوٹی فکیشن
پاکستان شرح تبادلہ میں بینکوں کے کردار کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک گورنر جمیل احمد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کہ پہلے مرحلے میں 8 بینکوں کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔
پاکستان بجلی بحالی میں تاخیر: این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد یکم ستمبر کو آسمانی بجلی گرنے سے آنے والی خرابی کے بعد نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ بجلی کی جلد بحالی میں ناکام رہی۔