پاکستان متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کا دورۂ پاکستان ملتوی محمد بن زاید النہیان کو آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنا تھا جو موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کا 9واں جائزہ، مذاکرات کیلئے وفد پاکستان بھیجنے کا شیڈول جاری حکام کی درخواست پر توسیعی فنڈ کے 9ویں جائزے کے تحت مذاکرات کے لیے وفد 31 جنوری سے 9 فروری تک پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف
پاکستان اوگرا نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں مسترد کردیں 18 روز تک پیٹرول اور 37 روز تک ڈیزل کی طلب کو پورا کرنے کے لیے کافی ذخیرہ موجود ہے، ترجمان اوگرا
پاکستان حکومت کا بجلی کی مکمل بحالی کا دعویٰ، کئی شہروں میں تعطل برقرار ہیکنگ کے ذریعے بجلی کے ترسیلی نظام میں بیرونی مداخلت کے امکانات مسترد نہیں کر سکتے، وزیر توانائی، وزیراعظم نے معافی مانگ لی۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو درآمد کنندگان کو ’ایک دفعہ سہولت فراہم‘ کرنے کی ہدایت تمام بینک خوراک، ادویات اور توانائی جیسی ضروری اشیا کی درآمد کو ترجیح دیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان رات 10 بجے تک بجلی کی مکمل بحالی کا حکومتی دعویٰ دھرا رہ گیا، بدترین تعطل برقرار ہم تمام ذمہ داران انتہائی سنجیدگی سے ملک میں بجلی کی بحالی کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خرم دستگیر
پاکستان فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر وزیراعظم نے ایک اور معاون خصوصی کا اضافہ کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
پاکستان پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کا آغاز روس کا اعلیٰ سطح کا 80 رکنی وفد سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر بات چیت کیلئے وزیر توانائی کی سربراہی میں اسلام آباد پہنچا ہے۔
پاکستان نیپرا کی بجلی 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری مختلف کیٹیگریز کے تحت ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دی گئی ہے، نیپرا
پاکستان دسمبر میں ترسیلات زر میں 19 فیصد کمی سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب سے 51 کروڑ 63 لاکھ ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 32 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ہوئیں۔
پاکستان کے-الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے تک اضافے کی منظوری نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے-الیکٹرک کی مختلف کیٹگریز میں ایک روپے 49 پیسے سے لے کر 4 روپے 49 پیسے تک کے اضافے کی منظوری دی۔
پاکستان ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: کراچی کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کرنے کی منظوری کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے نومبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے، نیپرا
پاکستان اوگرا نے گیس کی قیمت میں 75.35 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی اوگرا نے سوئی ناردرن کو گیس کی اوسط مقررہ قیمت میں 406.68 روپے اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو 499.28 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی۔
پاکستان جنیوا کانفرنس کے موقع پر اسحٰق ڈار کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات متوقع ملاقات کے دوران فریقین کے درمیان حل طلب مسائل پر بات چیت آگے بڑھانے کیلئے تبادلۂ خیال کیا جائے گا، ترجمان آئی ایم ایف
پاکستان اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی 30.6 فیصد پر پہنچ گئی 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 کی قیمتیں کم ہوئیں جبکہ 19 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان وفاقی حکومت کی ڈارک ویب پر معلومات لیک ہونے سے روکنے کیلئے وزارتوں کو ایڈوائزری جاری ڈارک ویب بنیادی طور پر مجرم، دہشت گرد، ناپاک اور غیر ریاستی عناصر جیسا مائنڈ سیٹ رکھنے والے استعمال کرتے ہیں، مراسلہ
کاروبار دسمبر 2022 کے دوران تجارتی خسارے میں 40.68 فیصد کمی تجارتی خسارے میں کمی کی وجہ ملکی درآمدات میں نمایاں کمی ہے جو 5.161 ارب ڈالر رہیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں کا مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے سے انکار دکانیں رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ 11 بجے سے پہلے بند نہیں کریں گے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان مریم نواز مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مقرر، پارٹی کی تنظیم نو کا اختیار بھی سونپ دیا گیا مریم نواز کو چیف آرگنائزر کی حیثیت سے ہر سطح پر پارٹی کی تنظیم نو کرنے کا اختیار دیا گیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے لیکن احتیاط ضروری ہے، وزیراعظم 5 سے 12 سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسی نیشن کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے، شہباز شریف کی ہدایت