پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلےمیں پاک فوج کا سپاہی شہید دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران کرم سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ نائیک نور مرجان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان ڈس انفارمیشن کے خلاف پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ میں منظور پاکستان نے دنیا بھر میں ڈس انفارمیشن کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے اس کے خلاف قدم اٹھایا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان بلوچستان: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک منظر عباس اور سپاہی عبدالفتح شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان افغانستان کی مدد کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد کا پاکستان کی جانب سے خیرمقدم سلامتی کونسل کی قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے، ترجمان دفترخارجہ
دنیا برطانوی پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی، جعلی مقابلوں پر اظہار تشویش دارالعوام کے 28 اراکین کے مشترکہ خط میں لندن میں قائم بھارتی ہائی کمیشن سے انسانی حقوق کی سنگین پامالی پر جواب طلب کیا گیا ہے۔
پاکستان او آئی سی اجلاس: افغانستان کیلئے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم اور فوڈ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 17ویں اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے افغانستان کی مددکی ضرورت پر زور دیا گیا۔
پاکستان او آئی سی اجلاس کی رنگارنگ تیاری اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے استقبال کے لیے پارلیمنٹ کی راہداری میں ریڈ کارپٹس بچھا دیے گئے ہیں۔
پاکستان این سی او سی اجلاس کے بعد کےپی، پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 23 دسمبر سے 6 جنوری 2022 تک بند رہیں گے، مراد راس
پاکستان 'کشمیریوں کیلئے امید': اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خود ارادیت پر قرارداد منظور پاکستان سمیت 72 ممالک کے اشتراک سے پیش کی گئی قرارداد پر تمام رکن ممالک نے اتفاق کیا، دفترخارجہ
پاکستان او آئی سی اجلاس میں امریکی مندوب کی شرکت بڑی پیش رفت ہے، وزیر خارجہ 41 سال بعد ایسا غیر معمولی اجلاس ہورہا ہے، پاکستان افغانوں کی مدد کیلئے بحیثیت ذمہ دار ملک اپنا کردار ادا کررہا ہے،شاہ محمود قریشی
پاکستان امریکا سے سودے بازی پر مبنی نہیں، کثیر الجہتی تعلقات چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی ایسے تعلقات جو علاقائی اور بین الاقوامی پالیسیوں کے انتشار کا شکار نہ ہوں بلکہ ہماری تبدیل شدہ ترجیح کے مطابق ہوں، وزیر خارجہ
پاکستان ’کیٹگری سی‘ ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت این سی او سی نے ’سی‘ کیٹیگری ممالک سے وطن واپس آنے مسافروں کے لیے نائیکوپ/ پی او سی لازمی قرار دیا ہے۔
پاکستان پاکستان کے خلاف بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت بی جے پی۔آر ایس ایس گٹھ جوڑ قوم پرستی، انتہا پسند ہندوتوا ایجنڈے کے ذریعےریاستی انتخابات جیتنے کے لیے بے تاب ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان پاکستان میں جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، دفتر خارجہ امریکا صدر کی جانب سے پاکستان کو ورچوئل سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں، ترجمان عاصم افتخار
پاکستان سیاچن میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاک فوج کے دو میجر شہید ہیلی کاپٹر میں سوار میجر راجا ذیشان جہانزیب اور میجر عرفان برچا نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اومیکرون ویرینٹ: پاکستان نے مزید 9 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی سی کیٹیگری میں شامل ممالک کے شہری صرف مخصوص شرائط پر پاکستان کا سفر کر سکتے ہیں، این سی او سی
پاکستان پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے نگراں ادارے کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب پاکستان اب 2022 سے 2024 تک مزید دو سال کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن رہے گا، دفتر خارجہ
پاکستان کرتارپور گردوارہ میں بلاگر کی شوٹنگ پر بھارت کا شرانگیز واویلا مسترد اقلیتوں کے لیے غیر محفوظ اور بدنام ترین بھارت کو اقلیتوں کے حقوق کی بات کرنا زیب نہیں دیتا، دفتر خارجہ
پاکستان جمہوریہ وسطی افریقہ: اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاک فوج کے حوالدار شہید حوالدار محمد شفیق شہید کی نماز جنازہ میاں چنوں میں ادا کی گئی اور انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ہیلتھ کیئر ورکرز اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے بوسٹر ڈوز کی منظوری تمام خوراک مفت دی جائیں گی اور بوسٹر ڈوز ویکسین کی آخری خوراک کے 6 ماہ بعد دی جاسکتی ہے، این سی او سی