پاکستان راولپنڈی: جائیداد کے تنازع پر 6 افراد قتل واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا، پولیس
پاکستان ’بھتہ‘ نہ دینے پر خواجہ سرا کو آگ لگادی گئی پولیس کے مبینہ مخبر فیصل نے عقیل کو ماہانہ پیسے دینے میں ٹال مٹول کرنے پر آگ لگائی، بھائی عقیل
پاکستان ملازمہ پر تشدد: بچی کے والد نے جج کو 'معاف' کردیا بچی کے والد نے یہ دعویٰ کیا کہ انھوں نے اپنے طور پر معاملے کی چھان بین کی ہے اور انھیں پتہ چلا ہے کہ یہ کیس جھوٹا ہے۔
پاکستان خاتون ٹیچر کا ریپ:گرفتار (ن) لیگ عہدیدار کا جوڈیشل ریمانڈ عدالت نے پولیس کی استدعا پر مقدمے میں نامزد دیگر 3 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے۔
پاکستان 2016: ضلعی عدالتوں نے 27 میں سے 21 ہزار مقدمات نمٹادیے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس میں دائر ہونے والی 5ہزار 524 درخواستیں ابھی بھی میں زیر التواءہیں۔
پاکستان چھٹی جماعت کے طالب علم نے ایوان صدر کو چیلنج کردیا 11 سالہ محمد سبیل نے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ طور پر تقریر کی چوری کرنے پر ایوان صدر کو چیلنج کیا۔
پاکستان پاک ترک اساتذہ کی ملک بدری: سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم اسلام آباد ہائیکورٹ نےاساتذہ کی ملک بدری سےمتعلق سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قراردے کروزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس، 3 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ایف آئی اے نے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کو مزید 3 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کے حصول کیلئے درخواست دی تھی۔
پاکستان پسندکی شادی پرقتل کی دھمکی،لڑکی کاوالدین کے خلاف عدالت سےرجوع خاتون نے رواں برس اپریل میں پسند سے شادی کی تھی، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایس ایچ او کوہسار کو نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان جسٹس سعید الزماں کی گورنر سندھ تعیناتی چیلنج سابق چیف جسٹس رکن قومی اسمبلی بننے کے اہل نہیں، انھیں گورنر کیسے تعینات کیا جاسکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
پاکستان بچی کا ریپ، تفتیشی افسر کی کیس خراب کرنے کی کوشش عدالت کا پراسیکیوشن کا کیس خراب کرنے پر تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے اور اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا حکم
پاکستان اپنی بیٹی کا ریپ کرنے پر باپ کو عمر قید اسلام آبادکی مقامی عدالت نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ملازمت کرنے والے شخص پر الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی۔
پاکستان ڈاکٹر کی غفلت سے بلی کی ہلاکت پر معاوضے کا مطالبہ بلی کی مالک خاتون نے ڈاکٹر سے کنزیومر ایکٹ کے تحت اڑھائی کروڑ روپے (25 ملین روپے) معاوضے کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان 'ہتک آمیز الفاظ' کیس: شیریں مزاری، خواجہ آصف عدالت طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹریکڑ ٹرالی کہنے کے معاملے پر شیریں مزاری اور خواجہ آصف کو 8 دسمبر کو عدالت طلب کر لیا۔
پاکستان پاک ترک اسکولز کے اساتذہ کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم اسکول کے اساتذہ کو ملک چھوڑنے کے لیے ناکافی وقت دیا گیا، درخواست گزار وزارت داخلہ سے دوبارہ رجوع کریں، عدالت
پاکستان پاکستان چھوڑنے کے حکم پر ترک اساتذہ کا عدالت سے رجوع چیئرمین عالمگیرخان سمیت دیگر اساتذہ نے3 دن میں ملک چھوڑنے اور ویزوں میں توسیع نہ دینےکے حکم کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس:خالد شمیم کا اعترافی بیان جمع الطاف حسین کو سالگرہ پر تحفہ دینے کے لیے 16 ستمبر کو عمران فاروق کو قتل کرنے کی تاریخ مقرر کی تھی، خالد شمیم کا اعتراف
پاکستان ہرجانہ کیس: شہباز شریف کو نوٹس جاری پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے قرضے معاف کرانے کے الزامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کو 30 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کا شہباز شریف پر 30 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ جہانگیر خان ترین نے قرضے معاف کرانے کا الزام عائد کرنے پر وزیراعلی پنجاب پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس:ملزم خالد شمیم کی درخواست ضمانت خارج اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ سنایا۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب