نقطہ نظر ‘آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ’؛ پاکستانی معیشت کا اصل مسئلہ معیشت کی بہتری کے لیے لازم ہے کہ سرمائے کے ضیاع کو روکا جائے اور میڈ اِن پاکستان پالیسی کو اپنایا جائے۔
نقطہ نظر مسلم لیگ کی انتخابی مہم کا کراچی سے آغاز،دعوے اور وعدے . . . شہباز شریف کا یہاں سے انتخاب لڑنا اور اپنی انتخابی مہم کا کراچی سے آغاز ایک اچھا سیاسی فیصلہ قرار دیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر کیا اس بار بھی کراچی میں عید کی ریکارڈ خریداری ہوئی ہے؟ 20 سال سے کپڑے کی دکان چلانے والے عبدالکریم کا کہنا ہے کہ کاروبار میں جو تیزی دیکھ رہے ہیں وہ پہلے نہیں دیکھی ہے۔
نقطہ نظر ڈاکٹر شمشاد اختر: مالیاتی صنعت کی خاتونِ آہن شمشاد اختر نےبطور گورنر اسٹیٹ بینک سخت فیصلے کیے اور مالیاتی اور زرمبادلہ پالیسی کیساتھ حکومتی قرضوں پر بھی کڑی تنقید کی
نقطہ نظر امریکا میں پاکستان کا کیس کیسے لڑیں گے؟علی جہانگیر سے خصوصی گفتگو ’ٹوئٹر سفارت کاری کا توڑ مشکل ہے کیونکہ پاکستان کے پاس ایسا طریقہ کار موجود نہیں کہ ہم ٹوئٹر کی زبان میں جواب دے سکیں‘
نقطہ نظر بھارت کا مثبت ہوتا رویہ؛ غلطی کا احساس یا نئی چال؟ ماضی کے برعکس بھارتی ہائی کمشنر نہ صرف نرم مزاج لگے بلکہ پاکستان کےبارے میں روایتی تلخی سے بات کرنے سے بھی گریز کرتے رہے
نقطہ نظر وفاقی بجٹ میں خسارہ کیوں بڑھ رہا ہے؟ پاکستان میں براہ راست ٹیکس کے بجائے بالواسطہ ٹیکس لیا جاتا ہے جس سے امیر اور غریب پر ایک جیسے ٹیکسوں کا نفاذ ہوجاتا ہے۔
نقطہ نظر سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے کیا مسائل پیدا ہوسکتے ہیں؟ پارلیمنٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کی نشستوں کو مختص کیا جائے، جس طرح خواتین کو مخصوص نشستوں پر منتخب کیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر لوٹ سیل ملک لوٹنے والوں کے لیے! اس اسکیم سے ان لوگوں کی اخلاقی شکست ہوگی جنہوں نے نہ صرف ایمانداری سے ٹیکس ادا کیا بلکہ ہمیشہ وطن پرستی کا اظہار بھی کیا
نقطہ نظر روپے کی قدر میں کمی سے متعلق حکومتی فیصلہ کتنا ٹھیک؟ کتنا غلط؟ روپے کی قدر میں کمی سے قبل ہی اسٹاک مارکیٹ میں سرگوشیاں ہونے لگی تھیں اور لوگوں نے شیئرز بیچ کر ڈالر خرید لیے تھے
نقطہ نظر بینکوں میں جبری مشقت اور اس کا حل وہ افراد جو کہ مقررہ اوقات کے مطابق کام کرنے کو ترجیح دیں ان کے لیے بینکوں میں ملازمت کے دروازے بند ہی ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر ٓآخر بلیو اکانومی ہے کیا؟ کیوں پاک بحریہ اس پر زور دے رہی ہے؟ دنیا میں بندرگاہوں سے متعلق رجحان تبدیل ہورہا ہے اور یہ محض سامان کی نقل و حرکت نہیں بلکہ صنعتی زون کو سپورٹ کرتی ہیں
نقطہ نظر حج کی معیشت اور بندر بانٹ کے مسائل حج سرکاری ہو یا غیر سرکاری مگر کوٹے کے کیسوں کے چکر میں حجاج رل کر رہ گئے ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان کی بلیو اکانومی اور امیر البحر کا شکوہ سمندر میں یومیہ کی بنیادوں پر 6 کروڑ گیلن گندے پانی کے علاوہ تقریبا 8 ہزار ٹن سالڈ ویسٹ سمندر کی نظر کیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر حکومت کی نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے کس کا فائدہ کس کا نقصان؟ بظاہر ٹیکس ایمنسٹی کا مطالبہ کرتے تو تاجر اور صنعت آتے ہیں مگر لگتا ہے کہ حقیقی فائدہ بیورکریٹس اور سیاستدانوں کو ہوگا۔
نقطہ نظر سال 2017ء پاکستانی معیشت کے لیے کیسا رہا؟ ہم سب ٹی وی پر سنتے ہیں کہ پاکستانی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے مگر کیا یہ بات سو فیصد درست ہے؟
نقطہ نظر خوشحال پاکستان کی کُنجی فرد واحد کےاختیار کو کم کرنا ریاست کیلئےاہم ہے، کیونکہ فرد واحد کے فیصلےکسی ایک کو فائدہ یا نقصان پہنچانے کیلئے ہوتے ہیں
نقطہ نظر آپ کی بچت کے لیے قومی بچت اسکیمیں کیسی رہیں گی؟ ارے یہ تو بہت اچھا کام ہوگیا۔ تو عمران بھائی پھر بتائیں کہ قومی بچت کا ادارہ ہے کیا اور یہ کس قدر منافع دیتا ہے؟
نقطہ نظر اپنی بچت بینک میں رکھوانا کتنا فائدہ مند، کتنا نقصان دہ؟ یہ باتیں سن کر سب کا منہ جیسے لٹک ہی گیا، چہروں کی کیفیت دیکھ کر وہ بولے’میرا بیٹا آرہا ہے۔ باقی باتیں اسی سے پوچھ لینا.
نقطہ نظر کیا کمیٹی ڈالنے سے واقعی پیسوں کی بچت ہوتی ہے؟ ملک میں لوگ بچت کرنےکےباوجود بھی بچت کے میدان میں پیچھے ہیں کیونکہ کمیٹی سے کی گئی بچت مالیاتی نظام کو بائی پاس کرتی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین